Sabitlenmiş Tweet
AlفAz
3.7K posts

AlفAz
@Al_faz_0
الفاظ الگ ہو سکتے ہیں لیکن احساسات اور جذبات ایک ہی ہوتے ہیں۔۔!!
Katılım Haziran 2022
74 Takip Edilen915 Takipçiler
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi

تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھ کو
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے
🤍♥️

💎SANA💎@Sana____Sweet
محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں ۔۔۔!!
اردو
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi

نوٹ:
ستر حوریں صرف ان کو ملیں گی جن کے ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں ہیں کیونکہ ٹویٹر والے روز ادھر ستر سے زائد دیکھتے ہیں😂🫠
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1
مرد حضرات جنت میں 70 حوریں پانے کے باوجود بھی یہی سوچیں گے کہ پڑوسی کی 70 حوریں کیسی ہونگی
اردو
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi

میں نے اپنی زندگی میں ایک بات سیکھی ہے کچھ لوگ جتنا مذہب کی بات کرتے ہیں، اتنا ہی ان کے الفاظ میں زہر ہوتا ہے ان کا مقصد اصلاح نہیں بلکہ تذلیل ہوتا ہے۔ جو شخص ہر وقت دوسروں کی عزت اچھال کر زندہ رہتا ہو، وہ اندر سے شدید احساسِ کمتری کا شکار ہوتا ہے۔ کیونکہ مطمئن لوگ کردار کشی نہیں کرتے۔ باوقار لوگ عورتوں کی عزت پر جملے نہیں کستے۔
#SMK
اردو
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi

بھائیو اینڈ لیڈٰیز ۔۔
ہر انسان کی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے یہ فضول کی ایموشنل بلیک میلنگ کر کے اور صرف اپنے مخلص ہونے کی فضیلتیں سنا سنا کے اور دوسروں کی کردار کشی کرنے سے آپ مخلص نہیں بن جاتے ۔خدا کا واسطہ ہے محبت کو پڑھیں اور پھر اپنی مخلصی کی بات کریں دیکھیں جو شخص آپکے ساتھ ٹھیک نہیں ہے اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ دوسرا ضروری نہیں کہ ہر بندہ یہاں وہی لکھے / شیئر کرے جو آپ کو پسند ہو ہیں اسلئے انسانیت کے ناطے ہی صحیح کچھ دل بہلانے کو نہیں کہہ سکتے تو دل جلانے کا سبب بھی نہ بنیں ۔
"سب دا بھلا تے سب دی خیر"
#SMK
اردو
AlفAz retweetledi
AlفAz retweetledi











