PĂŠHŢŐŇ پشتون

6.2K posts

PĂŠHŢŐŇ پشتون banner
PĂŠHŢŐŇ پشتون

PĂŠHŢŐŇ پشتون

@Ak_00047

انسان کی خواہشیں کبھی ختم نہیں ہوتیں جو اپ کے پاس ہے اس پر اللہُ کا شکر ادا کریں. #PTI

Pakistan Katılım Haziran 2020
1.3K Takip Edilen933 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
PĂŠHŢŐŇ پشتون
PĂŠHŢŐŇ پشتون@Ak_00047·
اسلام علیکم رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا ’’میں #اللہ کےساتھ (اس کے) #رب ہونےپر راضی ہوگیا اور #اسلام کےساتھ (اس کے) #دین ہونےپر اور #محمد (ﷺ)کےساتھ(ان کے) #نبی ہونے پر۔‘‘ سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا أصبح؟ حدیث:5072،
PĂŠHŢŐŇ پشتون tweet media
اردو
3
10
20
0
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اس دفعہ لڑنا نہیں تھکانا ہے انکے پاس طاقت ہے تو ہمارے اعصاب لوہے کے ہیں ایک جگہ بند کریں ۔ فورس آئے تو جگہ چھوڑ اور رکاوٹیں وہیں چھوڑ دیں۔ وہ ایک جگہ رکاوٹ ہٹا رہے ہوں تو دوسری جگہ بلاک کر دیں ہاتھی نہیں چیتوں کی طرح متحرک رہیں ادھر ڈوبے ادھر نکلے
اردو
113
2.9K
6K
32.4K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
بختاور بی بی نے ٹویٹ کی ، برا کیا، کرکے ڈیلیٹ کردی مزید برا کردیا۔ ہمیں کسی کے نجی معاملات میں ہر گز ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے۔ کسی کی شادی ، افئیر کچھ بھی گفتگو کا موضوع نہیں ہونا چاہیے۔ گند کے جواب میں گند کی بھی کوئی دلیل کوئی وضاحت نہیں کہ جیسا منہ ویسی چپیڑ۔ منہ اگلے کا ہاتھ تو اپنے۔ شریف خاندان نے یا بھٹو خاندان نے جو جیلیں کاٹیں وہ عمران خان کی جیل سے بہت مختلف ہیں۔ عمران خان کو ذہنی و جسمانی ہر طرح کی اذیت دی جارہی ہے اور اسی سطح کے دیگر رہنماؤں کو ہر طرح کی ذہنی و جسمانی راحت میسر۔ پھر جب کوئی اس قدر تضاد کے باوجود ڈینگیں مارے تو اسے صرف وہ تاریخی یاددہانی کروائی گئی جو اسکی بیٹی نے بھی تسلیم کی۔ بلاشبہ عمران خان پر اس قدر ستم اس لیے ہیں کہ عمران خان نے سسٹم کے اندر ہاتھ ڈالا کر ہلایا ہے۔ دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر کے وجود کو چیلنج کیا ہے۔ اٹھہتر سال کی حکمرانی کا رستہ روکا ہے اور یہ سب اینٹ سے اینٹ بجانے کے خیالی دعوے نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ دو خاندان ہر وقت مفاہمت ، فرار اور ڈیل کے لیے تیار بیٹھے رہے۔ بھٹو اور شریف خاندان کی پہلی سیاسی رونمائی ہی براہ راست حکومت میں ہوئی اور آمروں کی بدولت ہوئی۔ عمران خان نے بائیس سال محنت کی۔ ان دو نے ہر فوجی جرنیل سے کچھ نا کچھ مفاہمت کی۔ عمران خان کی حکومت اور اسکے بعد دو ہی آئے دونوں عمران خان کی جان کے دشمن۔ اور ویسے جعلی نشستوں پر صدر ، وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کے بعد تو ان کا عمران خان سے کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔
اردو
235
3.3K
10.5K
207.6K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
آصف زرداری کی مشکل ترین جیل کا احوال بختاور زرداری کی زبانی
Waqar Malik tweet media
فارسی
135
3.1K
8.2K
70.9K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
بے نظیر کی بیٹی نے آج پیپلز پارٹی کو بھٹو کے مزار میں دفن کر دیا ایک طرف عمران خان ہے جو عدالت سے کہتا ہے زندہ رہنے کے لیے جو ضروری ہے مجھے بس وہ کافی ہے ! جبکہ یہ عدالت میں ہمبستری کی اجازت کی درخواستیں دیا کرتے تھے ! اور عدالت اجازت دے بھی دیتی تھی ایسی جیلیں کاٹی ہیں انہوں نے
AliZai Vlogs tweet media
اردو
177
4K
10.5K
138K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
محلے میں ایک ریٹائرڈ فوجی کے گھر چوری ہو گئی تو محلے دار نے پوچھا! کرنل صاب آپ نے تو کُتی بھی رکھی ہوئی تھی ؟؟ کرنل صاب بولے! جناب چوری ساڈی قسمت وچ سی ورنہ کٰتی وچاری تے بہت پونکی سی 🤣 👇
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
199
981
2.8K
56.8K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
حکومت نے نئی چال چلی — عمران خان کی غیر موجودگی میں سلمان صفدر کو سیل کا دورہ کروا دیا۔ کسی کو کیا پتا کتابیں پہلے سے تھیں یا ابھی رکھوائی گئیں؟ ایکسرسائز مشین واقعی استعمال ہو رہی تھی یا صرف شو پیس تھی؟ ہیٹر مستقل تھا یا دورے سے پہلے رکھا گیا؟ جب اصل قیدی ہی موجود نہ ہو تو یہ سارے معائنہ بے معنی ہے۔
اردو
15
1.5K
3.7K
68.8K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ والی ٹویٹ ڈیلیٹ کی ہے نا ؟ @BakhtawarBZ بیڑہ غرق ہو جس نے سکرین شاٹ ایجاد کیا تھا
