Aiman Zia

12.5K posts

Aiman Zia banner
Aiman Zia

Aiman Zia

@AimanZia5

I am a Volunteer of #QuettaOnline and #BalochistanOnline. My aim is to support #SocialChange and #CancerHospitalQuetta @Groupquetta @bol4balochistan

Quetta, Pakistan Katılım Mayıs 2018
136 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Thankful but Still Requesting: 🙏 A BIG THANK YOU to Quetta Airport Authorities! You heard us and created a special parking for Persons with Disabilities! This means a lot to us! ❤️ But we have ONE humble request — 📍 Please move it CLOSER to the entrance! Distance is also a barrier for us! 🦽 Together we can make Pakistan more INCLUSIVE! 💪 #quetta #disabilityrights #accessibility #TogetherWeCan @Advjalila @javerias @KlasraRauf
English
2
4
10
488
Aiman Zia retweetledi
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
عبدالصمد کانسٹیبل جو کہ ریلوے میں ڈیوٹی کر رہا تھا ابھی تک ان کا کوئی پتہ نہیں چل رہا والدہ بہت پریشان ہیں. یا اللہ تو رحم فرما عید کے دن پتہ کس کس گھر باپ، بیٹا اور بھائی کے بجائے ان کی لاشیں جا رہی ہیں. #Quetta #Balochistan #QuettaBlast
Zia Khan (#SocialChange) tweet media
اردو
0
5
5
276
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
محترم وزیر اعلیٰ بلوچستان، @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی صاحب سے دردمندانہ اپیل! ​4 سال قبل نامعلوم دہشتگردوں (ٹارگٹ کلرز) کا نشانہ بننے والا ہمارا بھائی، مصور خان آج ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے۔ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے کے باعث مصور اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم ہو کر اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ​طبی ماہرین نے اسے بینائی کی جدید ترین بحالی کے لیے کلیولینڈ کلینک ابوظہبی (Cleveland Clinic Abu Dhabi) ریفر کیا ہے۔ ​وزیر اعلیٰ صاحب سے براہِ راست التماس: محترم سرفراز بگٹی صاحب! آپ نے اس نابینا نوجوان کے بیرونِ ملک سفر، رہائش اور علاج کے اخراجات کے لیے سی ایم فنڈ سے گرانٹ کے اجرا کی پہلے ہی ہدایات جاری کی تھیں، مگر بدقسمتی سے ماتحت محکموں میں وہ کارروائی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ جنابِ عالی! ماضی میں آپ کی جانب سے مجبوروں اور مظلوموں کی داد رسی کی بہت ساری شاندار مثالیں موجود ہیں۔ آپ کے ہمدردانہ فیصلوں کی بدولت ہمیں اس بار بھی قوی امید ہے کہ آپ اس نوجوان کی آواز ضرور سنیں گے۔ ​ہماری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا اس تاخیر کا نوٹس لیں اور متعلقہ محکمے سے فوری طور پر سمری (جس کا بار کوڈ نمبر 37880 ہے) براہِ راست طلب فرما کر اس کی حتمی منظوری کے احکامات جاری کریں۔ آپ کی ایک مہربانی اس نوجوان کی اندھیروں میں ڈوبی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتی ہے۔ ۔ ​#Balochistan #SarfrazBugti #Quetta #CMBalochistan #TargetKillingVictim #VoiceForMusawir @bakhtkakar43 @KlasraRauf @javerias @Advjalila @alishahjourno
اردو
4
18
20
1.8K
Aiman Zia retweetledi
Jalila Haider
Jalila Haider@Advjalila·
دہشت گردی کے شکار لوگوں کو سب فراموش کرتے ہے۔ یہ ہمارے بدقسمتی ہے صحت مند اور جیتے جاگتے لوگ معذور ہوگیے۔ مائیں اپنے بچے گنوا بیٹھے، خواتین بیوہ ہوئے۔ بچے یتیم ہوئے۔ سرکار کو چاہئے ایک فنڈ مختص کریں ان تمام زخمیوں اور یتیم خاندانوں کے لئے اور ماہوار انکے لئے خرچہ دیں، ہیلتھ سیکورٹی اور بڑھاپا الاونس اور ساتھ جن کے علاج ممکن ہے انکو علاج فراہم کیا جائے۔
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta

