Akhroot اخروٹ

7.8K posts

Akhroot اخروٹ

Akhroot اخروٹ

@Akhrooth

Katılım Eylül 2021
27 Takip Edilen12.3K Takipçiler
Akhroot اخروٹ retweetledi
Karachi Civil Society
Karachi Civil Society@KhiCivilSociety·
کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے گھروں پر پتھراؤ کیا جس سے گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ بچے، بزرگ اور پوری فیملیاں خوف کے مارے کمروں میں چھپ گئیں۔ علاقہ مکینوں نے فوری سیکیورٹی اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اردو
4
19
21
1K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
پیپلز پارٹی وہ حرامخور پارٹی ہے جس نے اپنی حرامخوریوں کے دفاع کے لئے بھی اپنے جیسے ہی حرامخور رکھے ہیں۔ مطلب یہ خود مان رہی ہے پچھلے اٹھارہ سال میں پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اور شاہراہ بھٹو کے علاوہ پورے کراچی کی سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پر پلنے والی ایک بھولڑی نے ٹویٹ کیا تو دوسرے راتب خور بھولڑے نے اسے آرٹی کر دیا۔ 🤣 #بااختیار_کراچی #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
2
46
119
1.8K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
Altaf Hussain's reply to Bilawal Zabardasti Bhutto. 😂
Suomi
3
24
56
1.2K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
شاہ لطیف ٹاون میں ڈکیٹی کے دوران مزحمت پر گولیاں مار کر شاہ زیب عباسی نامی نوجوان کو قتل کر نے والے ڈکیٹوں کی گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔ یہ ان چار ڈکیٹوں کی تصاویر ہیں اوپر والی تصاویر ان ڈکیٹوں کی ہیں جنہوں نے شاہ زیب عباسی کو قتل کیا اور پنک اور پرپل کلر والے دو ڈکیٹوں نے اج کے دن شاہ لطیف ٹاون میں ڈکیٹی کی ہے۔
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
30
789
850
17.5K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
مسلہ صرف اتنا ہے کہ اگر کراچی صوبہ بن جائے یا وفاق کے کنٹرول میں چلا جائے تو وہ حرام کھانے والے جن کی ثقافت غلیظ گالیاں ہیں وہ جعلی ڈگریاں لے کر حرام کی کمائی کیسے کریں گے چھیاسٹھ سال سے بھیک حرام خوری کے عادی منہ کی ہڈی کیسے چھوڑیں گے جن کے گٹر جیسے منہ سے صرف ان کے گھروں کا ماحول اور ثقافت بیان ہوتی ہے۔ #بااختیار_کراچی #ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
15
77
222
4.1K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
اس پلاسٹک کے کھسرے کی تقریر بلکل ایسی ہوتی ہے جیسے شبنم کے منہ سے سلطان راہی کے ڈائلاگ نکل رہے ہوں۔ 🤣🤣 #ٹوٹ_بٹوٹ
Times of Karachi@TOKCityOfLights

“Where are your Shahrah-e-Altaf Hussain and Altaf Hussain Hospital? You remained in power for a long time but could not deliver a single project,” said Bilawal Bhutto Zardari during the inauguration of Shahrah-e-Bhutto. #TOKReports #BilwalBhuttoZardari #ShahrahEBhutto

