عمران Ali retweetledi

یہ دونوں میرے بھائی ہیں اور دونوں سے کبھی کبھی بات چیت ہو جاتی ہے
مخلص اور نظریاتی کارکن کسی بھی جماعت کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص اتحاد اور حکمت کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
#TLPstands_withKashmiris


اردو


























