Ahsan Khan

113.5K posts

Ahsan Khan banner
Ahsan Khan

Ahsan Khan

@Ahsan2_

Engineer, Supporter of Imran khan. only do trends for Imran khan .

Pakistan Katılım Şubat 2015
9.9K Takip Edilen9.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
* اگر کبھی اچانک میرا آپ سے رابطہ منقطع ہو جائے* *آخری پوسٹ کے بعد کئی ہفتے، ماہ یا سال بیت جائیں* *میری ٹائم لائن ویران ہو جائے تب آپ کے اور میرے درمیان عہد وصیت* *_"دعائے مغفرت، اور دعائیں"_*😊
اردو
1
2
5
908
Ahsan Khan retweetledi
Ujii 👽
Ujii 👽@UjalaRaza_·
ان چھوٹی چھوٹی نیکیوں کو مہربانیوں کو معمولی یا کم نہ سمجھیں فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا بس تم خیر بن جانا ♥️🤍
Ujii 👽 tweet media
اردو
1
2
8
127
Ahsan Khan retweetledi
Ujii 👽
Ujii 👽@UjalaRaza_·
السلام علیکم صبح بخیر صدقہ ہر بلا کو ٹالتا ہے اور اگر آپکے پاس دینے کو کچھ بھی نہیں تو بھی آپ کے پاس بہت کچھ ہے محبت بھری نظر شفاء بخش الفاظ نیک مشورہ تھامنے والا ہاتھ اچھی بات اور مسکراہٹیں
اردو
6
3
9
183
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
اگر کہیں پر ظلم ہو رہا ہو اور مجھے موقع ملے تھوکنے کا تو میں خاموش رہنے والوں کے منہ پر تھوکوں گا۔ ظالموں کے منہ پر نہیں۔۔!! #خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
Ahsan Khan tweet media
اردو
0
59
47
322
Ahsan Khan retweetledi
Zara_Noorulaine
Zara_Noorulaine@zaranooraine·
جب وقت تمھیں طاقت دے تو دوسروں کے لیئے وہ روشنی بن جانا جو تمھیں اپنے اندھیرے مٹانے کے لیئے چاہیئے تھی۔۔ کسے کی دعا کسی کی روشنی کسی کی امید بنیں زندگی بخیر ❤️
اردو
85
26
164
2.2K
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
@wajizafar ہم تو خاموش تھے پر دل کے رشتے ٹوٹتے گئے کہیں فاصلوں نے کردار نبھایا جدائی کا کہیں زخم کہے بغیر ہی اندر سے سسکتے گئے نہ شکایت کی نہ گلہ کیا ہم نے کبھی بس وقت کے ساتھ یادوں کے چراغ بجھتے گئے
اردو
0
0
1
26
Ahsan Khan retweetledi
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
وہ لہجے بدلتے گئے ہم اجنبی ہوتے گئے۔ #اردو_زبان #داستان_دل
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣 tweet media
اردو
33
25
74
880
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
انتظار کے سوا تیرے عشق سے ملا کیا نہ کوئی واعدہ نہ کوئی عہد میں تنہا وفا نبھاتا رہا
اردو
2
1
4
65
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
کیا عذر بیاں کریں اب جُرمِ کارِ ہجر کا کہ اِک حسیں درد تھا جسکی دوا نہ ہو سکی
Ahsan Khan tweet media
اردو
0
0
1
23
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
یہ دو تصاویر ہمیں بہت کچھ یاد دلاتی رہیں گی #خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا
Ahsan Khan tweet mediaAhsan Khan tweet media
اردو
0
75
65
448
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
Remember one thing, Nothing is permanent.
Ahsan Khan tweet media
English
1
2
2
69
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
*اب مَیں دوبارہ آباد نہیں ہوسکتا _* *_تیری یاد سے کبھی پاک نہیں ہوسکتا _* *_اور جتنا کرنا ہے بس برباد کیجیے مجھے 🍂_* *_مَیں عام ایسے ہوا ہو کے اب خاص نہیں ہوسکتا💔*
اردو
0
0
0
23
Ahsan Khan retweetledi
Raͥffͣuͫgar ❤️ سالار سکندر
@Morpheus0300 @SQM_Pakistan @NaveedA63194878 @Mohamme94814103 @Uljha_hua @LovvEcho @ChTab118187 @Be_4fly @Soft_Heart9 @Faz_9100 @tkhan450 @FazalZaina95811 @SaraikiCouncil1 @Fano909 @MITHAYBOL @Saraikstan @Fragran_ce قسمے تیرا ، توڑ ای نئیں تیرا… چَن دا ، جوڑ ای نئیں جینا اِک مجبُوری اے تینوں کہن دی لوڑ ای نئیں ھور ھزاراں کمیاں نیں اِکو تیری تھوڑ ای نئیں حق دی راہ تے ٹُر کے تک بلکل سِدھی ، موڑ ای نئیں یار کلیما !! لگدا اے اوھنوں تیری لوڑ ای نئیں "تجمل کلیم" #سرائیکی #قومی_زبان
اردو
2
13
11
189
Ahsan Khan
Ahsan Khan@Ahsan2_·
صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ختم ہو گئیں نہ سکون بچا، نہ ہی خواب بس ایک ادھورا سا میں بچا اور برباد جوانی ❤️‍🩹
Ahsan Khan tweet media
اردو
1
26
45
358