⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹

197.2K posts

⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 banner
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹

⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹

@AmatulM

🌞دنیا تیرے مزاج کی بندی نہیں ھوں میں🌞بہت عیب ھونگے مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ھے کسی سے بھی تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا🌞 MUM👩‍👦PO✍WR✍RE👩‍💻CR🌈SP

London💔🙈دھڑکن میں🙈💔 Katılım Şubat 2017
624 Takip Edilen4.6K Takipçiler
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 retweetledi
AHMansoor
AHMansoor@hamidmansoor89·
Amtul Hafeez@AmtulHafeez1970

@SamiSwati_ اللہ کی مدد ہمیشہ مومنوں کے ساتھ ہے اللہ تعالٰی فرماتاہےکہ ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ مَوْلَی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَاَنَّ الْکٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰی لَھُمْ (محمد: 12 ) یہ اس لئےہےکہ اللہ ان لوگوں کامولیٰ ہوتاہےجو ایمان لائےاورکافروں کایقیناًکوئی مولیٰ نہیں ہوتا۔۔ #MessiahHasCome

QME
0
6
7
120
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 retweetledi
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 retweetledi
An Ahmadi
An Ahmadi@Gophertoon·
آج کا سوال مورخہ اپریل ۲۹ کو ۷۲ فرقوں کے نمائندگی میں دو مناظرین “پوزیشن” لیتے لیتے، باری باری اپنے ہی ۷۲ فرقوں کے بانیوں اور اولیاء کوکافر، زندیق اور ملعون کہہ کر چلتے بنے کیا ۷۲ فرقے اپنے خلافِ قرآن عقائد کو ہی اسلام سمجھتے ہوئے اس سرِعام رسوائی کا نقارہ تاقیامت برداشت کرینگے یا اللّٰہ کا تقویٰ اختیار کرتے ہوئے اپنی ہدایت کیلئے دعا کریں گے؟ ایک “عام” احمدی کا سوال
An Ahmadi tweet media
اردو
30
23
50
2.5K
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 retweetledi
Ahmad Subhani Aakash
Ahmad Subhani Aakash@AhmadSubhaniAa1·
کسر _ نفسی سے کام لیتے ہوئے سر جھکایا وہ نام لیتے ہوئے ہائے وہ یاد ، بن بلائی یاد میری سانسوں کو تھام لیتے ہوئے زندگی پر محیط ہوتا ہوا ایک لمحہ ، دوام لیتے ہوئے ۔ #احمد_سبحانی_آکاش
Ahmad Subhani Aakash tweet media
اردو
31
7
54
553
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹
@baynooma @Fake_account_20 @BBCUrdu تم ریلیوینٹ ریفرنس دے دو خود تم سے تو دیا نہیں جا رہا چلو جلدی سے مسلمان کی تعریف بتاو از روئے اللہ اور اسکے پیارے رسول کے شاباش۔ تمھارے بڑے بڑے علماء اس بات کا جواب نہیں دے پائے تو تم کیا دو گے؟؟؟ 👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎
اردو
0
0
1
12
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
برطانیہ میں جنسی جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والا گروہ اور اسے احمدی جماعت سے جوڑنے کا تنازع bbc.in/4tGCDNx
اردو
7
41
94
10.2K
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹
@baynooma @BBCUrdu کونسی حقیقت؟؟؟ کسی کے مسلمان ہونے کی دلیل کیا ہے؟؟؟ کیا یہ دلیل نہیں کہ جو اللہ رسول ص کے احکام کےمطابق مسلمان ہے وہی اصل مسلمان ہے۔ ویسے میں نے تم سے مسلمان کی تعریف پوچھی تھی شاباش بتاو جلدی سے؟؟؟🤔🤔🤔👎👎👎👎👎👎👎👎👎
اردو
1
0
0
12
Bareezè
Bareezè@baynooma·
@AmatulM @BBCUrdu مجھے جو مرضی کہو۔ دہشتگرد تو چھوٹا لفظ ہے لیکن یہ حقیقت اپنی جگہ کہ قادیانی مسلمان نہیں ہیں ‼️
اردو
1
0
0
12
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 retweetledi
AmirMahmood
AmirMahmood@IamAmirMahmood·
@jang_akhbar بی بی سی نے اس خبر کو دیتے ہوئے بیان کیا کہ گرفتار افراد کا تعلق Ahmadi Religion of Peace and Light سے ہے اور ان کا تعلق احمدیہ ۔۔۔۔۔جماعت سے نہ سمجھا جائے۔ bbc.com/news/articles/…
اردو
1
35
40
1.2K
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹 retweetledi
AmirMahmood
AmirMahmood@IamAmirMahmood·
اردو کے سب سے بڑے اخبار @jang_akhbar کی غیرذمہ دارانہ رپورٹنگ ۔ برطانیہ میں ایک مبینہ جرم کے الزام میں جو افراد گرفتار ہوئے ان کا تعلق ایک اور مذہب سے ہے جس کےنام میں لفظ احمدی دیکھ کر ان ملزمان کا تعلق جماعت احمدیہ سے غلط طور پر منسوب کیا گیا۔ jang.com.pk/news/1578869
اردو
12
93
112
5.4K
⚖️(مونا)NEELUMRUBAB❤LOVE F ALL HATERD F N❤🌹💙🌹
@baynooma @BBCUrdu اوئے چپ تم اسلام کے ٹھیکیدار ہو مسلمان کی تعریف بھی جانتے ہو؟؟؟ کیا آنحضرت محمد ص رحمت للعالمین نہیں تھے ؟ تم جیسے نام نہاد مسلمانوں نے اسلام کو بدنام کررکھاہے سمجھے اس لئے اپنا منہ بند رکھو تمھارے جیسوں کی وجہ سے مسلمان دہشت گرد مشہور ہیں اوکے😡😡😡👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎
اردو
2
0
2
26
Bareezè
Bareezè@baynooma·
@BBCUrdu احمدی خود کو اسلام سے جوڑتے ہیں تو مسلمانوں کو ایسی ہی تکلیف ہوتی ہے جیسے اب قادیانیوں کو ہو رہی ہے Taste your own medicine for once.
اردو
2
0
4
578