اردو
13
35
81
2.6K
Akhroot اخروٹ retweetledi
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
اٹھارہ سال سے ایک لاکھ وزیر ہیں پیپل پالٹی کے۔ مجھے یہ قائم علی شاہ اسپتال یا مراد علی شاہ ہسپتال دکھا دیں۔ وہ نہیں تو راجہ پرویز اشرف یا یوسف گیلانی ہسپتال دکھا دیں۔ چلیں وزراء چھوڑیں ذرداری ہسپتال کدھر ہے؟ وہ تو دو بار صدر بھی بن چکا ؟ اور اب تو امیونٹی بھی مل گئی ہے۔
Current Issues Pk tweet media
اردو
6
31
88
1.9K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
پاکستان کا سب سے لاوارث شہر کراچی جہاں رہنے والوں پر زندگی تنگ پہ تنگ ہوتی ہو جا رہی ہے۔ #بااختیار_کراچی
اردو
7
137
241
4.6K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
بھارت میں نوجوانوں نے کاکروچ پارٹی بنائی اور ہفتے کے اندر کروڑوں نوجوان اس میں شامل ہو گئے۔ ہمارے یہاں اقرارالحسن نے عوام راج پارٹی بنائی اور لوگ ائیرپورٹ پر ان کے ساتھ بدتمیزی کر رہے ہیں۔ کتنی غلط بات ہے۔
اردو
4
12
77
3.1K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
اگر تاریخی طور پر دیکھا جائے تو کراچی کا سندھ سے کبھی بھی کوئی تعلق نہیں رہا۔ پیو پھوپھو پارٹی کے حرام خوروں کےلئے کراچی سونے کی چڑیا ہے، جب بھی کراچی کو ان کے چنگل سے آزاد کرانے کے لئے صوبہ بنانے کی آواز اٹھتی ہے ان کی مرسوں مرسوں شروع ہو جاتی ہے۔ #بااختیار_کراچی #ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
17
63
180
3.7K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
مطلب اب اس پلاسٹک کے کھسرے کو بھی سمجھ آ گئی ہے جو پہلے چیخیں مارتا تھا" مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں " اب یہ ذہنی طور پر ایک دم تیار بیٹھا ہے۔ سودا مکھا لیا ہے اس نے۔ 😂 #بااختیار_کراچی
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
17
43
117
1.5K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
دنیا بھر میں سڑکیں، انڈر پاس، پل وغیرہ تعمیر ہوتےہیں عوام کو سہولیات دینے کےلئے۔ لیکن کراچی میں یہ تعمیر ہوتے ہیں سالوں تک دیہاڑی لگانے کے لئے اور عوام کی پریشانی کے لئے۔ دیکھیں یہ انڈر پاس بنایا تو بجائے سہولت کے عوام کے لئے اذیت بن گیا۔ #بااختیار_کراچی
اردو
5
87
150
4.4K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
جب کراچی والے اپنے شہر کی بدحالی کا شکوہ کرتے ہیں تو 18 سال سے اس شہر اور صوبےپر مسلط پیپلز پارٹی اپنے اندرون سندھ بیٹھے بینظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے کتے کے پلوں کو چھوڑ دیتی ہے۔ اس رپورٹ میں دیکھیں شرمیلا فاروقی کا پیرس کس نمبر پر ہے #بااختیار_کراچی
اردو
9
95
181
3K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
اربوں روپے کے بجٹ اور کئی سالوں میں یہ سڑک بنائی گئی۔ اور بننے کے 5 دن بعد ہی سڑک بیٹھ گئی۔ اب پھر سے اس مرمت واسطے اربوں روپےکا بجٹ پاس ہوگا۔ پھر سالوں دیہاڑی لگےگی اور عوام پریشان رہے گی۔ دبئی میں جائدادیں ایسے ہی نہیں بن گئیں، کراچی کو نوچ کر بنی ہیں۔
اردو
12
193
335
6.1K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
#بااختیار_کراچی کراچی صوبہ بننے کا سب سے بڑا فائدہ تو اصل سندھیوں کو ہی ہونا ہے۔ ابھی صرف ایک صوبے میں حکومت ھے پھر دو میں ہوگی۔ کئی مقامی اور قومی دانشوروں نے مختلف مواقع پر یہ گیان بانٹا کہ کراچی میں اب "مہاجر" اقلیت ہو چکے ہیں۔ چلیے یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں۔ ویسے ہوگا یہ کہ اگر صوبہ نہیں بنے گا تو کراچی اسی طرح انتظامی طور پر وفاقی ٹیریٹری قرار پائے گا جس طرح انگریز دور میں بمبئی پریزیڈنسی کا حصہ تھا اور سنہ ساٹھ تک دارالحکومت کے طور پر وفاق کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ وہ جو کہتا ہے کہ کسی مائی کے لال میں یا کسی لال کے باپ میں دم نہیں کہ ایسا کر سکے وہ ساتھ ہی مع مستند حوالہ یہ بھی کہہ دے کہ کراچی سندھ کی انتظامی حدود سے باہر ہو کر کبھی وفاق کا حصہ نہیں رہا۔ وما علینا۔۔۔۔۔۔۔
اردو
7
34
92
4.1K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
ہر بڈھا قابل عزت نہیں ہوتا، کچھ چوتیا بھی بڈھے ہو جاتے ہیں۔ (مشتاق احمد یوسفی)
اردو
3
18
86
2K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
جیسے تمھارے لئے صرف سندھ دھرتی ماں ہے ایسے ہی ٹوٹ بٹوٹ کے لئے پورا پاکستان دھرتی ماں ہے۔ رہی بات گھر توڑنے کی تو وہ کام تم لوگ کر رہے ہو سندھ کو پاکستان سے توڑنے کا۔ ٹوٹ بٹوٹ کے اجداد نے یہ وطن بنایا تھا تو تمھیں بھی آزادی دلائی تھی ورنہ آج بھی ہندووں کے کتے ہی نہلا رہے ہوتے تم لوگ۔ باقی تم لوگوں کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی ہے تم لوگ اصل میں پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہو۔ جہاں سندھ کی ترقی کی بات ہو سندھ کو پیپلز پارٹی اور وڈیرہ شاہی سے آزاد کروانے کی بات ہو وہاں تم لوگ مرسوں مرسوں کا نعرے لگانا شروع کر دیتے ہو۔ بہرحال اب فیصلہ ہو چکا ہے مرسوں مرسوں کرو یا کرسوں کرسوں سندھ اب حرامخور پیپلز پارٹی کے تسلط سے آزاد ہو گا۔ پاکستان زندہ باد !!
RukhsaNa Halepoto@Rukhsnahalepoto

