Syed ضaiغam عli

113.8K posts

Syed ضaiغam عli banner
Syed ضaiغam عli

Syed ضaiغam عli

@AliZaigham

‏‏کیا سرکار امام زمانہ علیہ السلام کا ظاہر ہونے کا وقت طویل اس لئے ہو رہا ہے کہ شہادتِ ثالثہ جیسے فتنے پیدا ہونگے۔

Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2011
489 Takip Edilen2.2K Takipçiler
ѕυииу
ѕυииу@mr_ekbaal·
"لوگ بس ہمارے سامنے ہی ہمارے ہوتے ہیں" صبح بخیــــر زندگي #اردو_زبان
ѕυииу tweet media
اردو
25
15
65
657
ѕυииу
ѕυииу@mr_ekbaal·
اس نفسا نفسی کے دور میں لوگ پٹرول کے پیچھے مجھے پھر بھی تیری چوڑیوں کی فکر _ #اردو_زبان
ѕυииу tweet media
اردو
11
9
32
272
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
یہ ادائیں تُمہاری سادگی کی، مدتوں ہوش اُڑائے رکھتی ہیں، خود تو چپ چاپ بیٹھی رہتی ہو، یہ آنکھیں فِتنہ مچائے رکھتی ہیں۔ #اردو_زبان
iffi tweet media
اردو
44
21
223
3.4K
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@_1Anu نرالی شان ہے ہر آن ہر پل میرے دلبر کی مثالِ شعلہ یا شبنم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
اردو
0
0
1
2
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
عشق نازک مزاج ہے بے حد عقل کا بوجھ اُٹھا نہیں سکتا
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
56
37
176
1.9K
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@Ahlay_Wafa بکھری پڑی تھی ٹوٹ کے کلیاں زمین پر ترتیب دے کے میں نے تیرا نام لکھ دیا آساں نہیں تھی ترکِ محبت کی داستاں دو آنسوؤں نے آخری پیغام لکھ دیا ہم کو کسی کے حسن نے شاعر بنا دیا ہونٹوں کا نام لے نہ سکے جام لکھ دیا
اردو
0
0
0
3
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
میں نے ایک مدت تک بارگاہ ربی سے ہر دعا میں سکھ مانگا اور ایک شب اس نے شان بے نیازی سے باب مستجابی پر نام لکھ دیا تیرا تجھ کو لکھ دیا میرا۔
اہلِ وفا tweet media
اردو
7
7
32
559
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@Nawa_e_Khayal کبھی لفَظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں تجھے اسِ قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں
اردو
0
0
0
14
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
تمام عُمر تُجھے بُھول کر سکون کے ساتھ گُزار سکتے ہیں لیکن نہیں گُزاریں گے۔
نوائے خیال tweet media
اردو
6
25
127
2K
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@Abbhiha محبت میں سحر اے دل برائے نام آتی ہے یہ وہ منزل ہے جس منزل میں اکثر شام آتی ہے
اردو
0
0
0
5
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰
برائے نام تعلق کسی کا ہم سے تھا ہمیں خوشی تھی وہ کہتا رہا محبت ہے
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 tweet media
اردو
7
82
134
1.5K
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@pagllarka22 @halfaehalfhuman پوچھا ستا کے رنج کیوں بولے کہ پچھتانا پڑا پوچھا کہ رسوا کون ہے بولے دل آزاری مری #اردو_زبان
اردو
1
2
3
80
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@Aliya_074 آشناؤں سے سوالِ آشنائی کر کے دیکھ پھر پتہ چل جائے گا ہے کون کتنا اجنبی #اردو_زبان ❣️❣️
اردو
0
0
0
3
Aliya🍁
Aliya🍁@Aliya_074·
جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہو گئے... #اردو_زبان ❣️❣️
