Altafian86

7.4K posts

Altafian86 banner
Altafian86

Altafian86

@Altafian86

Katılım Nisan 2022
167 Takip Edilen477 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Altafian86
Altafian86@Altafian86·
سر کچلنے کا ہنر رکھتے ہیں سانپوں کے ڈر سے آشیاں نہیں چھوڑتے #ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
Altafian86 tweet media
اردو
1
11
14
424
Altafian86
Altafian86@Altafian86·
@NoumanRizvi76 انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین
اردو
1
1
1
60
Altafian86 retweetledi
Noman Rizvi
Noman Rizvi@NoumanRizvi76·
باقر رضوی ہم بھائیوں میں سب سے بڑے بھائی تھے وہ آج ہمارے درمیان نہیں رہے انُکی محبت شفقت انکے احسانات اور انکی ہمارے لیئے لازوال قربانیاں ہم کھبی نہ بھول سکیں گے اللہ پاک جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین
Noman Rizvi tweet media
اردو
83
25
94
2.9K
Altafian86 retweetledi
SUHAIL KHANZADA
SUHAIL KHANZADA@suhail_khanzada·
کیا اس خبر کا پاکستان میں کوئ نوٹس لے گا ؟
اردو
11
81
102
1.7K
Altafian86 retweetledi
SUHAIL KHANZADA
SUHAIL KHANZADA@suhail_khanzada·
جناب عقیل کریم ڈیڈ ھی صاحب ! کراچی کے مسائل صرف 90 دن میں نہی بلکہ 90 کھلنے کے بعد خودبخود حل ہونا شروع ہوجائیں گے ۔۔ مہاجر اب غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لئے ذہنی طور پر تیار ہورہے ہیں آپ اتنی جلدی نا دکھائیں ۔۔
SUHAIL KHANZADA tweet media
اردو
1
23
41
441
Altafian86 retweetledi
Syed Ayaz Ahmed
Syed Ayaz Ahmed@Syedaya34243781·
اسٹاک دلال عقیل ڈھیڈی کے کراچی سے متعلق حالیہ بیان کو سنیں تو ایسا لگتا ہے کہ کراچی میں ایران جنگ کی آڑ میں باریک کام اتارا جارہا ہے اور نیا پروجیکٹ "دلال" لانچ کیا جارہا ہے مشتری ہوشیار باش کراچی کی خوشحالی صرف الطاف حسین کی بحالی میں مضمر ہے #الطاف_حسین_ضروری_ہے
Syed Ayaz Ahmed tweet media
اردو
0
14
28
316
Altafian86 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
I extend my heartiest greetings to our Christian brothers, sisters, mothers and elders in Pakistan and across the world celebrating #Easter Easter is a reminder of hope and the victory of light over darkness. On this auspicious occasion, I stand in solidarity with the Christian community. We must continue to strive for a society where every faith is respected and protected. Happy Easter. Altaf Hussain
Altaf Hussain tweet media
English
8
133
202
2.1K
Altafian86
Altafian86@Altafian86·
لو جی اب کراچی اور کراچی والوں پر یہ وقت آگیا ہے جواری،سٹوری کراچی کو سنوارنے کا ٹھیکہ لینے کی خواہش کررہے ہیں لیکن کراچی کی پسندیدہ سیاسی قیادت الطاف حسین بھائی کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔۔۔ کراچی کی خوشحالی الطاف حسین کی بحالی #الطاف_حسین_ضروری_ہے
Altafian86 tweet media
ابنِ مہاجر@mohajir1970

رہنے دے بھائی نوٹ کما ،جو تیرا کام ہے جسے دیکھو کراچی کو گود لینے کے چکر میں لگا رہتا ہے تم جیسوں کے پروجیکٹ "عمران خان" کی کامیابی کیلئے مائنس الطاف حسین پروجیکٹ کی وجہ سے کراچی اس مقام پر پہنچا ہے اب معاف کرو کراچی کا واحد حل ہے کہ یہاں کی پسندیدہ سیاسی قیادت #الطاف_حسین_ضروری_ہے کو آزادانہ کام کرنے دیا جائے

