J.Jimmy

54 posts

J.Jimmy banner
J.Jimmy

J.Jimmy

@H_Maryam__

Salam

Katılım Nisan 2026
132 Takip Edilen119 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
J.Jimmy
J.Jimmy@H_Maryam__·
Total Auqat current govt kii 💩 بات پھر بھی وہی ہے مر جائے گئے ظالم کی حمایت نہ کریں گے 🔥🤞 Please follow new one 🚨👇 @H_Maryam__
J.Jimmy tweet media
1
3
4
98
J.Jimmy retweetledi
M J Rizviah
M J Rizviah@Mjrizviaaah·
عوامی ایکشن کمیٹی کی پکار کے جواب میں رینجرز، ایف سی اور پولیس کی اس غیر معمولی تعیناتی نے پورے انتظامی ڈھانچے پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔
اردو
1
62
94
452
J.Jimmy
J.Jimmy@H_Maryam__·
@RevoltSpire ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے ❤️‍🩹
اردو
0
0
0
2
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
میری ذاتی رائے میں عوامی ایکشن کمیٹی کو نو جون کا احتجاج موخر کر دینا چاہیے ریاست کا موڈ اس وقت مریدکے اور 26 نومبر والا ہے حقیقی قیادت حالات کو دیکھ کر فیصلے کرتی ہے اس وقت یہ آپ کو بھون بھی دیں تو عالمی سامراج کچھ نہیں کہے گا میری بات کچھ لوگوں کو پسند نہیں آئے گی مگر میں وہ چیز دیکھ رہا ہوں جو لوگ جذبات سے باہر نکل کر نہیں دیکھ پا رہے اس وقت پاکستان کو ایک اتحاد کی ضرورت ہے اکیلے اکیلے سارے مرو گے جب تک پاکستان کی تمام صوبوں کی سیاسی اور غیر سیاسی تحریکیں اور جماعتیں سب سے پہلے متحد ہو کر ایک فورم پر نہیں آتی اس سے پہلے احتجاج مطلب موت اور تباہی ہے پی ٹی آئی ، تحریک لیبک ، فضل الرحمان گروپ ، شیرانی گروپ ، جی ڈی اے ، تحریک تحفظ آئین پاکستان ، عوامی ایکشن کمیٹی ، سول سوسائٹی ، وکلا سمیت سب کو متحد ہو کر ایک فورم بنانا ہوگا اس کے بعد کے مراحل احتجاج ہیں ورنہ ہر چند ماہ بعد نیا سانحہ ہوگا لوگ اس پر ماتم کریں گے اور پھر نیا سانحہ ہو جائے گا لوگ پچھلے کو بھول کر اگلے کا ماتم کریں گے اور عوام کے اندر خوف بڑھتا جائے گا
اردو
50
23
174
11.9K
J.Jimmy retweetledi
Kashmir
Kashmir@Kashmiro94·
عمر نذیر کشمیری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزاحمت پر فورسز کی جانب سے ڈائیریکٹ فائرنگ کے نتیجے میں وہ زخمی ہیں اللہ پاک صحت دے
Kashmir tweet media
اردو
1
1
1
21
J.Jimmy
J.Jimmy@H_Maryam__·
😭❤️‍🩹
ART
0
0
0
3
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کھائی گلہ راولاکوٹ۔ عمر نزیر کے قافلے پر پولیس کی فائرنگ۔۔!
اردو
13
265
956
24.5K
J.Jimmy
J.Jimmy@H_Maryam__·
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کی مذمت کرتا ہوں عوام کے حقوق کی بات کرنا ریاست مخالف ٹھرا
اردو
0
0
0
2
J.Jimmy retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا جموں کشمیر ایکشن کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ناموں سے سرگرم تنظیم کو فرسٹ شیڈول میں شامل کر لیا گیا محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق مذکورہ تنظیم اب کالعدم تنظیموں کی فہرست کا حصہ شمار کی جائے گی
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
32
183
587
16.8K
J.Jimmy retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
طاقت خوف پیدا کرتی ہے خوف نفرت پیدا کرتا ہے نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے
اردو
29
393
1.3K
13.2K
J.Jimmy retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
ایکس لائیو اسپیس 🗓 6 جون 🕘 رات 9:00 بجے موضوع: امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کے کیس کی مکمل تفصیلات مہمان گرامی: محمد احمد قادری وائس پریزیڈنٹ، وکلاء ونگ کراچی فالو کریں👇 @Aimal90 @BinteSarwaiimf @Mahis_144 @Batalion_Shr @H_Maryam__ @RShoaib_11
Rana Shoaib tweet media
اردو
2
17
16
168
J.Jimmy retweetledi
J.Jimmy
J.Jimmy@H_Maryam__·
Total Auqat current govt kii 💩 بات پھر بھی وہی ہے مر جائے گئے ظالم کی حمایت نہ کریں گے 🔥🤞 Please follow new one 🚨👇 @H_Maryam__
J.Jimmy tweet media
1
3
4
98