RAJ ᴵᵏᶠ

63.5K posts

RAJ ᴵᵏᶠ banner
RAJ ᴵᵏᶠ

RAJ ᴵᵏᶠ

@PM_022

میں دُنیا سے الگ نہیں میری دُنیا ہی الگ ہے @Team_IKF

Katılım Temmuz 2021
19.2K Takip Edilen23.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
ٹویٹر فیک مگر ایک عجیب و غریب انسانی سمندر ہے یہاں آئی ڈی کے پیچھے کون ہے؟ ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے نام جگہ پتہ خاندان سب کچھ بدل دیتے لوگ لیکن اس فیک ورلڈ سے جڑے رشتوں سے جو فیلنگ ملتی ہیں حقیقی ہوتی ہے آنسو ملتے ہیں حقیقی ہوتے ہیں دل کی دھڑکن بڑھتی ہے حقیقی ہوتی ہے 1/4 👇👇
RAJ ᴵᵏᶠ tweet media
اردو
97
140
383
0
RAJ ᴵᵏᶠ retweetledi
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ@itx_Aehna·
علاج کے اخراجات حکومت برداشت کرے، تاکہ طالبہ کے اہلِ خانہ بھی مطمئن ہوں اور بچی کا علاج بہتر اور بروقت ہو سکے۔ امید ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اس انسانی مسئلے کو سنجیدگی سے لے گی اور طالبہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ (5/5)👇
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet mediaAemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet mediaAemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet mediaAemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet media
اردو
5
29
45
1.4K
RAJ ᴵᵏᶠ retweetledi
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ@itx_Aehna·
طالبہ کے اہلِ خانہ نے یونیورسٹی کے طلبہ سے بھی ڈونیشنز جمع کرنے کی اپیل کی ہے، تاہم اس وقت ایک سیشن کے لیے رقم جمع کرنا بھی مشکل ہو رہا ہے، تو پورے علاج کا خرچ کہاں سے پورا ہو گا؟ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس طالبہ کے علاج کے لیے سرکاری سطح پر فوری بندوبست کیا جائے (4/5)👇
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet mediaAemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet media
اردو
1
26
36
1.2K
RAJ ᴵᵏᶠ retweetledi
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ@itx_Aehna·
خیبرپختونخوا کے مختلف ہسپتالوں میں چیک اپ کروانے کے بعد، صوبے کے معروف ڈاکٹر ڈاکٹر ممتاز نے انہیں ملٹری ہسپتال (MH) راولپنڈی ریفر کیا ہے۔ ایک مڈل کلاس خاندان کے لیے نہ صرف علاج کے اخراجات بلکہ دوسرے شہر میں قیام اور کھانے پینے کے اخراجات برداشت کرنا بھی نہایت مشکل ہے۔ (3/5)👇
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet mediaAemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet media
اردو
1
26
36
1.2K
RAJ ᴵᵏᶠ retweetledi
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ@itx_Aehna·
اس کے علاج کے لیے سائبر نائف ریڈی ایشنز (Cyber Knife Radiations) درکار ہیں، جس کے ایک سیشن کا خرچہ تقریباً 50,000 روپے ہے، جبکہ مجموعی طور پر تقریباً 30 سیشنز درکار ہوں گے۔ بدقسمتی سے یہ جدید ٹیکنالوجی اس وقت خیبرپختونخوا میں دستیاب نہیں ہے۔ (2/5)👇
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet mediaAemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet media
اردو
1
24
35
1.3K
RAJ ᴵᵏᶠ retweetledi
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ@itx_Aehna·
محترم وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ @SohailAfridiISF صاحب جنابِ والا، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے لاء ڈیپارٹمنٹ سے میری ایک جونیئر طالبہ ہے جس کا نام رابعہ اکبر ہے۔ اسے برین ٹیومر (Brain Tumor) تشخیص ہوا ہے۔ وہ ایک لوئر مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ (1/5)👇
Aemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet mediaAemin Rajput ᶦᵏᶠ tweet media
اردو
47
302
645
24.3K
RAJ ᴵᵏᶠ retweetledi
Sawera 🌹🇵🇰🇬🇧
Sawera 🌹🇵🇰🇬🇧@saweraoct27·
دائرہ وار ہی تو ہیں عشق کے راستے تمام راہ بدل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں #سویرا_کی_ڈائری_سے #قومی_زبان
اردو
1
9
15
217
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
@95gkp وعلیکم السلام آمین یا رب العالمین
فارسی
0
0
0
23
RAJ ᴵᵏᶠ retweetledi
🎀 AYESHA 🎀
🎀 AYESHA 🎀@95gkp·
اَلسَّـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُه یا رب العٰلمین تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ہیں، تو مالک کائنات ہںے، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہںے، ہم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں عطافرما *آمین یارب العالمین
🎀 AYESHA 🎀 tweet media
اردو
49
8
63
526
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 🦋صبح بخیر زندگی🦋 *اے اللہ!* ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں، تو ہمیں شعور عطا فرما کہ ہم راہِ راست پر چل سکیں، ہماری آنکھوں سے گناہوں کی پٹّی اتار دے، اور ہمارے دلوں کی اصلاح فرما *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اردو
2
0
4
193
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
@itx_Aehna تھینک یو کے لئے تھینک یو ایمن راجپوت میم صاب
اردو
0
0
0
33
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
اللہ آپ کی ہر نیک خواہش پوری کرے اور آپ کے دن ہمیشہ روشن رکھے۔ خوشیوں بھری زندگی کے لیے نیک تمنائیں 🎂🌸 @itx_Aehna #HBD_AEMIN
اردو
1
4
2
179
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
اللہ پاک آپ کی زندگی میں بے شمار آسانیاں، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ Happy Birthday Aemin Rajpoot 🎉💐 @itx_Aehna #HBD_AEMIN
اردو
2
2
3
148
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے رحمتوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ جیتی رہیں، مسکراتی رہیں ✨ Happy Birthday Aemin! @itx_Aehna #HBD_AEMIN
اردو
0
3
0
125
RAJ ᴵᵏᶠ
RAJ ᴵᵏᶠ@PM_022·
سالگرہ مبارک @itx_Aehna اللہ پاک آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر سانس پہ خوشیوں اور ہر قدم پر کامیابی سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نہ پہنچے آمین یا رب العالمین #HBD_AEMIN
RAJ ᴵᵏᶠ tweet media
اردو
2
6
3
350