𝐁𝐚𝐝𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧 pti
19.4K posts

@AllaiBacha
لوگوں کے دکھ بانٹ لیں ان کے چہرے پر مسکراہٹ لے آ ئیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں یہی عبادت ہے

آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔

شہباز شریف کے لئے ایک جملہ ۔۔۔

آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔

⚡️JUST IN Senior Iranian official on US naval blockade: The Head of the Pakistani military has conveyed the American message to Iran The Americans have stated that our naval blockade is for domestic consumption in the United States We do not intend to fire on Iranian ships

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری. وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قوم کو ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ. وزیرِ اعظم کی ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی منظوری. منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی. تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے. وزیرِ اعظم @CMShehbaz