Ali 🇵🇰

2.6K posts

Ali 🇵🇰 banner
Ali 🇵🇰

Ali 🇵🇰

@AliJrnlst

Student Of Journalism & Politics | Reporter | Tweets Reflect My Personal Analysis

Pakistan Katılım Mart 2022
447 Takip Edilen186 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
ایران کا ساتھ دینے پر پاکستان نے کچھ برادر اسلامی ممالک کی سرد مہری (ناراضگی) مول لی تھی، یو اے ای کی بھی خواہش تھی کہ پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا ہو لیکن پاکستان اسرائیل کیخلاف ایک اسلامی ملک ایران کیساتھ کھڑا رہا، اب پاکستان نے ایرانی حکام کو آگاہ کر دیا کہ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جائیگا۔ منیب فاروق #pakistán #iran #ksa #SaudiArabia #IranWar@muneebfaruqpak
اردو
19
82
561
71.4K
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
پوری ایمانداری سے سمجھتا ہو کہ مولانا فضل الرحمان کی لڑائی سیریس ہے، اسٹیبلشمنٹ اگر انکو ہیرو بناتی تو شہدا کے اوپر بات کر کے ہیرو بنائے گی، افغانستان کے اوپر بات کرکے، لشکروں والی بات ڈسکلوز کروا کے، کارگل کا کٹا کھلوا کر ہیرو بنائے گی؟ اسٹیبلشمنٹ شہیدوں کے معاملے میں بلکل کمپرومائز نہیں کرتی۔ صدیق جان #pakistán #مولانا_سے_معافی_مانگ #سیاسی_چوکیدار #شہداء_صرف_بہانہ #مولانا_سے_معافی_مانگو #juif #PakArmy @SdqJaan @rizwanghilzai @AsadChWrites
اردو
0
0
2
31
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
بلاول بھٹو کو پتا ہے کہ زیادہ تر مہاجر سیٹیں پنجاب میں ہے اور وہ وہاں جیت نہیں سکتے اسلئے جگہ،جگہ جا کر وفاقی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، جناب انہیں لوگوں کیساتھ مل کر آپ نے سارے آئینی عہدے لئے ہیں آپ اس نظام کا حصہ ہے۔ منیب فاروق #pakistán #bilawalbhutto #shehbazsharif #ppp #pmln #kashmir @muneebfaruqpak
اردو
0
0
2
48
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
ہم وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں، جنید اکبر کی کارکنان سے گھلے ⬅️قیادت سے سوالات کرتے ہو آج میں بھی آپ سے سوال کرتا ہوں کہ علیمہ خان 8 مہینوں سے کال دے رہی ہیں کہ ہر ہفتے اڈیالہ جیل آؤ تو آپ میں سے کتنے لوگ اڈیالہ جیل جاتے ہیں، آپ کے وزیر اعلیٰ کو 26 نمبر چونگی پر 2 بجے سے رات 12 بجے تک روکا گیا 250 بندے بھی ساتھ نہیں تھے کہاں تھے آپ لوگ کیوں نہیں پہنچتے، میرے 5000 کارکنان پر پرچے ہیں میرے سے سوال کرتے ہو بتاؤ آپ نے کبھی ان سے پوچھا زندگی کتنی تکلیف میں ہے کیسے گزر رہی ہے۔ جنید اکبر #pakistán #pti #imrankhan #Aleemakhan #SohailAfridi #JunaidAkbar
اردو
0
1
2
26
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شمولیت کا کوئی اداراہ نہیں ہے اور نا ہی کابینہ میں تبدیلی کے سلسلے میں ہم سے رابطہ ہوا ہے، پیپلزپارٹی بلوچستان، سندھ اور اب گلگت بلتستان میں مصروف ہے اور وفاق میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہینگے۔ بلاول بھٹو زرداری #Pakistán #BilawalBhutto #PPP #PMLN #Balochistan #Sindh #Gilgit #HumNews @_Mansoor_Ali @BBhuttoZardari
اردو
0
0
2
123
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
تحریک انصاف والے کہتے ہیں کہ جو کچھ(سختی) ہمارے ساتھ ہوئی وہ پیپلزپارٹی کے ساتھ بھی نہیں ہوئی۔ منصور علی خان مجھے تو پتا نہیں چلا عمران خان کو پانسی پر چڑھا دیا گیا؟ یا خدا نخواستہ اسکا کوئی شہید ہوا ہے یا اسکے کارکنان کی لاشیں ملی ہے یا جیسے میرے والد کا زبان اور گھلا کاٹا گیا ویسا سکوک کیا جا رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری #pakistán #bilawalBhutto #imrankhan #pti #ppp #HumNews @_Mansoor_Ali @BBhuttoZardari