محترم وزیر اعلیٰ بلوچستان، @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی صاحب سے دردمندانہ اپیل! ​4 سال قبل نامعلوم دہشتگردوں (ٹارگٹ کلرز) کا نشانہ بننے والا ہمارا بھائی، مصور خان آج ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے۔ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے کے باعث مصور اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم ہو کر اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ​طبی ماہرین نے اسے بینائی کی جدید ترین بحالی کے لیے کلیولینڈ کلینک ابوظہبی (Cleveland Clinic Abu Dhabi) ریفر کیا ہے۔ ​وزیر اعلیٰ صاحب سے براہِ راست التماس: محترم سرفراز بگٹی صاحب! آپ نے اس نابینا نوجوان کے بیرونِ ملک سفر، رہائش اور علاج کے اخراجات کے لیے سی ایم فنڈ سے گرانٹ کے اجرا کی پہلے ہی ہدایات جاری کی تھیں، مگر بدقسمتی سے ماتحت محکموں میں وہ کارروائی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ جنابِ عالی! ماضی میں آپ کی جانب سے مجبوروں اور مظلوموں کی داد رسی کی بہت ساری شاندار مثالیں موجود ہیں۔ آپ کے ہمدردانہ فیصلوں کی بدولت ہمیں اس بار بھی قوی امید ہے کہ آپ اس نوجوان کی آواز ضرور سنیں گے۔ ​ہماری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا اس تاخیر کا نوٹس لیں اور متعلقہ محکمے سے فوری طور پر سمری (جس کا بار کوڈ نمبر 37880 ہے) براہِ راست طلب فرما کر اس کی حتمی منظوری کے احکامات جاری کریں۔ آپ کی ایک مہربانی اس نوجوان کی اندھیروں میں ڈوبی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتی ہے۔ ۔ ​#Balochistan #SarfrazBugti #Quetta #CMBalochistan #TargetKillingVictim #VoiceForMusawir @bakhtkakar43 @KlasraRauf @javerias @Advjalila @alishahjourno

اردو
1
12
20
713
Aiman Zia retweetledi
Quetta Online Volunteers
Quetta Online Volunteers@Groupquetta·
میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب سے اپیل کرتا ہوں میری سمری طلب کریں جس کا بار کوڈ نمر 37880 @PakSarfrazbugti

