Quetta Online Volunteers
30.1K posts

Quetta Online Volunteers
@Groupquetta
A group of professionals #volunteers Our aim social media for #SocialChange. #معاشرہ_وہ_جو_سب_کا #TeamOfLeaders 3 times @UNVolunteers award winner 🥇 🇵🇰

محترم وزیر اعلیٰ بلوچستان، @PakSarfrazbugti میر سرفراز بگٹی صاحب سے دردمندانہ اپیل! 4 سال قبل نامعلوم دہشتگردوں (ٹارگٹ کلرز) کا نشانہ بننے والا ہمارا بھائی، مصور خان آج ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے۔ دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے کے باعث مصور اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے مکمل طور پر محروم ہو کر اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ طبی ماہرین نے اسے بینائی کی جدید ترین بحالی کے لیے کلیولینڈ کلینک ابوظہبی (Cleveland Clinic Abu Dhabi) ریفر کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ صاحب سے براہِ راست التماس: محترم سرفراز بگٹی صاحب! آپ نے اس نابینا نوجوان کے بیرونِ ملک سفر، رہائش اور علاج کے اخراجات کے لیے سی ایم فنڈ سے گرانٹ کے اجرا کی پہلے ہی ہدایات جاری کی تھیں، مگر بدقسمتی سے ماتحت محکموں میں وہ کارروائی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی ہے۔ جنابِ عالی! ماضی میں آپ کی جانب سے مجبوروں اور مظلوموں کی داد رسی کی بہت ساری شاندار مثالیں موجود ہیں۔ آپ کے ہمدردانہ فیصلوں کی بدولت ہمیں اس بار بھی قوی امید ہے کہ آپ اس نوجوان کی آواز ضرور سنیں گے۔ ہماری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ خدارا اس تاخیر کا نوٹس لیں اور متعلقہ محکمے سے فوری طور پر سمری (جس کا بار کوڈ نمبر 37880 ہے) براہِ راست طلب فرما کر اس کی حتمی منظوری کے احکامات جاری کریں۔ آپ کی ایک مہربانی اس نوجوان کی اندھیروں میں ڈوبی زندگی میں دوبارہ روشنی لا سکتی ہے۔ ۔ #Balochistan #SarfrazBugti #Quetta #CMBalochistan #TargetKillingVictim #VoiceForMusawir @bakhtkakar43 @KlasraRauf @javerias @Advjalila @alishahjourno

Legal notice issued to @DunyaNews 🚨 لیگل نوٹس جاری کر دیا گیا 🚨 خصوصی / معذور افراد کی تضحیک، تمسخر اور ان کی عزتِ نفس مجروح کرنے کے خلاف باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹی وی پروگرام “مزاح رات” اور Dunya News کے ذمہ داران کو متنبہ کیا گیا ہے کہ انسانی وقار، آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 14، اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ خصوصی افراد بھی اسی معاشرے کا باعزت حصہ ہیں۔ ان کا مذاق اڑانا مزاح نہیں بلکہ انسانیت، اخلاقیات اور آئینی اقدار کی توہین ہے۔ قانونی نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ: ✔ توہین آمیز مواد فوری بند کیا جائے ✔ تمام پلیٹ فارمز سے مواد ہٹایا جائے ✔ عوام اور خصوصی افراد سے معافی مانگی جائے ✔ آئندہ ایسے مواد سے گریز کیا جائے بصورتِ دیگر آئینی درخواست، متعلقہ اداروں میں شکایات اور مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ✊ انسانی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ✊ خصوصی افراد کی عزت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر سید رفیق ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ، لاہور

یہ نام نہاد “مزاح” نہیں، یہ توہین ہے۔ آج Mazaq Raat میں ایک بزرگ/معذور شخص کو سرِ عام دھکے دیے گئے، گرایا گیا اور اس کے جسم کی کمزوری کو “مذاق” بنا کر پوری قوم کو ہنسایا گیا۔ میں خود ایک معذور شخص ہوں۔ ساری زندگی خصوصی افراد کے حقوق کے لیے لڑ رہا ہوں۔ آج یہ برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔ اللہ کی تخلیق کی توہین کرکے مزاح نہیں بنتا۔ #MazaqRaatStopMockingDisabled #خصوصی_افراد_کی_توہین_بند_کرو ہم نے PEMRA میں شکایت دائر کر دی ہے۔ اب آپ کا نمبر ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں، ٹیگ کریں، اور آواز بلند کریں۔ ہم لعنت نہیں، قانونی کارروائی کریں گے۔ #HumanRights @reportpemra @AdvMHassam @javerias @Advjalila @HamidMirPAK @KlasraRauf @iqrarulhassan @hrw @FrankfurtPK @MaryamNSharif @CMShehbaz

پنجاب بھر کے 65000 خصوصی افراد کے لیے “ہمت کارڈ” جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس کارڈ کے ذریعے معذور افراد کو ہر 3 ماہ بعد 10,500 روپے پہنچائے جائیں گے اور تمام میٹروز، اورنج لائن اور سرکاری ٹرانسپورٹ پر سفر فری ہو گا۔میں نہیں چاہتی کہ یہ افراد اپنے گھر والوں پر بوجھ بنیں۔