Akmal Ghumman

18.4K posts

Akmal Ghumman banner
Akmal Ghumman

Akmal Ghumman

@AkmalGhumman

Journalist, writer, Director. Author of 4 books. Many articles written for @BBC @Indipendant @WeNews @humsub

Islamabad, Pakistan Katılım Aralık 2015
25 Takip Edilen2.6K Takipçiler
Sajid Ali Sadpara
Sajid Ali Sadpara@sajid_sadpara·
Alhamdulilah summitted world 5th highest mountain Makalu . #Makalu
Sajid Ali Sadpara tweet media
Indonesia
53
203
1.4K
24.4K
Akmal Ghumman retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@AbbasiKashif833·
جس کا بھی اپارٹمنٹ ہے Twin Towers میں اور اس کے پاس خریداری کا تمام ریکارڈ اور sale deed ہے اسے پریشانی کی ضرورت نہیں۔ اور اگر کسی کے پاس فری کا ہو اور ریکارڈ نہیں تو پرابلم ان کے لیے ہو سکتی ہے.
اردو
9
22
106
41K
Akmal Ghumman retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
دو اسلام آباد، دو پاکستان؟ جب 46 سالہ نرگس بی بی کے کانوں میں بلڈوزر کی گرج پڑی تو وہ یہ صدمہ نہ سہہ سکی۔ وہ عورت جو اپنے خاندان کے لیے ناشتہ بنا رہی تھی، ایک پل میں مفلوج ہو کر ہسپتال کے آئی سی یو پہنچ گئی۔ اس کا بیٹا نعمان آج اپنی ماں کی زندگی کی بھیک مانگ رہا ہے اور پیچھے اس کا مکان اور دکان مٹی کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ صحافی @NKMalazai کا کالم independenturdu.com/node/185743
اردو
6
225
411
10.3K
Akmal Ghumman retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@AbbasiKashif833·
اس ڈویلپر نے CDA کو خط لکھ کر گارنٹی دی تھی کہ یہ کہ یہ ٹاور residential apartments نہیں۔۔بلکہ ہوٹل کا حصہ ہیں۔ service apartments خط میں مزید لکھا کہ لوگ ہمارے پروجیکٹ کو بدنام کرنے کے لئے تاثر دے رہے کہ یہ رہائش apartments ہیں۔ لیکن بعد وہ سب کچھ بیچ گیا فل قیمت، کم قیمت یا شاید کسی کو فری بھی دیا ہوا۔۔اس کی چیز اس کی مرضی۔ لیکن ہوٹل کہاں ہے
Kashif Ali Abbasi tweet media
اردو
3
15
32
3.2K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
سر وہاں اخلاق بنانے نہیں جاتے muscles وغیرہ بنانے جاتے ہیں ۔۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
211
80
675
41.5K
Akmal Ghumman
Akmal Ghumman@AkmalGhumman·
دو سال مسلسل اسلام آباد کے ایک ٹاپ جم جانا رہا.کسی کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ دورانِ ورزش دوسرے کی طرف دیکھے.ایسے مرد بھی ہیں جن سے کبھی بات تک نہیں ہوئی.لڑکی تو دور کی بات ہے.کل کو آپ کہیں گے پارک اور مارکیٹ عورتوں مردوں کی علیحدہ بنائیں. بہتر ہے آپ کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
0
0
3
109
Akmal Ghumman retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
آپ دیوار کی طرف منہ کرکے ایکسرسائز کر لیں انصار بھائی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
354
264
1.8K
105.6K
Akmal Ghumman retweetledi
Wasim Akram
Wasim Akram@wasimakramlive·
- Class of 1983 Cathedral School, Lahore... All from one batch from pre-school and in-touch till date... Amazing childhood memories #nostalgic #Friends All the toppers from the bottom, Baray hi nikammay thay hum 🤣
Wasim Akram tweet media
English
91
150
2.7K
125.6K
Akmal Ghumman retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