Aliya🍁 tweet media
اردو
14
13
48
493
‏یارِ من
‏یارِ من@bongoo_1·
میں کِسی روز بھاگ جاونگا زِندگی __ قیدِ با مشقت ہے #یارمن #آغوش_ادب
‏یارِ من tweet media
اردو
7
10
49
413
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@Naaziish مجھ میں ہر رنگ اب تمہارا ہے اب تو کہہ دو کہ تو ہمارا ہے ❤️
اردو
0
0
0
6
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
یہ دل کی پاکی، یہ جذبوں کی رفعتیں سب خیر عشق اگر جسم سے گزرے نہیں، تو افسانہ ہے ♥️
مس نازش tweet media
اردو
18
6
73
811
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@seemi_f اکیلا میں نہیں مجرم شبِ وصال کا دوست تھی تیری پھونک بھی شامل دیا بجھاتے ہوئے ترے جمال کی رنگت نظر میں رکھتا ہوں میں کینوس پہ تصویر گل بناتے ہوئے 🥹 🙇‍♀️🥂 #سیماب
اردو
0
0
0
2
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻
میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتی ہوں۔ ۔۔۔۔۔ کے تمہارے چہرے کے تمام نقوش میری آنکھوں میں چھپ جائیں کیوں کہ میں جانتی ہوں مجھے تمہیں دیکھیں بغیر اک عمر گزارنی ہے۔ 🥹 🙇‍♀️🥂 #سیماب
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 tweet media
اردو
2
5
32
256
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@Kazi7418 @_1Anu کوچۂ عشق میں نکل آیا جس کو خانہ خراب ہونا تھا ❤️ #اردو_زبان
اردو
0
1
1
8
~ کازی محمد خان ~
سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول رکھا ہے، یہ نگاہیں قاتل ہیں اور انہیں ہی کھول رکھا ہے!! ❤️ #اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ tweet media
اردو
12
9
36
397
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
مختصر یہ کہ آنکھیں ترس گئی ہیں خُلاصہ یہ کہ دِیدار چاہیے۔
نوائے خیال tweet media
اردو
11
17
108
1.6K
🖤..𝗘𝗶𝗿𝗮..🖤
🖤..𝗘𝗶𝗿𝗮..🖤@zidi_shazadi786·
بے قدری تو ہونی تھی نا🥀🖤 ہم ہر وقت میسر جو تھے 🥀🙂🍂
🖤..𝗘𝗶𝗿𝗮..🖤 tweet media
اردو
26
5
55
606
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@Warraich_vibes_ جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہ کچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے
اردو
0
0
0
6
وڑائچ صاحبہ
وڑائچ صاحبہ@Warraich_vibes_·
مجھے تم سے محبت ہے نہ تمہارے خدوخال سے، مجھے تو اس کیفیت سے محبت ہے جو تمہارے ساتھ ہونے سے مجھ پہ طاری ہوتی ہے۔۔۔!!!
وڑائچ صاحبہ tweet media
اردو
26
15
73
887
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@_zaiii_n9 ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے 🖤 #اردو_زبان
اردو
0
2
1
14
🖤ملک شـــzainـــاہ
مسکرا کے کیجئیے ترجمہ عشق کا حضُور۔۔ ایک عاشق پہ جچتی نہیں چیخ و پکار.. 🖤 #اردو_زبان
🖤ملک شـــzainـــاہ tweet media
اردو
27
17
69
739
Syed ضaiغam عli
Syed ضaiغam عli@AliZaigham·
@eM_RzN اس حور کے کوچے میں بھرے ہم جو دم گرم مردم نے کہا روضۂ رضواں میں لگی آگ خنداں جو ہوا یار ہمیں دیکھ کے گریاں لوگوں نے کہا برق سے باراں میں لگی آگ ❤️‍🔥 #افسانے 🖤
اردو
0
0
1
18
🍁__^~^__🍁
🍁__^~^__🍁@eM_RzN·
ہم نے پالا ہے اِک مُدت تک ،۔! اِک تعلق نما اذیت کو ،۔! یار ہم لوگ پہلے ہنستے تھے ،۔! پر آگ لگے ، اس محبت کو ،__! ❤️‍🔥 #افسانے 🖤
اردو
1
4
12
246