95
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
تصویر دیکھ لو: میں @BBhuttoZardari صاحب کے ساتھ کھڑا ہوں، چہرہ ایسا بن گیا جیسے میں نے پوری زندگی میں پہلی بار VIP موومنٹ دیکھا ہو... ارے بھائی، یہ تو کوئی استقبال نہیں، "عوام کا عذاب" تھا! 😭) بلاول صاحب نے آج کوئٹہ میں 11 زبردست پروجیکٹس کا افتتاح کیا — ایئر ایمبولینس، بچوں کا ہسپتال، ٹراما سینٹر، سب کچھ واہ! عوام کے لیے سونے کا تحفہ۔ مگر اب میں اپنے دل کی بات کروں تو... بلاول صاحب، اب آپ بار بار نہ آئیں یار! ایک دفعہ آئیں تو پورا شہر "سمارٹ لاک ڈاؤن 2.0" میں چلا جاتا ہے! جی ہاں، آپ کا جہاز لینڈ ہوتا ہے اور فوراً: 🚗 روڈز بند! 🚦 ٹریفک جام اتنا کہ لوگ سوچتے ہیں "بھائی، کیا ہمارا بھی کوئی جنازہ نکل رہا ہے؟" 🛫 ایئرپورٹ پر سیکورٹی کا ایسا نظام کہ عام آدمی کو لگتا ہے "ابھی تو میں بھی VIP بن گیا ہوں، بس نام بدل دو!" میں تو استقبال کے لیے کھڑا تھا، چہرہ دیکھ لو — مسکراہٹ گم ہو گئی، آنکھیں لال، پیشانی پر بل پڑ گئے جیسے کوئی "VIP موومنٹ" کا شکار ہو گیا ہو 😅 اب تو 2026 کا دور ہے بلاول صاحب! ✅ ورک فرام ہوم والا فارمولا اپنائیں نا ✅ افتتاح آن لائن کر دیں — بس Zoom پر بیٹھیں، خوبصورت ورچوئل ربن کاٹیں، کچھ فائر ورکس لگا دیں، لوگ گھر بیٹھے تالیاں بجاتے رہیں! ✅ یا پھر ڈرون سے ربن کاٹیں — کوئی روڈ بلاک نہیں، کوئی پبلک پریشان نہیں، بس ڈرون اڑتا رہے اور عوام "واہ بلاول واہ" کرتے رہیں 😂 بلاول صاحب، آپ ایک لیڈر ہیں، آپ سے بہت لوگ محبت کرتے ہیں۔ آپ آئیں تو دل خوش ہو جاتا ہے، پروجیکٹس دیکھ کر فخر ہوتا ہے۔ مگر یار، عوام کی تکلیف بھی تو دیکھیں... VIP موومنٹ سے جو "عوامی عذاب" ہوتا ہے، وہ بھی تو "عوام کی خدمت" کا حصہ نہیں بننا چاہیے! آئیے ایک نئی روایت ڈالیں: ترقی بھی ہو، عوام کی سانس بھی چلے! سمارٹ لیڈرشپ، سمارٹ موومنٹ! #SocialChange #BilawalBhuttoZardari #QuettaAirport #SmartLockdown #WorkFromHome #OnlineInauguration 😂❤️
Zia Khan (#SocialChange) tweet media
اردو
1
1
5
249
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
📌 *بلوچستان کی بیٹیوں کے لیے خوشخبری — 400 مکمل مفت اسکالرشپس* 🔹بلوچستان کی طالبات کے لیے ایک شاندار موقع سامنے آیا ہے۔ حکومتِ بلوچستان نے ورلڈ بینک کے تعاون سے انٹرمیڈیٹ پاس طالبات کے لیے 400 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپس 4 سالہ BS Education اور B.Ed پروگرام کے لیے ہوں گی، جس کا مقصد صوبے کی بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ 🔹یہ سہولت بلوچستان کے تمام اضلاع کی اُن طالبات کے لیے ہے جن کی عمر 22 سال تک ہے۔ منتخب طالبات کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی معروف جامعات میں تعلیم دی جائے گی، جبکہ تمام تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ یہ پروگرام طالبات کے روشن مستقبل اور تعلیمی ترقی کی جانب ایک اہم اور مثبت قدم ہے۔ #ZiaKhanQta #QuettaOnlineVolunteers #Balochistan #Scholarship #GirlsEducation #EducationForAll #YouthEmpowerment #HigherEducation #PakistanZindabad @PakSarfrazbugti @RahilaDurrani
Zia Khan (#SocialChange) tweet media
اردو
2
7
7
180
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
sitara-e-imtiaz with Hadiqa Kiani 👏👏👏🤲❣️ you are real pride of Humanity ستارا امتیاز کو حدیقہ کیانی مبارک 🤲 سمجھ تو آپ گئے ہونگے. Hats off to you @Hadiqa_Kiani 👏👏👏🤲🤲
Zia Khan (#SocialChange) tweet media
0
3
6
188
Aiman Zia retweetledi
Quetta Online Volunteers
Quetta Online Volunteers@Groupquetta·
4 سال پہلے کی بات نامعلوم ٹارگٹ کلرز کا شکار ہونے وال مصور خان کی فریاد @PakSarfrazbugti @bakhtkakar43
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta

محترم وزیر اعلیٰ بلوچستان، @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی صاحب سے دردمندانہ اپیل! ​4 سال قبل نامعلوم دہشتگردوں (ٹارگٹ کلرز) کا نشانہ بننے والا ہمارا بھائی، مصور خان آج ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے۔ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے کے باعث مصور اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم ہو کر اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ​طبی ماہرین نے اسے بینائی کی جدید ترین بحالی کے لیے کلیولینڈ کلینک ابوظہبی (Cleveland Clinic Abu Dhabi) ریفر کیا ہے۔ ​وزیر اعلیٰ صاحب سے براہِ راست التماس: محترم سرفراز بگٹی صاحب! آپ نے اس نابینا نوجوان کے بیرونِ ملک سفر، رہائش اور علاج کے اخراجات کے لیے سی ایم فنڈ سے گرانٹ کے اجرا کی پہلے ہی ہدایات جاری کی تھیں، مگر بدقسمتی سے ماتحت محکموں میں وہ کارروائی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ جنابِ عالی! ماضی میں آپ کی جانب سے مجبوروں اور مظلوموں کی داد رسی کی بہت ساری شاندار مثالیں موجود ہیں۔ آپ کے ہمدردانہ فیصلوں کی بدولت ہمیں اس بار بھی قوی امید ہے کہ آپ اس نوجوان کی آواز ضرور سنیں گے۔ ​ہماری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا اس تاخیر کا نوٹس لیں اور متعلقہ محکمے سے فوری طور پر سمری (جس کا بار کوڈ نمبر 37880 ہے) براہِ راست طلب فرما کر اس کی حتمی منظوری کے احکامات جاری کریں۔ آپ کی ایک مہربانی اس نوجوان کی اندھیروں میں ڈوبی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتی ہے۔ ۔ ​#Balochistan #SarfrazBugti #Quetta #CMBalochistan #TargetKillingVictim #VoiceForMusawir @bakhtkakar43 @KlasraRauf @javerias @Advjalila @alishahjourno

اردو
0
4
5
210
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
Legal notice issued to @DunyaNews 🚨 لیگل نوٹس جاری کر دیا گیا 🚨 خصوصی / معذور افراد کی تضحیک، تمسخر اور ان کی عزتِ نفس مجروح کرنے کے خلاف باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹی وی پروگرام “مزاح رات” اور Dunya News کے ذمہ داران کو متنبہ کیا گیا ہے کہ انسانی وقار، آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 14، اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ خصوصی افراد بھی اسی معاشرے کا باعزت حصہ ہیں۔ ان کا مذاق اڑانا مزاح نہیں بلکہ انسانیت، اخلاقیات اور آئینی اقدار کی توہین ہے۔ قانونی نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ: ✔ توہین آمیز مواد فوری بند کیا جائے ✔ تمام پلیٹ فارمز سے مواد ہٹایا جائے ✔ عوام اور خصوصی افراد سے معافی مانگی جائے ✔ آئندہ ایسے مواد سے گریز کیا جائے بصورتِ دیگر آئینی درخواست، متعلقہ اداروں میں شکایات اور مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ✊ انسانی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ✊ خصوصی افراد کی عزت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر سید رفیق ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ، لاہور
Zia Khan (#SocialChange) tweet mediaZia Khan (#SocialChange) tweet media
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta

یہ نام نہاد “مزاح” نہیں، یہ توہین ہے۔ آج Mazaq Raat میں ایک بزرگ/معذور شخص کو سرِ عام دھکے دیے گئے، گرایا گیا اور اس کے جسم کی کمزوری کو “مذاق” بنا کر پوری قوم کو ہنسایا گیا۔ میں خود ایک معذور شخص ہوں۔ ساری زندگی خصوصی افراد کے حقوق کے لیے لڑ رہا ہوں۔ آج یہ برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔ اللہ کی تخلیق کی توہین کرکے مزاح نہیں بنتا۔ #MazaqRaatStopMockingDisabled #خصوصی_افراد_کی_توہین_بند_کرو ہم نے PEMRA میں شکایت دائر کر دی ہے۔ اب آپ کا نمبر ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ٹیگ کریں، اور آواز بلند کریں۔ ہم لعنت نہیں، قانونی کارروائی کریں گے۔ #HumanRights @reportpemra @AdvMHassam @javerias @Advjalila @HamidMirPAK @KlasraRauf @iqrarulhassan @hrw @FrankfurtPK @MaryamNSharif @CMShehbaz

اردو
2
7
11
161
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ آپ کے اس پروگرام اور دن کا حوالہ دیتے ہوئے کہ. آپ نے کہا تھا یہ سپیشل لوگ ہیں جن کو آصل میں افراد باہم معذوری کہتے ان کو پاکستان کے نیوز چینل پر دل آزاری ہوئی ہے اور یہ پورے پاکستان کی نہیں دنیا میں جہاں جہاں دیکھا گیا وہاں افراد باہم معذوری کو برا لگا ویڈیو کا لنک آپ خود چیک کریں. x.com/i/status/20533…
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

پنجاب بھر کے 65000 خصوصی افراد کے لیے “ہمت کارڈ” جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس کارڈ کے ذریعے معذور افراد کو ہر 3 ماہ بعد 10,500 روپے پہنچائے جائیں گے اور تمام میٹروز، اورنج لائن اور سرکاری ٹرانسپورٹ پر سفر فری ہو گا۔میں نہیں چاہتی کہ یہ افراد اپنے گھر والوں پر بوجھ بنیں۔