اردو
0
11
16
316
Altafian86 retweetledi
ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر@mohajir1970·
رہنے دے بھائی نوٹ کما ،جو تیرا کام ہے جسے دیکھو کراچی کو گود لینے کے چکر میں لگا رہتا ہے تم جیسوں کے پروجیکٹ "عمران خان" کی کامیابی کیلئے مائنس الطاف حسین پروجیکٹ کی وجہ سے کراچی اس مقام پر پہنچا ہے اب معاف کرو کراچی کا واحد حل ہے کہ یہاں کی پسندیدہ سیاسی قیادت #الطاف_حسین_ضروری_ہے کو آزادانہ کام کرنے دیا جائے
ابنِ مہاجر tweet media
اردو
5
34
61
1.7K
Altafian86 retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
ترس کا ایسی ملت پر فارم 47کی ناجائز حکومت کے عوام دشمن اقدامات اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد محض 80روپے کمی کے اعلان پر خوش ہونے والوں کی سادگی تو دیکھئے کہ 👇 تھوڑا سا چارہ دیکھ کے بستی کی بکریاں غزلیں سنا رہی ہیں قصائی کی شان میں
اردو
4
57
83
765
Altafian86 retweetledi
Syed Ayaz Ahmed
Syed Ayaz Ahmed@Syedaya34243781·
بزدل آباد ٹولہ @MQMPKOfficial والے غداران مہاجر قوم @PPP_Org اور @pmln_org پاکستان کی عوام کو ظلم کی چکی میں پیس کر قہر خداوندی کو دعوت دے رہے پاکستان کی بقاء و سلامتی کی ضمانت صرف @AltafHussain_90 بھائی ہی ہیں #الطاف_حسین_ضروری_ہے
Syed Ayaz Ahmed tweet media
اردو
0
4
6
60
Altafian86
Altafian86@Altafian86·
اب وقت ہے کہ کراچی و سندھ کے شہری علاقوں کے بچاو کیلئے #الطاف_لاو_بھٹو_ہٹاو مہم کا آغاز کیا جانا چاہئیے @OfficialMQM
اردو
1
3
3
39
Altafian86 retweetledi
ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر@mohajir1970·
پاکستان پیپلز پارٹی کی کراچی شہر کیلیے متعصبانہ سوچ اور مجرمانہ غفلت و بدعنوانی نے کراچی شہر کے انفرااسٹرکچر کی حالت ایسی کردی ہے کہ چند منٹ کی درمیانے درجے کی بارش شہر میں بڑی تباہی مچا دیتی ہے ۔۔ #زندہ_بھٹو_ڈوبتا_کراچی
اردو
2
26
26
393
Altafian86
Altafian86@Altafian86·
پیپلز پارٹی کی کراچی و سندھ میں 17 سالہ مسلسل حکومتی کارکردگی آج ہونے والی بارش کے بعد اس سفید گاڑی کیطرح کراچی کی کسی شاہراہ پر اوندھی پڑی ہے کیوں کہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
اردو
0
12
18
274
Altafian86 retweetledi
ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر@mohajir1970·
@shine__Stine جس سے یوتھئیے پناہ مانگیں اسے شائن کہتے ہیں یہ پیپلا بچونگڑا پتا نہیں کیوں انگلی کربیٹھتا ہے 😂😂😂
اردو
0
3
5
249
Altafian86 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
2/2 #MQM42YearsWithAltaf عمران خان کوقید کررکھا ہے کیونکہ اس نے پاکستان کوبیرونی طاقتوں کی غلامی سے آزاد کرانے کی بات کی۔ عمران خان بھی وہی چاہتا ہے جو الطاف حسین چاہتا ہےکہ ہم کسی بیرونی طاقت کی ڈکٹیشن نہ لیں بلکہ ایک آزاد اور خود مختار پالیسی بنائیں،اپنے ملک کواپنی مرضی سے اوراپنے ملک کے مفاد میں چلائیں۔  الطاف حسین کی حقیقت پسندی (Realism) اورعملیت پسندی (Practicalism) کی فلاسفی یہی ہے کہ آپ حقیقت کوسمجھیں،اس پرغورکریں اوراسے تسلیم کریں اورجب آپ حقیقت کوتسلیم کرلیں تواس کے مطابق عمل کریں، اس کے لئے عملی جدوجہدکریں۔  الطاف حسین لندن میں ایم کیوایم کے 42ویں یومِ تاسیس کے اجتماع سے خطاب 28مارچ 2026
اردو
6
108
159
3.1K
Altafian86 retweetledi
