𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮

70.8K posts

𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 banner
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮

𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮

@Akhtar31288

🌻 𝐃𝐢𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐕𝐢𝐜𝐞 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐌𝐋𝐍 𝐒𝐌𝐓 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝 🌻

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2014
1.4K Takip Edilen3.7K Takipçiler
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
کل طاہرہ اورنگزیب صاحبہ کے حوالے سے اس طرح کی ایک فیک خبر آئی اور آج @BabarAwanPK صاحب کے خاندان کو نشانے پر لیا بابر اعوان صاحب ملک کے نامور وکیل اور سیاستدان ہیں وہ ان اکاؤنٹس کو @NCCIAOFFICIAL کو رپورٹ کریں اور مسلسل پیچھا کریں
Dr. Saniya Salaar@Saniya_200

معروف قانون دان سینیٹر بابر اعوان کی بیٹی کا اسلام آباد بنگلے کے بیسمنٹ میں نشے میں مست ڈانس ویڈیو وائرل🔥🔥 افسوس اس کا باپ پاکستان کا مشہور و معروف وکیل ہے اور پی ٹی آئی سے سینیٹر ہے۔ کم از کم باپ کی عزت کا تو خیال رکھنا چاہئیں تھا۔ @BabarAwanPK کے عزت کا جنازہ نکال دیا

اردو
6
32
105
5.2K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
@MPALAYYAH @Somia_1234 یہ تصویر 6 دسمبر 2020 مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کنوینشن کھوکھر ہاؤس کے موقع پر بنائی تھی جب میری سمعیہ شہانی بہن جیسی دوست سے پہلی ملاقات ہوئی تھی وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے مگر کچھ رشتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو جاتے ہیں ایسے رشتے اللہ کی طرف بیش قیمت سے تحفہ ہوتے ہیں۔۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ رشتہ یونہی قائم و دائم رہے آمین ثم آمین
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
33
35
150
1.7K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
جس وقت لکی مروت میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کو ایمبولینس نا ہونے کے سبب رکشوں میں لے جایا جا رہا تھا عین اس وقت سہیل تین ریسکیو کی گاڑیوں کے ساتھ دس پروٹوکول کی گاڑیاں لیے اڈیالہ کے لیے روانہ ہو رہا تھا، یہ ہے ان باشعور لوگوں کا حال جن کو حکومت لاٹری میں ملی ہے!
اردو
40
977
2K
33.8K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
سائیکل پر بیٹھے ضلع خیبر سے ایم این اے اقبال افریدی کی کرتوت دیکھ لو، تحریکِ انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی کے 28 سالہ بیٹے نے مبینہ طور پر والد کے اثر و رسوخ سے بلیو پاسپورٹ حاصل کیا، بیرونِ ملک جا کر وہی پاسپورٹ سرنڈر کیا اور پھر اسائلم کے لیے درخواست دے دی۔ طلال چوہدری سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
68
604
1.4K
53.4K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ رہی اس قاری سعید کھوتی کی اصلیت! سوشل میڈیا پر افغان طالبان کا ترجمان بن کر پاکستان کے خلاف بکواس کرنے والا @SaeedKhosty افغانستان کی ماوں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ یہ سلوک کرتا رہا۔ یہ افغان خاتون خود ان نمک حراموں کی اصلیت بتا رہی ہیں، اسکو PTI پروموٹ کرتی ہے
اردو
9
457
953
29.6K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پاکستانی پاسپورٹ کی عزت کیوں نہیں ہوتی؟ تحریک انصاف کے MNA اقبال آفریدی نے اپنے بیٹے کیلئے بلیو پاسپورٹ بنوایا، وہ اٹلی جا کر غائب ہوگیا. اٹلی کی حکومت نے آفیشل شکایت کی پھر یہی یوتھیا بولتے ہیں کہ پاکستانیوں کو کیوں ویزے نہیں ملتے؟ وجہ سمجھ آئی
اردو
72
1.1K
2.7K
52.8K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر آج الیکشن ہوں بالکل سچ سچ بتائیں ان کو ووٹ دیں گے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
3K
177
1.7K
166.3K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Amir Sohail
Amir Sohail@Amirsohail279·
سینیٹر طلال چوہدری کے بھائی، ایم این اے NA-96 بلال بدر چوہدری اور ایم پی اے خان بہادر ڈوگر کی زیرِ قیادت آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
0
16
10
138
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
پاکستان دفاعی مہارت میں دنیا میں سب سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ پاکستان نے فتح II کا ایک اور کامیاب تجربہ کر لیا 👏 دشمن کہیں بھی ہو ہمارے میزائل زیادہ دیر نہیں لگائیں گئے پہچنے میں 👏
اردو
7
116
454
3.7K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
نوازشریف ملک بدری کے باوجود آرٹسٹ کا حال پوچھتے تھے ، بغیر کسی کو بتائے بیمار آرٹسٹ کے گھر پیسے بھجوادیتے تھے ، تو کسی کو علاج کیلے اپنے اسپتالُکی آفر کرتے تھے ۔ وسیم عباس ❤️
Atif Rauf tweet media
اردو
52
546
2K
20K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
علیمہ اڈیالہ پہنچ گئ مگر دس ہزار تو چھوڑ دیں پندرہ ورکر بھی نہی آتے جبکہ باجی کہتی دس ہزار لوگ آئیں اب باجی کو اپنی اوقات اور یوتھیوں کی اصلیت کا پتہ لگ گیا ہو گا سوشل میڈیا پر صرف ڈالر کے لئے بین ڈالتے ہیں میدان میں یہ جانے والے نہی ہیں یہ حقیت ہے
اردو
37
251
877
12K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
I am shocked 😳
English
42
127
798
55.3K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
ثاقب بھائی آپ غلط بیانی کر رہے ہیں اٹارنی جنرل منصور عثمان صاحب سے توڑ مروڑ کر بیان منسوب کر کے۔۔۔ میں عینی شاہد ہوں، سپریم کورٹ کے بنچ نمبر کے 1 کے باہر جسٹس بابر ستار کے خلاف دہری شہریت کے الزام کے تحت ریفرنس کے حوالے سے یوٹیوبرز کی طرف سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا تھا کہ جسٹس بابر ستار میرا دوست ہے اور اس کے خلاف اگر کوئی جھوٹا الزام لگائے گا تو میں اپنے دوست کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ بس اتنا سا بیان دیا تھا انہوں نے۔ اٹارنی جنرل نے قطعی یہ نہیں کہا تھا کہ جسٹس بابر ستار کو اگر بھی آئین کے تحت تبادلہ کیا گیا تو وہ بابر ستار کا ساتھ دیں گے۔ جس دن اٹارنی جنرل نے بیان دیا تھا، اس دن تو شاید 26 ویں اور 27ویں ترمیم کا دور دور تک نام و نشان ہی نہیں تھا جس کے تحت ججز کا موجودہ تبادلہ کیا گیا ہے۔ برائے مہربانی حقائق کی تصیح فرما لیں۔
Saqib Bashir@saqibbashir156