اردو
0
4
5
137
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
Legal notice issued to @DunyaNews 🚨 لیگل نوٹس جاری کر دیا گیا 🚨 خصوصی / معذور افراد کی تضحیک، تمسخر اور ان کی عزتِ نفس مجروح کرنے کے خلاف باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹی وی پروگرام “مزاح رات” اور Dunya News کے ذمہ داران کو متنبہ کیا گیا ہے کہ انسانی وقار، آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 14، اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ خصوصی افراد بھی اسی معاشرے کا باعزت حصہ ہیں۔ ان کا مذاق اڑانا مزاح نہیں بلکہ انسانیت، اخلاقیات اور آئینی اقدار کی توہین ہے۔ قانونی نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ: ✔ توہین آمیز مواد فوری بند کیا جائے ✔ تمام پلیٹ فارمز سے مواد ہٹایا جائے ✔ عوام اور خصوصی افراد سے معافی مانگی جائے ✔ آئندہ ایسے مواد سے گریز کیا جائے بصورتِ دیگر آئینی درخواست، متعلقہ اداروں میں شکایات اور مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ✊ انسانی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ✊ خصوصی افراد کی عزت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر سید رفیق ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ، لاہور
Zia Khan (#SocialChange) tweet mediaZia Khan (#SocialChange) tweet media
اردو
0
4
12
2.1K
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
یہ نام نہاد “مزاح” نہیں، یہ توہین ہے۔ آج Mazaq Raat میں ایک بزرگ/معذور شخص کو سرِ عام دھکے دیے گئے، گرایا گیا اور اس کے جسم کی کمزوری کو “مذاق” بنا کر پوری قوم کو ہنسایا گیا۔ میں خود ایک معذور شخص ہوں۔ ساری زندگی خصوصی افراد کے حقوق کے لیے لڑ رہا ہوں۔ آج یہ برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔ اللہ کی تخلیق کی توہین کرکے مزاح نہیں بنتا۔ #MazaqRaatStopMockingDisabled #خصوصی_افراد_کی_توہین_بند_کرو ہم نے PEMRA میں شکایت دائر کر دی ہے۔ اب آپ کا نمبر ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ٹیگ کریں، اور آواز بلند کریں۔ ہم لعنت نہیں، قانونی کارروائی کریں گے۔ #HumanRights @reportpemra @AdvMHassam @javerias @Advjalila @HamidMirPAK @KlasraRauf @iqrarulhassan @hrw @FrankfurtPK @MaryamNSharif @CMShehbaz
اردو
33
99
215
66.9K
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
اگر آپ کا تھوڑا سا تعلق کوئٹہ سے ہے، تو آپ کوئٹہ کی مخصوص بولی کا صحیح لطف اُٹھا سکتے ہیں۔آئیں دیکھیں اس زبان کی جھلک۔۔۔! آسرا تاوان (ریاضیات/ڈی آئی جی ریٹائرڈ، ریاض احمد) “ یارا خیرو ماما، کدھر ہے زوئے، بیخی شاٹ ہے۔۔” خیرو۔۔” ادھری ہے بھائی، در پدر، خاک پسر۔۔” جانو:۔۔ کیوم کیوم۔۔مولا خیر کرے۔بکری کیوں گُم ہے تُہارا “ خیرو:-۔۔” یہ ہم لوگوں کا حُکمت کو کونسا تار آیا ہے کہ ایک رات میں پٹرول کا ایک لیٹر پر تین سو روپیہ کا ٹانکہ لگا دیا۔۔ ماغزا تو جگے پے تھا۔۔” جانو:۔۔”یار بھائی کو بولے ، سُنا ہے —کہ ہم لوگوں نے دبئی والوں سے قرضہ لیا تھا، بولو کتنا تھا؟ ساڑھے تین بلین ڈالر، یعنی ساڑھے تین ارب ڈالر۔اب دیو ساڑھے تین ارب کو دو سو اسی روپے سے ضرب، تمہارے کمپیوٹر کا میٹر گھوم جائے گا۔۔ اب شیخ لوگ ناراض ہو گئے ہیں، بولتا ہے ہم لوگ کا پیسہ واپس کرو۔فوراُ۔۔” خیرو:-“ سوختہ کس بات پر ہیں شیخ لوگ۔۔؟” جانو:- بولتے ہیں۔ ام لوگ پر بمیں گر رہا تھا، ائیر پورٹ، مالیں، پلازے، سارا کچھ غرق کر دیا ایران نے ۔ تم لوگوں نے خپ پکڑا ہوا تھا، واللہ گر جو دوربین میں نظر آیا ہووے۔۔