Sabitlenmiş Tweet
Amir Baig 🌹
46.3K posts

Amir Baig 🌹
@Amir43_b
💧دامانِ توّکل کی یہ خوبی ہے کے اُن پر ۔۔۔ پیوند لگے ہوتے ہیں پر دھّبے نہیں ہوتے ۔۔۔ https://t.co/W6hJhZ2XzK #kashmir 🔥💯FB.
Pak Katılım Ocak 2019
10.3K Takip Edilen9.6K Takipçiler

#Iran #USA
مزاکرات اس لٸے نہیں ہو رہے ۔۔۔
کیونکہ دونوں طرف کے مزاکرات اکیلا ٹرمپ ہی کر رہا۔۔ ہے کبھی جنگ بندی میں توسیع کر دی کبھی حملے کی دھمکی دے دی🤪
باقی سب انتظار ہی کر رہے ہیں
#IslamabadTalks2

اردو

ارشاد بھٹی نے جو میرا کے ساتھ اس انٹرویو میں کیا ہے اُسے ہراسمنٹ کہتے ہیں۔ یہ واقعی میرا کا ظرف ہے کہ بڑے اخلاق سے وہ صرف اپنی فلم #Psycho ہی کا کہتی رہی اور شرافت سے انٹرویو چھوڑ کے چلی گئی۔
اُسے جواد احمد کی طرح اس کی چھترول کرنی چاہئیے تھی
اردو

I'm deeply embarrassed by our TV news channels today. A former US diplomat had to bluntly tell our anchors to shut up for pushing their foolish anti-Pakistan agenda during the important Iran-US peace talks in Islamabad.
These anchors have become a global joke, so juvenile and obsessed with hate that they've made India lose all respect internationally.
The biggest act of patriotism these channels can do right now is to stop this clownery and stop embarrassing our country in front of the world. Time to grow up! 🇮🇳
English

اس بندے کی کوٸی خبر کدھر گیا ؟ 🤪🤪🤪
#اسلام_آباد #پاکستان #امن_کا_سفیر_پاکستان
#Pakistán
Ather Salem®@AthSal01
🚨 بریکنگ نیوز بھارتی صحافی Gaurav Savant کا پاکستان پر شدید حملہ: "ہمارے پاس ایک خصوصی خبر ہے کہ امریکی نائب صدر J. D. Vance کا طیارہ واپس امریکہ موڑ دیا جائے گا اور وہ کبھی پاکستان نہیں پہنچے گا۔ ہم نے یہ خبر اپنے اسرائیلی ذرائع سے تصدیق کی ہے جن کا کہنا ہے کہ طیارے کو واپس بھیج دیا جائے گا۔"
اردو

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
الحمدللہ پاکستان "امریکہ اور ایران" جنگ رکوانے میں کامیاب ہوگیا
10 اپریل کو اسلام آباد میں "ایران اور امریکہ" کے درمیان مذاکرات ہونگے
#ceasefire
#Israël #Irán

اردو

﷽
الحَمْدُ ِلله ۔۔
جنگ ایران اسرائیل امریکا کی تھی
، جیت پاکستان گیا امن جیت گیا ۔۔۔ #welldonepakistan سفارتکاری جیت گٸی نفرت ہار گٸی۔۔۔
#ceasefire #iranwar
#USASoftball

اردو

اگر ایسا ہو گیااااا تو @CMShehbaz تو ہاتھ نہیں آنا کسی کے چھا گیااااااااااااااااااااااآاااااا سمجھو ۔۔۔۔
@PakPMO @GovtofPakistan
#Teherán #IranWar #iran #Israël

اردو


@Badass1ZQ1 @SBASG03 قرآن کا مطلب اخلاقی ہم آہنگی اور عمومی اصول ہے، لازمی جوڑوں کا قانون نہیں۔
فرعون اور آسیہؑ کی مثال اس بات کا ثبوت ہے کہ ہر انسان اپنی نیکی یا بدی کا خود ذمہ دار ہے۔ ایسے تو حضرت نوح کی بیوی بھی ۔۔۔۔ تھی ۔۔
اردو












