لاہور: 3 مئی 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان سپر لیگ کے فائینل میچ کے موقع پر قزافی اسٹیڈیم لاہور پہنچے. وزیراعظم نے چیٔرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے ہمراہ کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا.
میچ شروع ہونے سے پہلے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی سی بی کی تصویر ہوئی. وزیرِ اعظم نے فائنل تک پہنچنے کیلئے دونوں ٹیموں کی محنت اور لگن کو سراہا اور فائنل میچ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.
اس موقع پر وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، اعظم نزیر تارڑ ، عطاء اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ خواجہ، عبد العلیم خان، رانا مبشر اقبال اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے.
لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، لَهُ الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ
لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، لَهُ الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ
لا إلهَ إلاَّ اللَّه وحده لا شريك له، له الملك، وله الحمد، وَهُو عَلَى كُلِّ شَيءٍ قَدِيرٌ
Pakistan is hosting the International Minorities Celebration Day, inviting guests including monks from Vietnam, Sri Lanka, Thailand, Myanmar, and Nepal, along with Sikh and Hindu minorities.
While in India... Ind army is killing all minorities especially in Manipur.
انصارعباسی نےاسلامی سوچ کی بات کیا کردی، موم بتی مافیا نےایک طوفان کھڑا کردیا. یہ چاہتےکہ مخلوطgyms ہی نہیں،بلکہ مخلوط سوئمنگ پولز، وائف سویپنگ کلب، نائٹ کلب/قحبہ خانےبھی کھولےجائیں. پاکستان کوبنکاک بنالیں، لبرل ازم کی آڑمیں اسلامی طرز بودوباش کی دھجیاں اڑا دیں.🖐️
@AnsarAAbbasi