Shafqat Ch tweet media
اردو
142
1.9K
5.1K
62.9K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سہیل وڑائچ اور چند ٹاؤٹس دن رات کبھی منتیں کرتے ہیں اور کبھی منہ سے جھاگ نکال نکال کر مظلوم کو اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے فوائد گنواتے رہتے ہیں مگر ایک لفظ ظالم اور اسکے ظلم کے خلاف نہیں بولتے۔ ایسے ہی ملتے جلتے لوگ ہر دور کے یزید کو میسر رہتے ہیں۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
223
3.5K
9.9K
65K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جن ایجنسیوں نے دہشتگردی ختم کرنی تھی انہوں نے ملک کے سب سے بڑے لیڈر کی ایک آنکھ کی بینائی ختم کر دی۔
اردو
299
6.9K
20.3K
176.9K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اسلام آباد پولیس عوام کے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہ لیتی لیکن اس وقت ن لیگی حکومت کی ذاتی غلام بنی ہوئی ہے۔ اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت ہم سب کا ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے۔ کرپٹ دو نمبر طریقے سے آئے وزراء کو ہاتھ لگانے کی جرات نہیں اور خیبرپختونخوا کے وزراء کے گریبان پھاڑ رہے ہو یہی انسانیت ہے؟ وزیراعلی سہیل آفریدی کا اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں سے مکالمہ @SohailAfridiISF #KhanNeedsUrgentTreatment
اردو
130
2.7K
7.5K
65.6K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
کیا آپ کے موبائل سے بھی بغیر پوچھے بیلنس کٹ جاتا ہے؟ پیکجز خودبخود ایکٹیو، پیسے غائب… اور ہم خاموش؟ یہ ویڈیو ہر پاکستانی صارف کے لیے ہے ——
اردو
99
1.2K
2K
34K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
امریکہ ایرانی مظاہرین کیلئے سب کچھ کرنے کو تیار ہے کیونکہ رضا پہلوی اور مظاہرین اس کے ایجنڈا پر ہیں امریکہ پاکستان۔میں مظاہرین کی بات نہیں کرتا کیونکہ عمران خان اور اس کے کروڑوں ساتھی امریکی مفاد میں نہیں اسی سے پتہ چلتا ہے امریکی ٹاؤٹ کون ہیں
اردو
79
1.6K
4.5K
30.9K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عون چوہدری اسلام آباد میں خواتین اور منشیات سپلائی کرتے ہیں عطا تارڑ۔ یہ جو میری ٹرولنگ کرتے ہیں، میں روز میڈیا پر آوں گا۔ ف عون چوہدری
اردو
36
1.5K
3.6K
36.8K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
شہباز گِل نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا 🛑 فیلڈ مارشل سخت غصے میں ہے, عمران خان نے جب سے اسکو زہنی مریض کہا ہے, ادارے کے اندر رینک and فائل میں بھی آفیسر اب سمجھ رہےہیں, فیلڈ مارشل واقعی ذہنی مریض ہے!!
اردو
92
4.3K
14K
93.8K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
طارق خان پر #گولی_کیوں_چلائی؟ ایک نہتے، پُرامن، محبِ وطن پاکستانی کو شہید کیوں کیا؟ جواب دو! نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے حساب تو ہو گا۔۔۔
PTI tweet media
اردو
28
1.1K
2.8K
21.2K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
26 نومبر کے شہید کا بے یار و مددگار باپ جس کی درد بھری آنکھیں اور لرزتی ہوئی آواز عاصم منیر کے ظلم کی کہانی بیان کر رہی ہے ۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی
اردو
55
2.4K
5.5K
41.5K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ملک صدر علی پر #گولی_کیوں_چلائی؟ ایک نہتے، پُرامن، محبِ وطن پاکستانی کو شہید کیوں کیا؟ جواب دو! نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے حساب تو ہو گا۔۔۔
PTI tweet media
اردو
6
436
1.3K
11.5K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
انیس ستی پر #گولی_کیوں_چلائی؟ ایک نہتے، پُرامن، محبِ وطن پاکستانی کو شہید کیوں کیا؟ جواب دو! نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے حساب تو ہو گا۔۔۔
PTI tweet media
اردو
6
749
1.8K
37.1K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“میں جب تک زندہ ہوں 26 نومبر کو بھولنے نہیں دوں گا۔” عمران خان شہیدِ جمہوریت عبدالرشید #گولی_کیوں_چلائی #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
اردو
13
682
1.3K
15.4K
PĂŠHŢŐŇ پشتون retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بھولنے نہیں دیں گے 😡 یہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سن کر دل لرز جاتا ہے ۔۔ ابھی تک کوئی ایف ائی ار درج کیوں نہیں کروائی جب عمران خان صاحب کا حکم واضح تھا #گولی_کیوں_چلائی
اردو
10
542
983
6.6K