Ali Hassan
3.1K posts

Ali Hassan
@Alihsn2024
eBay Expert | Product Research | Listing Optimization | Order Handling | Sales. 🚀🚀🚀🚀


میاں چنوں۔۔۔۔ شامی روڈ پر پیرا فورس سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی جانب سے دکانداروں کو سرِعام تھپڑ مارنے کا واقعہ شہریوں میں شدید تشویش کا باعث بن گیا۔ قانون ہاتھ میں لینا اور شہریوں کی تذلیل کرنا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اس کا حل قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے نکالا جانا چاہیے، نہ کہ طاقت کے بے جا استعمال سے۔متعلقہ حکام خصوصاً ڈی پی او خانیوال سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے کا فوری اور سخت نوٹس لیا جائے، ذمہ دار کے خلاف کارروائی کی جائے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔

ورکرز کو تنخواہ نہیں ملی تو باہر آ کر احتجاج کرنا ان کا حق ہے، لیکن ہوا میں کوڑا اچھالنا اور بدتمیزی کرنا قابلِ قبول نہیں۔ پنجاب میں اس بدمعاشی کی اجازت نہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز




جی۔ کل رات یہیں میرٹ ہوٹل کے ساتھ ایف سکس ون سیکٹر سے مردان سے آئے تین مسلح افراد نے ماں باپ کے سامنے نوجوان رات بارہ بجے اغوا کیا، فائرنگ کی۔ مغوی گاڑی میں ڈالا ، پورا اسلام آباد شہر، موٹر وے گزر گئے اور مردان جا کر قتل کر دیا۔یہ ہے اسلام آباد کی سیکورٹی کی تازہ صورت حال اور قابلیت ان سب کی۔ فورا 15 پر اطلاع کے باوجود کوئی ناکا نہ لگا نہ سیف سٹی کیمرہ ایکٹو ہوا جو سو رہا ہوگا۔اسلام آباد پولیس کی نالائقی کی بدترین مثال ہے کہ انہیں فون کریں یا بتائیں تو بھی یہ اس گاڑی کو روکنے یا پکڑنے کی نہ will رکھتے ہیں نہ ہی ان کے پاس capacity ہے۔نالائقی کی حد ہوئی ہے کہ بندہ اغوا کر کے مردان لے گئے اور مار ڈالا. اطلاع کے باوجود پولیس ایکٹو نہیں ہوئی۔ ایف سکس سے موٹر وے تک بیس تیس منٹ لگتے ہیں ابھی اغوا ہورہا تھا کہ 15 پر کال کی گئی لیکن کوئی الرٹ نہیں۔ یہ پھرتی دیکھیں پولیس کی اور یہ دارالخلافہ ہے۔ کسی بھی مناسب مہذب ملک میں پولیس افسران کو برطرف کیا جاتا۔ وزیرداخلہ استحفی دیتا کہ اس کی لائی پسندیدہ نالائق ٹیم کا یہ حال ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @betterpakistan @sherryrehman @HinaRKhar @PalwashaKhan18 @JunaidAkbarMNA @SohailAshrafGor

1 لاکھ 75 ہزار ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز ہیں، 40 ہزار کے قریب مشینری ہے تقریبا دو سو بلین سے زائد لاگت کا یہ پروگرام ہے ، دنیا کا پہلا یہ سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

پیرا فورس پہلے عزت ۔۔۔۔پھر نفاذ لہجہ نرم۔۔۔۔۔نفاذ بے باک خانیوال، میاں چنوں







