Ahsan
206 posts


@Saminakhan4000 Khabi inn ka mazi daikha ja sakta tu samjh aa jani thi ke inka haal aissa kiyon hua
हिन्दी

بدبختی کی انتہا :
3 بیٹے اور 3 بیٹیاں مگر اولاد نے باپ کو ہسپتال میں مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا ، خود غائب ہو گئے ،
2 دن انتظار کے بعد بزرگ شہری نے اس حال میں دریائے راوی میں چھلانگ لگا دی کہ انہیں یورین بیگ بھی لگا ہوا تھا ۔
دریائے راوی پر ڈیوٹی کرنے والے محکمہ شہری دفاع کے کارکنوں نے بزرگ کو دریا میں گرتے دیکھ لیا ، فوری کارروائی کی گئی اور اس بزرگ کو گہرے پانی سے بحفاظت نکال لیا گیا ، بزرگ نے صرف اتنا پوچھا
" مجھے بچا تو لیا ہے تم نے, اب بتاؤں میں کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔؟؟؟
یہ اس بزرگ کے بیٹوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو والدین اللہ سے دعائیں کرکے اولاد پاتے ہیں انکی خاطر سردی گرمی میں مزدوریاں کرتے ہیں انہیں پالتے بڑا کرتے اور پڑھاتے لکھاتے ہیں پھر انکی شادیاں کرتے ہیں وہی اولاد بوڑھا ہونے پر والدین کو بے سہارا چھوڑ دے دو وقت کا کھانا بھی نہ دے سکے ۔۔
کیا فائدہ ایسی اولادوں کا ۔۔۔۔۔۔
👈شئیر کریں شاید اس کی بےحس اولاد کو کچھ شرم آئے۔

اردو

ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔
ایران کی سپورٹ کرنے پر 45 فیصد ذہنی گروتھ والے کیوں سیخ زیر پا ہو جاتے ہیں؟
تو کیا جنگ میں ہم امریکہ اور اسرائیل اور ان کے خلیجی اتحادیوں کی سپورٹ کریں؟
پہلے بھی عرض کیا تھا کہ یہ اسرائیل کی جنگ ہے جسے امریکہ لڑ رہا ہے۔ اور خلیجی ممالک خاص کر چار بادشاہتیں ہر طرح سے امریکہ اور اسرائیل کی مدد کر رہی ہیں۔ ایسے میں سمجھ سے باہر ہے کہ ایران جو سب مسلمانوں کی جنگ لڑ رہا ہے اسے سپورٹ کرنے پر کچھ لوگوں کو کیوں تکلیف پہنچتی ہے۔
تو کیا ہم اسرائیل کی سپورٹ کریں؟
اردو

@spectatorindex Was this mission really a success? everyone can see the truth
English

@pakistanwalli Yes Trump just trading ESM26 & CLK26 its setting a ground for liquidation of open orders
English

@Aliwala72 Not everyone is as knowledgeable as you in "every field" to comment
English

سوال یہ ہے پاکستان کیوں نہیں خرید رہا ؟؟
اس جواب میں اپ کو کئی سوالوں کے جواب مل جائیں گئے
پاکستان درحقیقت ہے کس کے ساتھ
اسکا جواب بھی
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire
سی این بی سی: بھارت نے سات سال بعد پہلی بار ایران سے تیل کی خریداری کی اور بغیر کسی مشکل کے ادائیگی بھی کردی۔ ایران کے تیل پر اس وقت پابندیاں نہیں ہیں ۔ پاکستان کے لیے بھترین موقع ہے ایران سے سستا تیل خرید کر ملک کو بحران سے نکال سکتا ہے۔ نوٹ!یہ الفاظ ایرانی ذرائع ابلاغ کے ہیں میرے نہیں
اردو
Ahsan retweetledi


@Marymqamar Now time to enjoy next level;
After Fajr Surah Yaseen
Afer Zohar Surah Naba
After Asr Surah Asr
After Maghrib Surah Waqiyah
After Isha Surah Mulk
English

@luvchaiwbrownie Same has bn happening with me I believe tht when v keep doing something sincerely without expecting immediate results the outcomes begin 2 appear in ways v dont even realize
Start making Astaghfar regularly & u ll witness a change It feels as if da things u say & it ll follow
English

@abbkar_ai Offer 2 + 2 rak‘at similar to the format of the Fajr prayer, with the intention (niyyah) of performing Salat al-Tasbih.
After completing the prayer, remain seated and recite the following 300 times:
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ
Română
Ahsan retweetledi

In order to be born, you needed:
2 parents
4 grandparents
8 great-grandparents
16 second great-grandparents
32 third great-grandparents
64 fourth great-grandparents
128 fifth great-grandparents
256 sixth great-grandparents
512 seventh great-grandparents
1,024 eighth great grandparents
2,048 ninth great-grandparents
For you to be born today from 12 previous generations, you needed a total of 4,094 ancestors over the last 400 years.
Think for a moment:
How many struggles?
How many battles?
How many difficulties?
How much sadness?
How much happiness?
How many love stories?
How many expressions of hope for the future? – did your ancestors have to undergo for you to exist in this present moment...
English
Ahsan retweetledi
Ahsan retweetledi
Ahsan retweetledi

@Waqarpik7 @ai7iiih + Even every body can have different Laitul Qadr Janat & Jahanum
English



















