Ali Virk

52.6K posts

Ali Virk banner
Ali Virk

Ali Virk

@ALI1VIRK

Love you Pakistan 🇵🇰

Katılım Mart 2019
3.1K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Virk
Ali Virk@ALI1VIRK·
@ImranKhanPTI Sir کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینی جگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدو ور پیدا @ImranKhanPTI sir
اردو
15
10
64
0
Ali Virk retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
💔🇮🇷 WATCH: Your tax dollars were just used to bomb another university in Iran
English
508
7.5K
18.6K
237.9K
Ali Virk retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
یہ کوئی ٹھندی ہوا نہیں مگر آثار یہ ہیں کہ تین ماہ کے اندر الف سے ی تک سارا رجیم الٹ جائیگا ۔ مگر اس الٹ پھیر ہونے میں پی ٹی آئی قیادت یا عوام کا کوئی کردار نہیں ہو گا۔ یہ سب دنیا کے حالات کی چکی کی لپیٹ میں آئیں گے اور کچلے جائیں گے
اردو
148
882
3.7K
36K
Ali Virk retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کفایت شعاری بڑے کاموں سے شروع ہوتی ہے، سب سے پہلے وہ جیٹ بیچیں۔ @Jhagra
اردو
22
656
2.2K
19.1K
Ali Virk retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ایرانی وزیر خارجہ کا تاریخی جواب۔۔۔۔۔دہشتگرد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے کہا: “تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں۔ اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں داخل نہ ہوتے، اور نہ ہی اپنے بہترین لوگوں کو شہادت کے لیے پیش کرتے۔ اپنے وطن کا دفاع کرتے ہوئے موت ہمارے لیے اعزاز ہے… ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں، اور آزاد ہی مریں گے۔” ایران زندہ باد عالم اسلام زندہ باد مرگ بر امریکہ مرگ بر اسرائیل
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
87
3.3K
11.3K
108.1K
Ali Virk retweetledi
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
خدا کی قسم ہے پٹرول ختم ہو گیا ہے 700 کا پٹرول ڈلوایا ہے غریب انسان کیا کیا کرے پیسے پورے کرے مزدوری پوری کرے پٹرول پورا کرے غریب انسان کہاں جائے،ایک دیہاڑی دار کی داستان
اردو
46
1.5K
3.5K
37.1K
Ali Virk retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
اردو
131
4.8K
11K
83.6K
Ali Virk retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
امریکہ اور اسرائیل کا فوکس شہر آبادی پر بمباری پر بڑھ رہا ہے۔ اس وحشیانہ بمباری میں ایرانیوں کے ساتھ ساتھ معصوم افغان بھی نشانہ بن رہے ہیں۔ یہ آٹھ سالہ افغان بچہ بھی تہران میں ایک اسرائیلی حملے میں زخمی ہوا ہے۔
اردو
4
552
1.4K
14.3K
PTI
PTI@PTIofficial·
Pencil Sketch tribute for Imran Khan by @inykhn
PTI tweet media
English
33
562
3.5K
31.8K
Ali Virk retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
آبنائے ہرمز سے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ گزرنے والے 20 جہازوں کا صرف ڈنڈا پاکستان کو ملا ۔ اس پر بھی ہم انکی تعریف کرتے اگر وہ یہ ڈنڈا خود تک محدود رکھتے مگر انہوں نے تو اوئی کر کے وہ پورے پاکستان کو دے دیا سالیو ان جہازوں کا سستا تیل کہاں ہے؟ امریکی پراسیکیوٹر اور جے شنکر نے کچھ سوچ کر ہی کہا تھا جو کہا تھا
اردو
17
251
803
11.8K
Ali Virk retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑 پاکستانی قوم کی ذلت کا آغاز اس دن سے شروع ہوا تھا🛑 جس دن سے نئی حکومت قائم ہوئی اسٹاک Exchange بھی اوپر گئی ڈالر کا ریٹ بھی نیچے آیا
اردو
146
3.8K
8K
93.5K
Ali Virk retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا اور ساتھ میں دس لاکھ روپے فری علاج کا اعلان بھی کیا مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
اردو
22
733
1.5K
13.3K
Ali Virk retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ہوسکتا ہے ناصر مدنی کو مریم نواز گرفتار کروا دے
اردو
42
3.6K
11.3K
139.9K
Ali Virk retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
Shafqat Ch tweet media
اردو
154
2.9K
4.2K
87.8K
Ali Virk retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
آج پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان نواز شریف اور شہباز شریف نے کیوں نہیں کیا ہم ان کی قیمت بڑھنے پر ہارٹ اٹیک والی بات سچ ہوتے لائیو دیکھنا چاہتے ہیں
اردو
18
136
582
4.6K
Ali Virk retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
حکومت فرما رہی ہےکہ پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں جنگ کی وجہ سےبڑھانی پڑیں،اچھا یہ ٹول ٹیکس کیوں بڑھادیا،ٹول ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اچھا یہ جہازسرکار،جیٹ طیارہ سرکار،گلف سٹریم سرکار مطلب مریم نواز سرکار بھینس ٹیکس مطلب گوبرٹیکس کیوں لگا رہی،گوبر ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اصل بات یہ ہےکہ جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو اسی طرح کے “گوبرٹیکس” ہی لگائیں گی۔۔
اردو
74
2.2K
6K
66.1K
Ali Virk retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ہم نے پہلی دفعہ PTI کو کال دے دی ہے کہ اگلے منگل کو تمام عہدیدار اڈیالہ پہنچیں : علیمہ خان یاد رہے صرف عہدیداروں کی تعداد 25000 کے لگ بھگ ہے اب چھاننی لگ جائے گی
اردو
72
3K
7.2K
55.2K
Ali Virk retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
مشرق وسطی میں مزید 50000 امریکی فوجیوں کی آمد کی خبر۔ مذاکرات کا ڈھونگ کر کے زمینی حملے کی تیاری ہے۔ ایران کا ساتھ دینے والوں میں سے ایک بھی اسلامی ملک نہیں۔ وہ تو سب تماشائی ہیں لیکن یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ یہ جنگ ٹرمپ اور نیتن یاہو دونوں کی حکومتوں کے خاتمہ کا باعث بنے گی
اردو
32
255
1K
9.2K