اردو
4
5
18
5K
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
مولانا فضل الرحمان اور لیگی وزرا کی لڑائی میں ہم امپائر بنے ہے، دونوں کی لڑائی میں ہم لڑائی کیساتھ ہیں۔ شاہد خٹک #pakistán #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #مولانا_سے_معافی_مانگو #سیاسی_چوکیدار #juif #pti #imrankhan
اردو
0
0
2
45
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس میں جو رپورٹرز بٹائے گئے تھے انرجی سیکٹر کو کور کرنے والے صحافیوں سمیت اسلام آباد کے تمام رپورٹرز ایک دوسرے سے پوچھتے رہے کہ یہ کون لوگ ہیں۔ خاور گمن یہ لوگ کسی ادارے کے ملازمین ہونگے اُنکو بٹا لیا ہوگا ۔ حسن ایوب خان #pakistán #Petrol #PetrolDiesel #AryNews #TheReposrters @Ghummans @HassanAyub82
اردو
0
0
2
72
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
بنوں میں تین چار روز سے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہے، کرفیو نافذ ہے، وہاں لوگوں کو تکلیف ہے لیکن خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے آج تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔ پی ٹی آئی ایم پی اے و سابق وزیر پختون یار #pakistán #pakistanagainstterrorism #Kpk #Bannu #pti #imrankhan #SohailAfridi #CMKP
اردو
0
1
8
1.3K
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
@KazmiWajahat Hhhhh Really?? you are criticizing it in india but Supporting in Pakistan 🤔
English
1
1
14
232
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
It is shameful that Indian government is using brutal force against the youth of the country in the New Delhi protest.
English
218
199
628
24.6K
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
خیبر اور پشاور کے سنگم پر ریگی للمہ کے خوڑ میں علاقے میں سیلابی ریلے میں ایک شخص پھنس گیا امداد کا منتظر شخص ریلے میں بہہ گیا، ساتھ میں کھڑے لوگ اور ریسکیو اہلکار صرف دیکھتے رہے۔ #pakistán #kpk #Peshawar #Khyber #floodrelief #Pti
اردو
0
0
2
168
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
نورین نیازی کے بیان سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں ہے وہ انکا ذاتی بیان ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر #pakistán #pti #imrankhan #MarkaeHaq
اردو
0
1
7
1.2K
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
مولانا فضل الرحمان جس عمر میں ہے اس عمر میں انسان کی امیدیں کم ہو جاتی ہے، وہ بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہے اور اسکا اثر دماغ پر ہوتا ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان غلط چیزوں کو حقیقت سمجھ لیتا ہے، میں پرانا ڈائبیٹک ہو تو مجھے اسکا اندازہ ہے۔ جاوید چوہدری #pakistán #مولانا_سے_معافی_مانگو #مولانا_کی_للکار #مولانا_قدم_بڑھاؤ #juif @muneebfaruqpak @JavedChOfficial
اردو
26
41
168
19.8K
Ali 🇵🇰
Ali 🇵🇰@AliJrnlst·
اس میں کوئی شق نہیں کہ حکومت اس وقت مشکل میں ہے اور بھاگ دوڑ بہت کر رہی ہے، یہاں پتا نہیں چلتا کون آج تخت پر ہے اور کل اسکا تختہ ہو جائے، حکومت کونسے فیلڈ میں کھڑے ہو کر کہہ سکتے ہیں کہ ہم نے ڈیلیور کیا ہے، ہر چیر آپ نے آوٹ سورس کر دی ہے۔ حکومتی اتحادی اعجاز الحق #pakistán #PMLN #ShehbazSharif #AryNews #ppp #pti @NaeemAshrafBut2 @ijazulhaq
Ali 🇵🇰 tweet mediaAli 🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
6
1.7K