
Advzir Baloch
1.6K posts




BLA and other ethnoterror outfits have in this month alone kidnapped senior university staff for non compliance, gunned down non-BLA aligned university professors, and killed a school principal for being Punjabi. Also truck drivers and labourers but who cares.


He wrote 21 books and did you know what he received? 17 bullets in return.. Rest is history … #ProfessorGhumkhwar



صوبے میں معدنیات لے جانے والے ٹرکوں کی ٹارگٹ کرنا انتہائی تشویشناک ہے فی الحال تمام ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ معدنیات لوڈ نہ کریں باقی اعلانات پریس کانفرنس میں کریں گے، صدر بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن dailyintekhab.pk/archives/550503








Mashallah!!! From a NYT story on Balochistan

بلوچستان میں چند سو افراد کی گمشدگی پر واویلا مچایا جارہا ہے۔ حمزہ شفقت buff.ly/0b8dSGZ

سرفراز بگٹی عہدہ اور مرعات وقتی اسائش ہیں لہزا وقتی سہولیات کیلئے اپنا نام تاریخ میں سیاہ ہونے مت دے شفیق مینگل آپ سے بھی ظالم انسان تھا مگر اس نے مزید ریاست کا مسلح الہ کار بننے سے انکار کرکے اب صرف ریاست کا زبانی دفاع کررہا ہے تو آپکو بھی سوچنا چائیے @PakSarfrazbugti




محمود خان بلکل اسی طرز پر عمران خان کے نام پر تحریک چلا رہے ہیں جس طرح بعض قوم پرست فنکار بی وائی سی، لاپتہ افراد اور ان کی ماؤں بہنوں کے آنسوؤں کے نام پر چلاتے رہے ہیں۔ ان حضرات کو اگر ان کی کال کوٹھڑیوں کی چابیاں بھی تھما دی جائیں تو یہ انہیں بھی اپنے تکیے تلے چھپا دیں گے۔

اگر یہ وڈیو اصلی ہے تو یہ جو اتنی بڑی تعداد میں موٹر سائیکل سوار وڈیو میں نظر آ رہے ہیں کیا انھوں نے سلمانی ٹوپی پہنی ہوتی ہے کہ یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نظر نہیں آتے ؟؟؟ چکر کیا ہے ؟