، کیسا دوستی ہے، واپس کرو ہم لوگ کا ڈالریں۔۔سر خلاص کرو اپنا۔۔” خیرو:- “ اچھا، تو اب یہ لوگ پریشان کہ پیسے کیسے واپس کریں۔ تو راتوں رات انہوں نے چُرت مارا، لوگوں پر چٹی کرو اور یک دم پٹرول کا قیمتیں بڑھا دیا۔۔ بے بخت لوگ ، اچھا وہ جو ادھار لیا تھا، کس کھاتے میں گیا۔۔؟ کدھر خرچ کیا۔۔؟” جانو۔۔” کھُو کھاتے میں گیا، اور کدھر۔۔ یہ جو تُم کوبڑا بڑا گاڈئیں نظر آتا ہے۔ یہ بڑا بڑا بنگلے، اسکارٹ مسکارٹ، شو شا، امریکے لندن کا چکریں، بڑا بڑا ہوٹلوں کا سامنے فوٹوئیں ، قرض کا پیسے سے ہے اور کیا۔۔؟” خیرو: “ اور چٹی ام لوگ پر۔۔؟” جانو: “ ہاں نو۔۔اب یہ ہم لوگوں، یعنی عوام کا جیب سے پیسے نکالیں گے اور کیا۔۔” خیرو؛ “ یار، ہمارا قصور کیا ہے؟ کھایا پیا کُچھ نئیں، لیوس بارہ آنے۔۔ تو تُمہارا خیال میں یہ لوگ پیسہ پورا کر کے دیدے گا۔۔؟” جانو:-“ اور نئی تو کیا۔ اُن لوگوں نے تڑی دیا ہے کہ اگر اڑی کیا پیسا پورا نئی کیا تو دبئی میں تُم لوگوں کا جائیدادیں پلازے ضبطی کر لے گا ، بہت خڑوس لوگ ہے وہ بیم۔۔” خیرو؛-“ زبردست ، ہاتھ دیو۔۔اس سے اچھا بات اور کیا ہو سکتا ہے۔ان لوگوں نے جو ہم غریب لوگ کے ساتھ حرام توپ کیا ہے، ملک کا پیسہ لوٹا ہے، باید ہے کہ انہی کا گردن دبائے، قرقی کرے۔۔ڈنڈا کرے، ام غریبوں سے وصولی کیوم۔۔” جانو:- گولی مارو یار۔چُرت نئی مارو، آؤ غم غلط کرے ، تُم کو خادم کا چاٹ کھلاوے۔۔” خیرو:- “ ہاؤ خراباتی ، چلو ، دیو کِک تُمہارا چھکڑا موٹر سائیکل کو جانو:- مٹی۔۔ بھول جاؤ، موٹر سائیکل میں پٹرول کا خاشہ نئی اے، پیدل چلو۔۔” خیرو:- “ آسرا تاوان ہے۔ اللہ نے ٹانگیں کس واسطے دیا ہے۔ مولا مدد۔۔۔” #Quetta #Balochistan #PetrolPrices
Zia Khan (#SocialChange) tweet media
اردو
0
4
7
367
Aiman Zia retweetledi
Zia Khan (#SocialChange)
Zia Khan (#SocialChange)@ZiaKhanqta·
ہر وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے ہیں، نظام کو کوستے ہیں، اور حالات کا ذمہ دار کسی اور کو ٹھہرا دیتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی خود سے یہ سوال کیا ہے کہ ہماری اپنی غلطیاں کیا ہیں؟ تحریر ضیاء الرحمٰن کیا ہم نے کبھی غور کیا کہ سڑک پر کچرا پھینکتے ہوئے ہم دراصل اپنے ہی شہر، اپنے ہی ماحول، اور اپنے ہی گھر کو گندا کر رہے ہوتے ہیں؟ کیا ہم ٹریفک سگنل توڑتے وقت یہ سوچتے ہیں کہ ہم قانون کی خلاف ورزی کر کے خود اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈال رہے ہیں؟ کیا ہم لائن توڑ کر آگے بڑھتے ہوئے یہ محسوس کرتے ہیں کہ ہم دوسروں کا حق مار رہے ہیں؟ کیا ہم بجلی، پانی اور گیس ضائع کرتے وقت یہ سوچتے ہیں کہ یہ وسائل کتنے قیمتی ہیں؟ کیا ہم سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے خبریں پھیلاتے وقت یہ سوچتے ہیں کہ ہم جھوٹ اور انتشار کو بڑھا رہے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک چھوٹی چھوٹی غلطیوں کا حصہ ہے، اور یہی غلطیاں مل کر بڑے مسائل کو جنم دیتی ہیں۔ تبدیلی ہمیشہ خود سے شروع ہوتی ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا ملک صاف، محفوظ اور ترقی یافتہ ہو، تو ہمیں اپنی عادتوں کو بدلنا ہوگا۔ قانون کا احترام، ایمانداری، دوسروں کے حقوق کا خیال، اور ذمہ دار شہری بننا—یہی اصل تبدیلی کی بنیاد ہیں۔ آئیں، آج سے ہم صرف تنقید نہیں بلکہ اصلاح کا حصہ بنیں۔ کیونکہ ملک ہم سب کا ہے، اور اسے بہتر بنانا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ #ZiaKhanQta #QuettaOnlineVolunteers #Quetta #selfimprovement
Zia Khan (#SocialChange) tweet media
اردو
1
3
9
343