Altaf Hussain
Altaf Hussain@AltafHussain_90·
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42 ویں یومِ تاسیس کے اجتماع سے خطاب #MQM42YearsWithAltaf پاکستان کےعوام کے سامنے الطاف حسین اور ایم کیوایم کاامیج خراب کرکے پیش کیاگیا، اسے ہمیشہ دہشت گرد، بھتہ خور اورملک دشمن کے طورپرپیش کیاگیا، اس کے خلاف زہریلاپروپیگنڈہ کیا گیا جو سراسر جھوٹ اورفریب پر مبنی تھا۔MQM کے خلاف یہ زہریلا پروپیگنڈہ اسلئےکیاگیاکیونکہ ایم کیوایم نے پاکستان میں رائج فرسودہ نظام کوچیلنج کیاتھا۔1992ء میں فوج نے سندھ میں اغوابرائےتاوان کی وارداتیں کرنے والوں کی سرپرستی کرنے والے جاگیرداروں ، وڈیروں اور پتھاریداروں کےخلاف آپریشن کااعلان کیااوراس کےلئے 72بڑی مچھلیوں کی فہرست پیش کی جس میں نہ الطاف حسین کانام تھااور نہ ایم کیوایم کی مرکزی کمیٹی کے کسی رکن کانام تھالیکن 72بڑی مچھلیوں کے خلاف فوجی آپریشن کی آڑ میں ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کیا گیا اوراس کوجائز قراردینے کے لئے پی ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے ایم کیوایم کے خلاف طرح طرح کی من گھڑت کہانیاں پیش کی گئیں۔ پنجاب کے عوام نے ان پر یقین کیاکیونکہ وہ یہ سمجھتے تھے کہ فوج جو کہہ رہی ہے وہ سو فیصد سچ اور درست ہے، فوجی آپریشن کے دوران ہم پر ریاستی مظالم ڈھائے گئے، پنجاب کے عوام اس کی حمایت کرتے رہے لیکن جب 8مئی 2023ء کو پیراملٹری رینجرز نے تحریک انصاف کے سربراہ اورسابق وزیراعظم عمران خان کو کمرہ عدالت کے دروازے اورکھڑکیاں توڑکر گرفتار کیا اورانہیں گریبان سے پکڑکر گھسیٹتے ہوئے لیکرگئے توملک خصوصاًپنجاب کے عوام کی آنکھیں کھلیں، کیا یہ عمل عدالت کےتقدس کو مجروع کرنے کا عمل نہ تھا؟ آج تک ان گرفتار کرنے والوں کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی؟ جب عمران خان کی اس گرفتاری کے خلاف 9مئی 2023ء کوپنجاب کے عوام احتجاج کے لئے باہر نکلے تو اس احتجاج کو دہشت گردی قراردینے کےلئے ایک سازش کے تحت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئےگئے، جی ایچ کیواور لاہور میں کور کمانڈر کے گھر پر حملہ کیاگیا، شہدا ء کی یادگاروں کو توڑا گیا، فوجی مراکزپر حملے کئے گئے اورفوج اوراس کی ایجنسی آئی ایس آئی نے ان سارے واقعات کے الزامات عمران خان، ان کی جماعت پی ٹی آئی کےلیڈروں اور کارکنوں پر لگا دئیےگئے۔عمران خان بار بار مطالبہ کرتے چلے آرہے ہیں کہ ان واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کی جائیں اور اس میں ملوث افراد کو سزا دیں، لیکن آج تک یہ فوٹیج نہیں دکھائی گئیں۔ پنجاب کےلوگوں نے احتجاجی مظاہرے کئے تو پیراملٹری فورسز اوراس کی ایجنسیوں نے پنجاب میں گھروں پر چھاپے مارکر،گھروں کے دروازے توڑ کر جو مظالم کئے، جس طرح پنجابی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے دوپٹے کھینچے، جس طرح پنجابی بزرگوں کی بے حرمتی کی، تشدد کیا توان مظالم کودیکھ کر پنجاب کے لوگوں خصوصاًنئی نسل کو معلوم ہوا کہ فوج اور آئی ایس آئی والے ایسے مظالم بھی کرتےہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کی ایک بزرگ خاتون ہیں جو کینسر سروائیور ہیں، ان کو بھی قید رکھا ہوا ہے، دیگر بزرگوں کو بھی قید رکھا ہوا ہے، عمران خان اور ان کی بیگم بشری بی بی پر بھی الزامات لگا ئے جاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے خلاف آپریشن ہوا تو پنجاب کے عوام خصوصاً جین زی کو یہ معلوم ہوگیا کہ فوج کس طرح زیادتی کرتی ہے، اہل پنجاب میں بھی یہ شعور آگیا ہے کہ ہم نے فوج کی باتوں پریقین کرکے پاکستان کی تمام جماعتوں کو غدار اور ملک دشمن کہہ ڈالا اور آج پاکستان کی تمام قومیتیں پنجابیوں کو مجرم قرار دیتی ہیں کہ سارا قصور پنجابیوں کا ہے جبکہ حقیقتِ حال یہ ہے کہ پاکستان کی دوسری قومیتوں کے مسائل اوران کے مؤقف کو کبھی ٹیلی وژن پر آنے ہی نہیں دیا گیابلکہ فوج اورآئی ایس آئی اپنا بیانیہ دیتی رہی۔ خداکا شکر ہے کہ پنجاب کے لوگوں نے پہچان لیا ہےخرابی کی اصل جڑ کون ہے۔وہ کون ہےجو بیرونی طاقتوں کی ایماء پرملک میں حکومتوں کو چلنے نہیں دیتا، ملک میں منشیات اور کلاشنکوف کلچر کون لایا، ملک میں اسمگلنگ کون کرتا ہے۔فوج کے کرپٹ ریٹائرڈجرنیل ٹی وی پر بیٹھ کراپنی فتح اور کامیابیوں کی کہانیاں پیش کرتے ہیں لیکن حقیقت میں انہوں نے کوئی جنگ نہیں جیتی۔  ملک میں احتساب کے نام پر انتقام لیا جاتا ہے اور اس کے لئے عدالتوں کو استعمال کیاجاتاہے، عدالتیں بھی ڈکٹیٹشن لیتی ہیں جس کی تازہ مثال ہے کہ نواز شریف اور اس کے خاندان کے خلاف سپریم کورٹ کے تمام فیصلوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیاگیا اور آصف زرداری اوراس کے خاندان اورکرپٹ ٹولے کے تمام مقدمات ختم کرکے آزادی دی گئی اوردوبارہ اقتدارکی کرسیوں پر براجمان کردیاگیا لیکن عمران خان اور ان کی پارٹی کے رہنماؤں کورہاکرناتودور کی بات ہے، انہیں ضمانتیں تک نہیں دی جارہی ہیں 1/2
اردو
20
164
239
4.5K
Altafian86 retweetledi
Qasim Ali
Qasim Ali@QasimalirazaAli·
عمران خان کوگریبان سے پکڑ کر احاطہ عدالت سے رینجرز نے گرفتار کیاگیا،کیا یہ عمل عدالت کے تقدس کو مجروع کرنے کا عمل نہ تھا؟ آج تک اُنہیں گرفتار کرنے والوں کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی؟ قائدتحریک @AltafHussain_90 کا 42 ویں یومِ تاسیس سے خطاب #MQM42YearsWithAltaf
اردو
4
63
85
1.4K
Altafian86 retweetledi
ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر@mohajir1970·
پیپلز پارٹی کی صوبہ سندھ میں ہولناک کرپشن کو کراچی واسیوں نے پاکستان و دنیا میں جس مدلل و جراتمندانہ انداز میں بے نقاب کیا ہے اسپر انہیں زبردست خراج تحسین دینا بنتا ہے۔۔۔ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
ابنِ مہاجر tweet media
اردو
2
16
28
346
Altafian86 retweetledi
ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر@mohajir1970·
کرپشن کی غضب کہانی پیپلز پارٹی نے صوبہ سندھ میں17سالہ مسلسل حکومت کرکے اب تک 42ہزار ارب روپے خرچ کئیے ہیں جسمیں بے مہار کرپشن کیوجہ سےدیہی و شہری سندھ صحت،تعلیم،بلدیاتی سہولیات ودیگر شعبوں میں17سالوں پہلے جس مقام پر تھا وہاں سے بھی کئی سالوں پیچھے چلا گیا ہے #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
ابنِ مہاجر tweet mediaابنِ مہاجر tweet mediaابنِ مہاجر tweet mediaابنِ مہاجر tweet media
اردو
1
25
33
382
Altafian86 retweetledi
ابنِ مہاجر
ابنِ مہاجر@mohajir1970·
افسوس کہ یہ شہر جنہیں پال رہا ہے دیمک کی طرح شہر کو کھانے میں لگے ہیں کراچی و شہری و دیہی سندھ میں @PPP_Org زرداری مافیا کا #ڈاکو_راج_نامنظور 👇👇👇
اردو
3
29
42
988