
@fatii_burki خرم ذیشان و احمد نیازی کو پنجاب کا طعنہ دینے والا وزیر اعلی ڈر کر پنجاب نہیں جاتا۔پنڈی کا اعلان کر کے مردان پھر لاہور کا اعلان کر کے مانسہرہ فرار اور آڈیالہ تو مسلسل فرار۔ اپنے صوبے میں دھرنا اور لانگ مارچ احتجاج کو بے فایدہ قرار دینے والے کا اسی صوبہ میں قلم چھوڑ احتجاج ۔
اردو



























