Abbas Ali

53 posts

Abbas Ali

Abbas Ali

@tumdxb

Katılım Haziran 2026
18 Takip Edilen44 Takipçiler
Abbas Ali
Abbas Ali@tumdxb·
اس ببر شیر سے اتنا خوف کے ججز کو بھی اس کا کیس سننے سے روکا جا رہا ہے-- مان لو کہ تم سعد رضوی کے آگے ہار چکے ہو #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور #TLP_Promotion
Abbas Ali tweet media
اردو
0
8
5
21
Abbas Ali retweetledi
jutt .virk
jutt .virk@VirkUsmanncwu·
جو چاھے ستم کرلو اور بھی کھل کر کھیلو پر ہم سے قسم لے لو جو کی ہو شکایت بھی #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
اردو
0
44
29
134
Abbas Ali retweetledi
jutt .virk
jutt .virk@VirkUsmanncwu·
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول ﷺ اللّه تمام احباب سے گزارش ہے جلدی جلدی اس اکاؤنٹ کو فالو کر لیں @Khr_shr_Ahr_SHa 👈💯🙏 #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
jutt .virk tweet media
اردو
1
61
47
215
Abbas Ali retweetledi
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢
شیل اور کارتوس گنتے جاؤ اور زمینی حقائق کو تسلیم کرو! ویڈیو میں بکھرے ہوئے یہ شیلز ثبوت ہیں کہ حق کی آواز کو دبانے کے لیے کتنی فورس استعمال ہوئی۔ اگر اب بھی کسی کو غیرت نہ آئے اور سچ نظر نہ آئے، تو وہ اپنا علاج کروائے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
اردو
0
29
17
155
Abbas Ali retweetledi
Syed Hidr🇵🇰
Syed Hidr🇵🇰@Syed_Badshah_0·
جو حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں، وہی تاریخ بنتے ہیں، جو خاموش رہتے ہیں اکثر، وہی مٹ جاتے ہیں، #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Syed Hidr🇵🇰 tweet mediaSyed Hidr🇵🇰 tweet media
اردو
0
41
22
114
Abbas Ali retweetledi
💕Rizvi+Rukh💕
💕Rizvi+Rukh💕@wahadaniyat·
سعد رضوی نے ایک سچے لیڈر کی طرح پاکستان کی نظریاتی شناخت کی حفاظت، توہین رسالت کے خلاف جدوجہد، 2022 کے سیلاب متاثرین کی امداد اور عوامی مسائل جیسے مہنگائی کے خلاف "پاکستان بچاؤ مارچ" کیا۔ وہ لاکھوں عوام کے حقوق کی آواز بنے اور #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
💕Rizvi+Rukh💕 tweet media
اردو
1
44
23
90
Abbas Ali retweetledi
Alishba Kanwal
Alishba Kanwal@Alishbakan72·
234 دن سے ایک شہری لاپتہ ہے اور عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ حکومت کا یہ رویہ آئین اور قانون کا سرعام جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi
Alishba Kanwal tweet media
اردو
0
27
18
40
Abbas Ali retweetledi
Mujahida Rizvia
Mujahida Rizvia@Mujahida_18·
کارکنان کا مطالبہ ہے کہ علامہ سعد حسین رضوی صاحب اور حافظ انس حسین رضوی صاحب کے معاملے کو غیر ضروری تاخیر کے بغیر سنا جائے۔ ان کے مطابق انصاف میں تاخیر عوامی بے چینی میں اضافہ کرتی ہے۔ #سعدرضوی_کیس_التوا_نامنطور Release Saad Rizvi
Mujahida Rizvia tweet media
اردو
1
33
20
65
Abbas Ali retweetledi
Rizvi Malang
Rizvi Malang@AJK772·
منصف بھی اب خونی ہے مجرم بھی قانونی ہے اب انصاف بھی گالی ہے رات بہت ہی کالی ہے #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
Rizvi Malang tweet media
اردو
0
102
68
315
Abbas Ali retweetledi
𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢 ᴬᵗᵗᵃʳⁱ
انصاف میں تاخیر انصاف کا قتل ہے۔ جب عدلیہ کے جج ایک کے بعد ایک کیس سننے سے معذرت کر رہے ہیں، تو مظلوم کہاں جائے؟ ہمیں فوری اور شفاف فیصلہ چاہیے۔ #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
𝐐𝐚𝐝𝐫𝐢 ᴬᵗᵗᵃʳⁱ tweet media
اردو
1
75
41
143
Abbas Ali retweetledi
ᖴᗩIᘔY
ᖴᗩIᘔY@fazy_33·
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور عاشقانِ رسول ﷺ ہر محاذ پر حق کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ #TLP_Promotion
ᖴᗩIᘔY tweet media
اردو
0
5
5
7
Abbas Ali retweetledi
jutt .virk
jutt .virk@VirkUsmanncwu·
جو اصل محب وطن ہیں انکو دشت گرد کہا جاتا ہے #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
اردو
0
77
45
235
Abbas Ali retweetledi
🇵🇰بھائ ژاہد🇵🇰
@amanatbhattikrk @Mur_780 @MZR_780 ہم حاضر جناب۔۔۔۔ مرکز تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی صاحب کے جبری اغواء و گمشدگی کیخلاف أواز بلند کیجیے ادھر ادھر مت بھکٹیے۔۔۔مرکز سعد رضوی کے أزاد ہوتے ہی سب معاملات ٹھیک ہو جائینگے، فورتھ شیڈول و قید ختم ہو جائینگے اسلیے سعد رضوی کا بازو بنیے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰بھائ ژاہد🇵🇰 tweet media🇵🇰بھائ ژاہد🇵🇰 tweet media
اردو
1
18
21
118
Abbas Ali retweetledi
jutt .virk
jutt .virk@VirkUsmanncwu·
40 لاکھ ووٹ لینے والی جماعت کے قائد کی جبری گمشیدگی نا منظور #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور
اردو
5
112
122
553
Abbas Ali retweetledi
🇵🇰بھائ ژاہد🇵🇰
راولاکوٹ ‼️ حالات کشیدہ متعدد افراد زخمی پولیس، FC اور رینجرز....گولیاں اور أنسو گیس کی بہتات #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
18
19
118
Abbas Ali retweetledi
سیدزادی ایمن عطاریہ رضویہ
یہ میں نے چینل بنایا ہوا ہے واٹس ایپ پہ تاکہ جب ہمارے اکاؤنٹس سسپینڈ ہو تو وہاں پہ ائی ڈی کا لنک سینڈ کریں گے تو دو تین گھنٹوں میں 500 دوبارہ بن جائیں گے مہربانی کریں گے فالو کر لیں #TLPstands_withKashmiris #سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور Release Saad Rizvi whatsapp.com/channel/0029Vb…
اردو
0
15
10
61