مزمل گھمن

43.1K posts

مزمل گھمن banner
مزمل گھمن

مزمل گھمن

@Mrghumman_

ناں وڈا نہیں کرنا کام وڈا کرنا اے

Katılım Mart 2019
54 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میں میں بیٹھتا ہی نہیں، واہیات لوگوں میں نہیں طویل، میرے آشناؤں کی فہرست میں جانا جاتا ہوں، بس پانچ سات لوگوں میں ✌🏻🖤
مزمل گھمن tweet media
اردو
16
20
43
13.1K
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
“انہوں نے تمہارے لیے اپنی طاقت کھو دی، جب وہ کمزور ہو جائیں تو انہیں تنہا مت چھوڑنا۔” رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
مزمل گھمن tweet media
اردو
0
0
4
16
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
اللہ کبھی بھی آپ کی ہوئی نیکی نہیں بھولتا، نہ وہ غم جو آپ نے کسی کا دور کیا، نہ وہ آنکھ جو رونے والی تھی اور آپ نے اسے خوشی دے دی۔ اس اصول پر زندگی گزاریں “نیکی کرتے رہیں، چاہے آپ کو بدلے میں نیکی نہ ملے۔”
مزمل گھمن tweet media
اردو
0
0
1
15
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
“اور کبھی زندگی کی کشتیاں ہمیں ایسے کناروں تک لے جاتی ہیں جہاں ہم ٹھہرنا نہیں چاہتے، لیکن وہی ہمارا مقدر ہوتا ہے۔”
مزمل گھمن tweet media
اردو
0
0
2
15
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
ایک دن آپ ضرور سمجھ جاؤ گے کہ کچھ دروازے آپ پر بند کیے گئے تھے، یہ آپ کو محروم کرنے کے لیے نہیں بلکہ آپ پر رحم کرنے کے لیے تھے۔ اور یہ کہ ہر تاخیر میں ایک حکمت پوشیدہ تھی، اور اللہ ہمیشہ اپ کے دل کے لیے زیادہ نرم، بہتر اور بھلائی والی چیز ہی چنتا ہے۔
مزمل گھمن tweet media
اردو
0
0
1
13
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
لوگ بھی دھاتوں کی طرح ہوتے ہیں ان میں سے سب سے سستا/کمتر وہ ہوتا ہے جسے معمولی ہوا لگے تو زنگ آلود ہو جاتا ہے۔
مزمل گھمن tweet media
اردو
0
0
1
11
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
سورج کی طرح بنو، وہ اس لیے روشن نہیں ہوتا کہ زمین اس کی روشنی کی منتظر ہے، بلکہ اس لیے چمکتا ہے کیونکہ چمکنا اس کی فطرت ہے۔
مزمل گھمن tweet media
اردو
0
0
2
12
Sheerin Umair شیرین عمیر
ہم ہیں کہ شاعری ہے ہمارے لیے عذاب ورنہ تمام جوشؔ و جگرؔ خیریت سے ہیں شاعر تو دو ہیں میرؔ تقی اور میر جونؔ باقی جو ہیں وہ شام و سحر خیریت سے ہیں #السلام_علیکم پیارے لوگو کیسے ہیں آپ سب؟
Sheerin Umair شیرین عمیر tweet media
اردو
10
6
14
273
Sheerin Umair شیرین عمیر
پانی پلانے پر دس نیکیاں ہیں تو ذرا سوچیں #چائے پلانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی 🤔🤔🤣🤣 #شینا #شین_کا_چائے_خانہ
Sheerin Umair شیرین عمیر tweet media
اردو
5
5
20
581
مزمل گھمن retweetledi
🇵🇰افنان
🇵🇰افنان@shaaz_72·
۔۔۔بند کھڑکیاں ۔۔۔ احترام،خوبصورت گفتگو، مسکراہٹ، درگزر،آگے بڑھ جانا۔۔۔۔ یہ سب زندگی کے حسن کی طرف کھلتی کھڑکیاں ہیں جسے زندگی سے لطف اندوز ہونا ہے اسے یہ کھڑکیاں کھلی رکھنی ہونگی۔ اک خیال چنائی سے پہلے #شاز
🇵🇰افنان tweet media
اردو
6
7
26
653
🇵🇰افنان
🇵🇰افنان@shaaz_72·
جو باتیں پی گیا تھا میں۔۔ وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو۔۔ 💔💔
اردو
3
1
9
210
مزمل گھمن retweetledi
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
تیری یاد ضمانت خوشیاں دی تینوں یاد کراں دکھ مک ویندن۔
اردو
0
2
2
0
مزمل گھمن retweetledi
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
ہم چڑھتے سورج پجاری نہیں! ہم عروج کے بھی یار ہے! زوال کے بھی یار ہے ہم ساتھ ساتھ رہیں گے وہ تیری آنکھ کوایاں_ سنگے ملامت کی چھجن! کون پہنچا ہے__ میرے دردکی گہرائی تک! دور شہرت میں تو_ یاروں نے کیا یاد بہت! پھر ساتھ آیا نہ کوئی کوچے رائی تک! ✌🏻✌🏻
مزمل گھمن tweet media
اردو
1
6
11
0
مزمل گھمن retweetledi
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
دُنیا نے تیری یاد سے ، بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دِل فریب ھیں ، غم روزگار کے "فیض احمّد فیض"
مزمل گھمن tweet media
اردو
0
5
10
165
مزمل گھمن retweetledi
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
تیری یاد کی اجڑی بستی میں تنہائ کی گہری راتوں میں اک دیپ ابھی تک روشن ھے اک زخم ابھی تک گہرا ھے۔
اردو
0
2
3
0
مزمل گھمن retweetledi
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
" مِلنے کا مٙن نہیں _ تو بہانہ نیا تراش " اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے •• بیزار ،بد مِزاج ،انا دار ،بد لِحاظ " ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے💔
مزمل گھمن tweet media
اردو
2
8
18
418
مزمل گھمن retweetledi
مزمل گھمن
مزمل گھمن@Mrghumman_·
تیرے دکھڑے ویکھن والیاں شالا رہن نہ اکھیاں تیری یاد عبادت میری میں ہنجواں دی کراں تسبیح تیری یاد____
مزمل گھمن tweet media
اردو
1
6
12
0
🇵🇰افنان
🇵🇰افنان@shaaz_72·
اِک نہ اِک روز تو رُخصت کرتا مُجھ سے کِتنی ہی مُحبّت کرتا سب رُتیں آ کے چلی جاتیں ہیں موسمِ غم بھی تو ہجرت کرتا بھیڑیے مُجھ کو کہاں پا سکتے ؟ وُہ اگر میری حفاظت کرتا میرے لہجے میں غرور آیا تھا اُس کو حق تھا کہ شکایت کرتا کُچھ تو تھی میری خطا ورنہ وُہ کیوں اِس طرح ترکِ رفاقت کرتا
🇵🇰افنان tweet media
اردو
3
5
13
265