itx_Ahmii

13.3K posts

itx_Ahmii banner
itx_Ahmii

itx_Ahmii

@Alchemist_143

Chemical Engineer Under Construction. Proud partner of Nfc Iet University Multan. From City of Saints ❣️ yallla Habibi come to Saudia

الجبيل, المملكة العربية السعود Katılım Nisan 2015
3.6K Takip Edilen3.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
itx_Ahmii
itx_Ahmii@Alchemist_143·
Thanks to the team for Support nd giving me a plateform to serve for islam❤️
English
4
16
35
0
itx_Ahmii retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
زمزم کا پانی زمین کا سب سے پاکیزہ پانی ہے، جو اللہ کی طرف سے ایک حقیقی معجزہ ہے۔
اردو
60
2.6K
16.7K
205.1K
itx_Ahmii retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے والا، امریکہ کی گود میں بیٹھنے اور اسے نوبل انعام دلوانے والوں سے لاکھ درجے بہتر ہے ❤️ #Iran
Aladeen tweet media
اردو
234
4.6K
16.8K
137.3K
itx_Ahmii retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
Qatar
हिन्दी
2K
19.1K
125.1K
12.2M
itx_Ahmii retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
"پنجاب میں ریلیف کے دعوے بلند ہیں مگر زمینی حقیقت تلخ ہے۔ جھنگ کے قریب پکے والا میں وفات پانے والی خاتون کی میت کو کشتی بھی نہ مل سکی۔ کل مریم نواز کی آمد فوٹو سیشن تک محدود رہی، جبکہ عوام اپنے مردوں کو دفنانے تک کے لیے بے یارو مددگار ہیں۔"
اردو
36
2.2K
4.6K
68K
itx_Ahmii retweetledi
Gilgit Baltistan Tourism.
Gilgit Baltistan Tourism.@GBTourism_·
گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام دیوسائی میں سیاح حضرات مارموٹ کے ساتھ خوشگوار لمحات انجوائے کرتے ہیں۔ مارموٹ ایک نہایت دلکش اور دوستانہ جانور ہے .قدرت کا حسین تحفہ ۔ سیاحوں کی مارموٹ کے ساتھ دیوسائی میں گزارے لمحات ناقابلِ فراموش ہیں۔ 🐿️
اردو
24
192
1.2K
37.9K
itx_Ahmii retweetledi
Gulshan’s World
Gulshan’s World@its_me_Gulshan·
کولیسٹرول(Cholestrol) کو کم کرنے اور دل کی حفاظت کے لیے طریقے ہائپرلیپیڈیمیا(Hyperlipidemia) کا مطلب ہے خون میں کولیسٹرول کا زیادہ ہونا، اور یہ خاموشی سے آپ کے دماغی حادثے، دل کے دورے اور شریانوں کی بیماری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ لیکن کیا آپ اسے کم کر سکتے ہیں؟ جواب ہے: ہاں! آئیے اسے تفصیل سے سمجھتے ہیں 👇🏼
Gulshan’s World tweet media
اردو
31
253
905
125.9K
itx_Ahmii retweetledi
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
بھارتی جہاز گول گول چکر کاٹ کر زمین پر گر رہے ہیں انڈین میڈیا 😂 انڈین ائیر فورس نے سارے سکائی ڈائیور بھرتی کئیے ہوئے ہیں سالے جہاز اوپر جاتے ہیں اور پیراشوٹ سے نیچے آتے ہیں🤣
اردو
114
498
1.5K
182.4K
itx_Ahmii retweetledi
Saith Muhammad Ameer Moawia (MAM)
💢حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر مبارک کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی “ تشریح وتوضیح:- گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے۔ وہ حجرہ شریف جس میں آپ اور آپ کے دو اصحاب کی قبریں ہیں، اس کے گرد ایک چار دیواری ہے، اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو پانچ دیواروں پر مشتمل ہے۔ 👇
Saith Muhammad Ameer Moawia (MAM) tweet media
اردو
26
655
4.7K
336.7K
itx_Ahmii retweetledi
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
اگر ہم دل پر پتھر نہ رکھیں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں اور اتنی بے دَردی سے کہ ؛ نہ اُنہیں خُدا یاد رہتا ہے اور نہ ہی آپـــــ کا انسان ہونا..
اردو
18
93
524
56.5K
itx_Ahmii retweetledi
Rasheed 💕Mehar
Rasheed 💕Mehar@AhmadAliMehar00·
اسلام آباد کے ایک انگلش میڈیم اسکول میں بھکاری کے بیٹے کو اسکالرشپ ملی، اور وہ ہر کلاس میں ٹاپ کر رہا تھا۔ امیر طلبہ کے والدین کو یہ گوارا نہ ہوا، تو انہوں نے میٹرک انچارج کو 20 لاکھ رشوت دے کر کہا کہ کسی بھی طرح یہ لڑکا امتحان نہ دے، ورنہ بورڈ میں ٹاپ کر جائے گا۔ استاد نے اس کے بیگ میں منشیات رکھوا کر اسے اسکول سے نکلوادیا۔ امتحان قریب آیا تو استاد کو اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ وہ لڑکے کی جھونپڑی پہنچا، جہاں اس کے والد نے کہا، "میرا بیٹا فلاں سگنل پر بھیک مانگ رہا ہے۔" استاد جب وہاں پہنچا تو جو منظر دیکھا، اس نے اسے بےہوش کر دیا۔۔۔
Rasheed 💕Mehar tweet media
اردو
38
602
3K
298.2K
itx_Ahmii retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
جنت میں ان لوگوں نے جانا ہے جو اللہ کی مخلوق کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں یا ان لوگوں نے جانا ہے جو اللہ کی مخلوق کے سر اتارنے کے درپے ہوتے ہیں۔۔۔ #سوچنگ
اردو
4
199
1.4K
149.7K
itx_Ahmii retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
چار سال کے بچے پر ریاستی دہشتگردوں کی بربریت انسان ہیں یا جانور
اردو
1.9K
9.7K
15K
572.3K
itx_Ahmii retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
مریم نواز کو صنم جاوید کا جواب
فارسی
560
10.7K
34.1K
930K
itx_Ahmii
itx_Ahmii@Alchemist_143·
@Kambohdesigner You are more great hero to Nation then afridi You are more important to us then that person 😍❣️
English
0
0
2
72