Islamabad demolition drive inflicts too deep a scar on one family Nargis Bibi was cooking breakfast for her family on Apr. 14 when officials knocked on her door with news that bulldozers would soon tear down both her home and the adjoining shop that was her family’s sole source of income. Moments later, she collapsed in shock and has been fighting for her life in a hospital ever since. Bibi, 46, is one of thousands affected by a sweeping anti-encroachment drive launched by the Capital Development Authority (CDA) across the federal capital in recent months, targeting informal settlements called “katchi abadis” in areas such as Bari Imam. Full story 👇👇
English
8
117
244
11.5K
Akmal Ghumman retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@AbbasiKashif833·
Big Breaking News Not on same page? CDA stopped anti encroachments operations in Islamabad amid PM's temporarily relief to One Constitution/ Twin Towers youtu.be/ZxSbAzGb6nY?si…
YouTube video
YouTube
English
1
16
30
17.3K
Shahid Aslam
Shahid Aslam@ShahidAslam87·
@ZahidGishkori @AkmalGhumman اس بات کو زاہد بھائی کم و بیش 9 سال بیت گئے۔ اس وقت ڈاکٹر عثمان انور DIG تھے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب تعینات تھے جب یہ پرچہ درج ہوا۔ ڈاکٹر عثمان انور اب ڈی جی ایف آئی تعینات ہیں تو اس میں اب بریکنگ والی کونسی نئی بات آگئی ہے؟
اردو
3
2
29
1.3K
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
#Breaking: Director FIA Dr Usman Anwar's team chargesheet 17 officers, including two retired Brigadiers, Chairman CDA, 7 top directors, a judge and 11 others who were allegedly involved in Grand Hayat Hotel Mega Scam worth Rs25bn.
English
25
390
1.1K
48.2K
Akmal Ghumman retweetledi
Naseem Akram
Naseem Akram@NaseemAkram05·
حیرت اور شدید برا لگا جب۔۔۔ ایک جاننے والے جو اچھے خاصے کھاتے پیتے، بہترین گھر جس کا ایک پورشن کرائے پر ہے، پینشن، گاڑی، گاؤں میں زمین اس کے باوجود ان کی بیگم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے رجسٹریشن کروانے گئیں۔
اردو
16
14
50
1.3K
Akmal Ghumman retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@AbbasiKashif833·
اندر کی کہانی۔۔۔کیسے One Constitution پروجیکٹ میں CDA کی ملی بھگت رہی۔ 20 سال بعد بھی 80 فیصد پیسے بقایا۔ کمپنی لوگوں کو apartments بیچ گئ۔ CDA کو آج ہوش آیا۔ سینٹورس کیوں کامیاب ہوا۔ دیکھیں اس وڈیو میں۔ youtu.be/07BksYN1GuQ?si…
YouTube video
YouTube
اردو
4
8
22
2.5K
Mohsin Raza KHAN
Mohsin Raza KHAN@mohsinrz·
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہا ہوں کہ ہماری سابقہ کولیگ اور معروف نیوز اینکر، ماہ رخ جبیں ، طویل عرصہ کینسر جیسی موذی بیماری سے لڑتے لڑتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ ​ماہ رخ جبیں نے اے آر وائی (ARY News) سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور اس کے بعد مختلف نیوز چینلز پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ وہ ڈاکٹر عاصم کے چینل 'ہیلتھ ٹی وی' کی مین اینکر کے طور پر بھی وابستہ رہیں اور اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے ایک خاص مقام بنایا۔ ​وہ ایک حقیقی 'فائٹر' تھیں جنہوں نے تقریباً 17 سے 18 سال تک کمال ہمت اور بے مثال حوصلے کے ساتھ اس موذی مرض کا مقابلہ کیا اور آخری وقت تک زندگی کی جنگ لڑتی رہیں۔ ان کا انتقال میڈیا انڈسٹری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ ​اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین تحریر سید ارشد امام #Mahrukhjabeen #RIP @Salman_ARY @MoIB_Official @sharjeelinam
Mohsin Raza KHAN tweet media
اردو
71
24
215
23.6K