ٹوٹ بٹوٹ کی ماں کے گھر جا کر اگر کوئی یہ کہے کہ “ہم گھر میں دو کمرے توڑ رہے ہیں، مگر گھر توڑنے نہیں بلکہ جوڑنے آئے ہیں”، تو پھر ٹوٹ بٹوٹ کا ردِعمل کيا هوگا۔ سندھ ہمارا گھر ہے، اور اپنے گھر کی تقسیم یا ٹوٹنے کی بات کسی صورت قبول نہیں۔ سندھی اور اردو بولنے والے بهائي ہين

اردو
14
57
134
5K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
یہ کسی دور دراز کےگاوں یا دیہات کی بات نہیں ہو رہی بلکہ آبادی کےلحاظ سےدنیا کےپانچویں بڑے میٹرو پولیٹن شہر کی بات ہو رہی ہے جہاں عوام کو پینے تک کا پانی میسر نہیں ہے۔ اس شہر پر پچھلے 18 سالوں پیپلز پارٹی نامی ایک کرپٹ حرامخور ٹولہ مسلط ہے۔ #بااختیار_کراچی
اردو
13
191
274
3.7K
Akhroot اخروٹ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کتا پاگل ہو جائے تو اسے گولی مار دی جاتی ہے، #بااختیار_کراچی کا ٹرینڈ دیکھ کر اگر کوئی بڈھا پاگل ہو جائے تو کیا کرنا چاہیئے ؟ کیا فرماتے ہیں سوشل میڈیائی علمائے کرام و مفتیانِ شرع متین بیچ اس مسئلے کے ؟ #ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
3
19
76
1.8K
Akhroot اخروٹ retweetledi
منفرد
منفرد@AliFahimp·
بینظیر انکم سپورٹ اسکیم کے بعد سب سے بڑا پھدو کھاتا سندھ کے محکمہ تعلیم میں لگا ہوا ہے ہزاروں اسکولز بند ہیں یا پھر گھوسٹ ہیں یا پھر ان میں ڈھورڈنگر اور گدھے کھڑے ہیں۔ اساتذہ اور عملہ تنخواہیں وصول رہا ہے اور وزیروں مشیروں اور افسروں کے گھروں پر ڈیوٹیاں دے رہا ہے۔ یا پھر عملہ انتخابات میں #پیپلز_پارٹی_چور_ہے ہے کہ لئے ٹھپے لگانے کے کام آتا ہے۔ #بااختیار_کراچی @OfficialDGISPR
منفرد tweet media
اردو
9
50
72
928