Malik Moazzam Alvi (Official)

6.9K posts

Malik Moazzam Alvi (Official) banner
Malik Moazzam Alvi (Official)

Malik Moazzam Alvi (Official)

@AmbMoazzam

A Poet , Writer , Columnist , NewsReporter ........ #Proud_Muslim #Proud_Pakistani #EagleOfIslam

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi Katılım Mart 2012
1.1K Takip Edilen870 Takipçiler
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
لوگ بات سمجھنا نہيں چاہتے ورنہ حقائق واضح ہیں۔۔۔عمران خان اسرائیل کے حکم پر قید ہیں!😢
اردو
51
2.5K
6.5K
36.4K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Mansoor Hayat Lak
Mansoor Hayat Lak@MansoorHayatLak·
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟ #ResignPMShareef
اردو
97
2.1K
4.1K
45.5K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
ہم وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی چار روپےکی تھی آٹا سستا، پیٹرول 65 روہےلیٹر تھا ،سبزیاں10روپےکلو اور دالیں سستی تھیں نوازشریف فروری 2024 ہاں بھئی کیسا دیا پھر 160 تو لیوی ٹیکس ہی لگا دیا کبوتر باز نے
اردو
96
1.8K
4.4K
54.7K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
مشیر خزانہ سے پوچھا کہ بھارت میں پٹرول مہنگا نہیں ہوا پاکستان میں کیوں مہنگا ہو گیا؟ انہوں نے جواب دیا کہ بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر بہت زیادہ ہیں ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ افغانستان کے پاس کون سا زرمبادلہ ہے افغانستان نے پٹرول 35 فیصد مہنگا کیا پاکستان نے 61 فیصد مہنگا کر دیا
اردو
140
1.5K
6.1K
172.3K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
WHERE IS CCTV FOOTAGE?? ⛔ نہیں بھولے گے جس دن رووف حسن نے ڈی جی آی ایس پی آر سے ٹی وی فوٹیج مانگی تھی اگلے ہی دن رووف حسن پر قاتلانہ حملہ ہو گیا تھا
اردو
17
2.8K
7.3K
58.1K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
"اس چہرے کو دیکھیں! اپنے ارد گرد ان چہروں کو دیکھیں، یہ ہمارے ضمیر پر بوجھ ہیں..." فرانس کی قومی اسمبلی میں ممبران پارلیمنٹ نے غزہ کے شہید بچوں کی تصاویر بلند کرکے احتجاج کیا
اردو
0
324
775
5.2K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
چوہدری شاہد محمود
دبنگ وکیل۔ اس خاتون وکیل نے جج کی دھجیاں اڑا دی۔ آپ کیا ہوم اکنامکس پڑھ کر جج لگے ہیں آپ نے قانون پڑھا ھے کیا؟ آپکو قانون کا کچھ علم نہیں۔ آپ جج نہیں پراپرٹی ڈیلر ہیں۔ جو پیسے لیکر فیصلے کرتے ہیں۔ آپ کو لاء ایک لفظ کا نہیں پتہ۔ آپ ایک سرکاری ملازم ہیں لہذا اپنی اوقات میں رہیں۔
اردو
66
1.5K
3.7K
86.6K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ارب پتی باپ کا بیٹا میاں سانپ ضیاء الحق کے بیٹے کی شادی میں دیگوں پر ڈیوٹی کرتے ہوئے😂
اردو
210
2.5K
6.3K
258.1K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Sada E Haq79 (صدائے حق)
Sada E Haq79 (صدائے حق)@Sada_e_Haq79·
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنسو نہ بہانا ممکن ہی نہیں! مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں لوگ غزہ کے لیے ایک جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔ خاموش مسلمانو ذرا اس جوش اور جذبے کو تو دیکھیو!
اردو
33
1.8K
5.2K
46.5K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️ اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔
اردو
236
3.3K
7.9K
186.1K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
مغربی بنگال میں لاکھوں مسلمان ووٹ سے محروم انتخابات کے بعد املاک کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، شناخت چھینے جانے کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا
اردو
19
822
1.3K
22.2K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
نوازشریف جو باتیں بینظیر کے بارے میں کہتا تھا وہی باتیں خلق خدا اب مریم نواز کے بارے میں کہتی ہے۔
اردو
19
507
864
9.1K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔ آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
اردو
30
1.8K
3.1K
33.9K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
نجم سیٹھی کے مطابق فوج کے اندر سے حاضر سروس اور ریٹائرڈ لوگ شامل تھے جنہوں نے نو مئی کروایا اسی لیے فوج نہیں چاہتی کہ اس کی اوپن انکوائری ہو
اردو
56
3K
7.6K
93.9K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🇷🇺 ولادیمیر پوتن کا بیان: "سوویت یونین کے خاتمے کے بعد ہمیں یقین تھا کہ ہم جلد ہی مہذب مغربی دنیا کا حصہ بن جائیں گے۔" "آج ایسا لگتا ہے کہ وہاں کوئی تہذیب نہیں، صرف زوال ہے۔"
اردو
3
1.6K
6.9K
85.5K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Hafeezullah K Niazi
Hafeezullah K Niazi@hafeezullah_k·
حسان بیٹا۔24مارچ تمہارے یوم پیدائش پر اس تکلیف کے ساتھ تین آسودگیاں منسلک ہیں۔پہلی آسودگی کہ اقتدار کے نشے میں مدہوش لوگوں کوحقیقت کا علم نہیں کہ وطنِ عزیز میں اقتدار کی ایک شیلف لائف ہے۔75سالہ مطلق العنانیت کی تاریخ گواہ ہے کہ جبر استبداد کادور بالآخر ذلت و رسوائی پرختم ہوا۔
اردو
4
2.2K
10.3K
263.9K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
B@i1'z 🕵‍♀️
B@i1'z 🕵‍♀️@Bee4bail·
بٹواری نہیں ہوں کہ بریانی کی پلیٹ دے کے مجھے خرید لو گے رکھو اپنا 15 ہزار 🔥🔥 چھا گیا بھائی❤️❤️🫶🏼🫶🏼
اردو
22
473
1.7K
42.6K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨یہودی نژاد امریکی آرتھوپیڈک سرجن Mark Perlmutter، جنہوں نے غزہ میں کام کیا، نے بیان کیا کہ👇 "اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو پکڑا، ان کے ہاتھ پیچھے باندھے، اور Nasser Hospital میں انہیں زندہ دفن کر دیا مٹی ڈالے جانے سے ان کی چیخیں دب گئیں۔" اللّٰہ اکبر 💔😭
اردو
46
2K
2.1K
33.5K
Malik Moazzam Alvi (Official) retweetledi
Iram Zahra
Iram Zahra@IramZahraPTI·
ایرانی عوام نے دنیا کو حیران کر رکھا 🇮🇷🙏 ​اعلیٰ کمانڈرز اس کے بیٹے کی شہادت کی خبر دینے پہنچے ماں فوراً اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدے میں گر گئی۔
اردو
60
2.7K
10.5K
107.1K