Ali Idress

3.6K posts

Ali Idress banner
Ali Idress

Ali Idress

@AliIdress8

Katılım Ekim 2021
569 Takip Edilen78 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Idress
Ali Idress@AliIdress8·
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
اردو
0
1
2
289
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
پاکستانی وکٹ کیپر خوجہ نافع کی کل کے آسٹریلیا کے ساتھ میچ میں اسٹمپنگ دراصل ناٹ آؤٹ نکلئ! گیند دائیں ہاتھ میں، اسٹمپ بائیں ہاتھ سے توڑ دیے گئے۔ امپائر، تھرڈ امپائر… سب کی نظر سے نکل گیا! 😂 Via @MazherArshad
Waseem Abbasi tweet media
اردو
34
39
426
24.8K
Ali Idress retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
جب تمہارے سامنے اچانک کوئی آیات آتی ہیں نا تو وہ تمہارے سوالوں کے جواب ہوتے ہیں، وہ کبھی بھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا! کیا میری دعائیں قبول ہوں گی؟ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ "مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا (سورۃ غافر - آیت 60) کیا اللہ نے مجھے چھوڑ دیا ہے؟ مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ "نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے (سورۃ الضحٰی - آیت 3) کیا اللہ مجھے معاف کرے گا؟ اس سب کے بعد بھی؟ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ "اے میرے بندوں! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو جانا یقیناً اللہ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے وہ واقعی بہت بخشنے والا بڑا رحم والا ہے (سورۃ الزمر - آیت 53) میں نے تو کچھ اور مانگا تھا اور مجھے کچھ اور ملا، کیوں؟ وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ "اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو نا پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے (سورۃ البقرۃ - آیت 216) ہمیں ہمیشہ ہماری قریبی، محبوب چیزوں کے خوف سے ہی کیوں آزمایا جاتا ہے؟ وَلَنَبْلُوَنَّكُم بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ "اور ضرور ہم تمہیں آزمائیں گے کچھ ڈر اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے اور خوشخبری سنا ان صبر کرنے والوں کو (سورۃ البقرۃ - آیت 155) کیا اس سارے صبر کا مجھے کوئی صلہ ملے گا؟ وَجَزَاهُم بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا "اور انہیں ان کے صبر کرنے کے عوض جنت اور ریشم کا بدلہ عطا فرمایا (سورۃ الانسان - آیت 12)
اردو
8
315
1K
11.8K
Ali Idress
Ali Idress@AliIdress8·
Hey @grok please remove everyone behind me
Ali Idress tweet media
English
2
0
0
83
Ali Idress retweetledi
نور الهدى🌿
نور الهدى🌿@areen8811·
الأشهـر الحرم هي رجب . ذو القعدة ، ذو الحجة ، ومحرم ... فلاتظلموا فيهن أنفسكم . #سعود_الشريم
العربية
2
366
1.1K
17.7K
Ali Idress retweetledi
القرآن الکریم
القرآن الکریم@Al_Quran_011·
reposts, it will help you❤🎧🕊️
English
5
267
1K
11.7K
Ali Idress retweetledi
.
.@ans_999·
﴿فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُون﴾ هذا تسبيح منه تعالى لنفسه المقدسة، وإرشاد لعباده إلى تسبيحه وتحميده، في هذه الأوقات المتعاقبة الدالة على كمال قدرته وعظم سلطانه عند المساء: وهو إقبال الليل بظلامه، وعند الصباح: وهو إسفار النهار عن ضيائه .. #سعود_الشريم
العربية
0
79
220
4.6K
Ali Idress retweetledi
القرآن الکریم
القرآن الکریم@Al_Quran_011·
reposts, it will help you❤🎧🕊️
English
6
305
1.6K
9.9K
Ali Idress retweetledi
Zayd Hussain Nawaz Sharif
’لا زوال عشق‘ جیسے فحش اور بے حیائی کو فروغ دینے والے ڈیٹنگ شوز ہمارے اسلامی اقدار، خاندانی نظام اور پاکستانی معاشرتی روایات کے سراسر خلاف ہیں۔ میں متعلقہ حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ ایسے شوز پر فوری پابندی عائد کی جائے اور سخت کارروائی کے ذریعے انہیں دوسروں کے لیے عبرت کی مثال بنایا جائے
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

ذمہ داروں کو حکومت گرفتار کرے۔

اردو
59
579
1.5K
91K
Ali Idress retweetledi
أذكار
أذكار@pray_azkar·
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ
العربية
3
837
3K
23.7K
Ali Idress
Ali Idress@AliIdress8·
Save Gaza
Ali Idress tweet media
English
0
0
1
27
Ali Idress retweetledi
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞🌄💫 اے میرے پروردگار ! ھمیں اور ھماری اولاد کو نماز قائم رکھنے انصاف کرنے والا اور برائیوں سے بچنے والا بنا دے بیشک تو دعائیں سننے والا جاننے والا حکمت والا خبردار ہے اے اللہ ہمیں ہدایت دے ہم سے درگزر فرما ھمیں بخش دے یاربی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲
اردو
125
133
640
13.5K
Ali Idress retweetledi
.
.@ans_999·
كثرة سماعِ القرآن تليّن القلب، تفتح على القلب آفاق البصيرة، وتُهذّبُ الجوارِح ولو بعد حين .. #سعود_الشريم
العربية
0
165
524
11.8K
Ali Idress retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
بھوک سے نڈھال بزرگ کو جب تک کھانا ملتا تب تک وہ اس سفاک دنیا کو چھوڑ چکے تھے ۔ کیسا دل کو ٹکڑے کر دینے والا منظر ہے ۔ جب ایسی ویڈیوز ، ہڈیوں کا پنجر بنے بچوں کی تصویریں نیوز فیڈ میں ہوں تو پلیز پلیز اپنی دعوتوں اور کھابوں کی تصویریں شئیر مت کریں
اردو
92
2.9K
3.9K
145.7K
Ali Idress retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨اہم اعلان بجلی کے بلوں پر حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا ہے حسب وعدہ آپ سب کے کہنے پر یہ نیا ٹرینڈ شروع کر رہے اور حکومت کو بتا رہے سلیب سسٹم نہی چلے گا چھ مہینے ایک یونٹ کی قیمت ظلم ہے اس پر ٹویٹ کیجئے اس ہیش ٹیگ کو استعمال کیجئے #SlabSystemNahiChalega
اردو
154
2.2K
3.6K
47.9K
Ali Idress retweetledi
Ch Abid Raza Kotla
Ch Abid Raza Kotla@Abidrazakotla·
اب وقت آ گیا ہے کہ روشنی (بجلی) سب کیلئے برابر ہو۔
Ch Abid Raza Kotla tweet media
اردو
101
1.3K
3.5K
73.6K