اٹارنی جنرل ملک منصور عثمان اعوان نے اپنے پرانے دوست جسٹس بابر ستار کے خلاف اور ان کی ٹرانسفر کے حق میں ووٹ دیا ۔۔۔ ایک وقت تھا کہتے تھے جہاں بابر ستار کی بات ہو گی میں مخالفت میں نہیں کھڑا ہوں گا آج صاحب ووٹ مخالفت میں ڈال رہے ہیں

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
23
242
884
34.7K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کل سے سوشل میڈیا پر قوم یوتھ یہ پوسٹر وائرل ہے کہ ایک یونیورسٹی نے PhD لیول کے انسان کو 750 روپے دیہاڑی پر نوکری کی دعوت دی ہے۔ لیکن یہ کوئی یوتھی نہیں بتا رہا کہ یہ یونیورسٹی "خیبر پختونخواہ" میں موجود ہے۔ تبدیلی کے 14 سالوں کا یہ نتیجہ نکل رہا ہے
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
24
752
1.5K
21.7K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کل آپ کے بھائی نے ایک دعوی کیا کہ مستقبل میں تحریک انصاف کی 75 فیصد آڈینس سید اقرار الحسن کی پارٹی میں شامل ہوجائے گی۔ آج اسکی لاجیکل وجوہات بیان کر رہے ہیں تاکہ ریکارڈ رہے یوتھی بھائیوں، آپ کے گھبرانے کا وقت شروع ہوگیا ہے نوٹ؛ میں ابھی اقرار الحسن بھائی کی پارٹی کا ممبر نہیں
اردو
151
240
842
17.4K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جب تک شوکت خانم کے لئے شریف فیملی اور اسحاق ڈار چندہ دیتے تھے تو عمران خان کھل کر نواز شریف کا دفاع کیا کرتا تھا۔ آج اسی عمران خان کے پیروکار نواز شریف پر بھونک رہے
اردو
23
757
1.8K
18.3K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین آپ نے سید مزمل شاہ کا تجزیہ صرف سننا ہے جبکہ ایثار رانا اور عمر دراز گوندل کے چہرے پر بدلتے تاثرات کو غور سے دیکھنا ہے آج یہ ثابت ہوگیا کہ یہ دونوں صحافی نہیں بلکہ ایک کلٹ کے چغادری ہیں جنہوں نے صحافت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے
اردو
29
961
3K
41.5K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مریم خان پاکستانی صحافت کا وہ بدترین سیاہ کردار ہے کہ جب ملک پر سیلابی آفت ائی تھی تو یہ مائی عین اس وقت فتنہ عمرانیہ کے سیلاب میں بہتے ہوئے پروپیگنڈہ کرنے میں مشغول رہی لیکن آج موصوفہ نے امریکی صحافتی پٹاری میں ہاتھ مارا اور آگے جو ہوا وہ آپکے سامنے ہے مریم خان سناؤ فیر
Raja Kabeer ™ tweet mediaRaja Kabeer ™ tweet media
اردو
5
300
775
8.6K
𝐀𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐍𝐚𝐫𝐮 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
چوری کا کالم انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے چھاپنے والی کاسم سمتھ کو برسٹل یونیورسٹی سے اسلامک سٹڈیز میں گریجویشن کروانے والی عمرانی عشق میں ڈوب کر فیض حمیدی لطیفال سے لٹک کر صحافتی لبادہ اوڑھنے والی کیسے صحافی بن گئے یاد رکھیں نرگس کردار بدل سکتی ہے لیکن کردار نہیں بدل سکتی
Salman Durrani@DurraniViews

ن لیگ سوشل میڈیا کی کردارکشی برگیڈ سے اکیلی لڑنے والی بہادر صحافی خاتون شفاء یوسفزئی۔ More power to you. @Shiffa_ZY

اردو
25
286
918
16.4K