Amir Alam

11.2K posts

Amir Alam

Amir Alam

@AmirAlamKP

Freelance Journalist | Student of Journalism | Writer

Charsadda, Pakistan Katılım Mart 2015
281 Takip Edilen2.6K Takipçiler
Amir Alam
Amir Alam@AmirAlamKP·
ہماری صفوں میں جو لوگ پاپولزم کا شکار ہیں، وہ پی ٹی ایم والوں کی نظروں میں مولانا خانزیب کے مقام کو مدِنظر رکھیں۔ یہ پاپولسٹ آج اپنے آپ کو پی ٹی ایم کی گالیوں اور تضحیک سے بچانے کی کوشش تو کررہے ہیں، لیکن یاد رکھیں، اُنہیں پھر بھی معافی نہیں ملنی۔ #AimalWaliOurRedLine
Amir Alam tweet media
اردو
0
9
13
114
Amir Alam
Amir Alam@AmirAlamKP·
میں بالکل پالولزم کا شکار نہیں ہوں، برملا کہہ رہا ہوں #AimalWaliOurRedLine
Amir Alam tweet media
اردو
0
12
24
318
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
And I requote PTI=PTM=TTP And yes they all are foreign sponsored and state sponsored.
English
1.6K
573
2.2K
310.1K
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation. And I requote PTM=PTI=TTP And to all ANP family You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
English
812
435
1.6K
145.7K
Amir Alam retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
ہماری لڑائی ذات کی نہیں، ہماری لڑائی قوم کے بچوں اور اس سرزمین کی ہے۔ ایمل ولی خان صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan
اردو
19
61
130
1.6K
Amir Alam retweetledi
Arsalan Khan Nazim
Arsalan Khan Nazim@ArsalanKNazim·
ایمل ولی خان فرد نہیں نظریے کا نام ہے ہمارے مرکزی صدر ایمل ولی خان ایک فرد نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہیں، اور ان کا مؤقف پارٹی پالیسی ہے۔ اختلاف رائے کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے، گالیوں سے نہیں، کیونکہ جب دلیل ختم ہو جائے تو زبان کا معیار گر جاتا ہے۔ اس میں کسی ابہام کی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی دہشتگردوں (کالعدم ٹی ٹی پی) کی حمایتی جمارت ہے اور ان کے لئے دفاتر کا مطالبہ کر چکی ہے، ان کی دوبارہ آبادکاری بھی اسی جماعت کا کارنامہ ہے، جبکہ پی ٹی ایم کا متعصبانہ رویہ بھی دہشتگردوں کی حمایت کا عکاس ہے۔ ہم شہداء کی امین جماعت ہیں، اور ہر اُس کردار کو بے نقاب کرتے رہیں گے جو دہشتگردی انتہاپسند بیانیے کو تقویت دے۔ #گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا
Arsalan Khan Nazim tweet media
اردو
15
46
105
1.5K
Amir Alam retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی بیدخلی، اے این پی نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی تحریک التواء اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے تحریک التواء میں اس اہم قومی، انسانی اور معاشی مسئلے پر فوری بحث کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
2
36
83
2.6K
Amir Alam retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کا دورہ روس، مرکزی صدر ایمل ولی خان نے جمہوریہ کریمیا کے نائب وزیراعظم اور صدرِ روس کے لیے جمہوریہ کریمیا کے مستقل نمائندے ڈاکٹر جارجی ایل مورادوف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی اور بامقصد تبادلۂ خیال ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال، باہمی روابط کے فروغ اور مستقبل میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی، اور تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایمل ولی خان نے ڈاکٹر جارجی ایل مورادوف کو فخرِ افغان باچا خان کی سوانح عمری “میری زندگی اور جدوجہد” اور قائدِ جمہوریت خان عبدالولی خان کی تصنیف “حقائق حقائق ہیں” سمیت دیگر اہم کتب پیش کیں۔ مرکزی صدر اے این پی و سی ای او باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان نے باچا خان ٹرسٹ کی جانب سے ڈاکٹر جارجی ایل مورادوف کو انکی خدمات کے اعتراف میں ایک یادگاری شیلڈ، جبکہ ثقافتی خیرسگالی کے طور پر روایتی چترالی پکول اور شال کا تحفہ بھی پیش کیا۔ ملاقات میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر نواب ارباب عمر فاروق کاسی اور دیگر اراکین بھی موجود تھے۔ ***** During his visit to Russia, the Central President of the Awami National Party (ANP), Aimal Wali Khan, held an important meeting with Dr Georgly L. Muradov, Deputy Prime Minister of the Republic of Crimea and Permanent Representative of the Republic of Crimea to the President of the Russian Federation. The meeting featured a detailed and purposeful exchange of views on matters of mutual interest. Both leaders discussed the overall regional situation, the promotion of bilateral relations, and prospects for future cooperation, while reaffirming their commitment to further strengthening ties. On the occasion, Aimal Wali Khan presented Dr. Muradov with copies of the autobiography of Fakhr-e-Afghan Bacha Khan, “My Life and Struggle,” and “Facts Are Facts,” authored by Khan Abdul Wali Khan, along with other significant publications. The ANP Central President and CEO of the Bacha Khan Trust also presented Dr. Muradov with a commemorative shield from the Bacha Khan Trust in recognition of his services. As a gesture of cultural goodwill, he was additionally gifted a traditional Chitrali Pakol and a shawl. The meeting was also attended by Senior Vice President of ANP Balochistan, Nawab Arbab Umar Farooq Kasi, along with other members of the delegation.
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
1
42
111
2.2K
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
ایک طرف ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے، جبکہ دوسری طرف بنوں سے آنے والی خبریں اور ویڈیوز واضح کر رہی ہیں کہ پشتونوں کی زندگیاں ریاستِ پاکستان کے لیے کتنی اہمیت رکھتی ہیں۔ ہم بارہا مطالبہ کر رہے ہیں کہ دہشتگردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں، مگر آج بھی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ذمہ داران ایک دوسرے پر الزامات لگا کر آگے بڑھ جائیں گے، اور ہم لاشیں ہی اٹھاتے رہیں گے۔ جشن پختون بھی منانا چاہتے ہیں، لیکن ایک ٹرتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن کمیشن بھی قائم کیا جائے تاکہ کم از کم ہمیں اپنے قاتلوں کا تو علم ہو سکے کہ گزشتہ 50 سال سے ہمیں کس نے مارا؟ اللہ بنوں کے شہداء کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔
اردو
76
220
711
28.1K
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
شہید مولانا شیخ ادریس صاحب کے ساتھ نہایت ہی قریبی ذاتی تعلق اور قربت رہی۔ ہم ایک ساتھ حج اور عمرے کے ساتھی رہے۔ پھر میرے گاؤں اتمانزئی میں شیخ صاحب کے والدِ محترم کا باچا خان کے دکانوں میں کلینک تھا، اور باچا خان کے وقتوں سے لے کر اُن کے دادا محترم، جو اُس وقت دیوبند سے فارغ التحصیل تھے، تک ہمارے خاندانی مراسم نے ہمارے تعلق کو مزید مضبوط بنائے رکھا۔ پھر جب شیخ صاحب بطور امیدوار صوبائی اسمبلی ضمنی انتخابات میں میدان میں آئے، تب بھی ہمارے محبت اور خلوص کا یہ رشتہ اسی طرح قائم و دائم رہا اور رہبرتحریک اسفندیار ولی خان نے اُن کیلئے بذات خود کمپین چلائی۔ آج کا دن ذاتی تعلق سے بڑھ کر اس لیے بھی بھاری ہے کہ شیخ ادریس صاحب ایک قابلِ فخر پشتون عالمِ دین اور چارسدہ کی پہچان تھے۔ شیخ صاحب سمیت اُن تمام شہداء کے لیے اے این پی جو بھی کر سکتی ہے، وہ کرے گی، کیونکہ اے این پی اس سرزمین میں دہشت و وحشت کے خلاف اور امن کے حق میں اُٹھنے والی تحریک کا نام ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں شیخ صاحب کے خاندان، شاگردوں اور پارٹی کے ساتھ اے این پی اپنے آپ کو برابر کی شریک سمجھتی ہے۔ جمعیت علماء اسلام نے شیخ صاحب کی شہادت کے تناظر میں جو تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، اے این پی بھی شیخ صاحب کی شہادت کے باعث تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے، کیونکہ شیخ ادریس صاحب کی شہادت صرف جمعیت علماء اسلام کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اردو
82
538
2.7K
74.7K
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
And I quote لاہور سے پنڈی کی ککڑ شہید ہمارا عالم دین جاں بحق- افسوس۔
Aimal Wali Khan tweet media
اردو
83
318
1.3K
37.3K
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
آج 19 اپریل، اٹھارویں آئینی ترمیم کا دن، پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ دن صرف ایک آئینی ترمیم کی یاد نہیں بلکہ ایک طویل جدوجہد، قربانیوں اور پختہ عزم کی علامت ہے، جس کے ذریعے صوبوں کو اُن کے حقوق، اختیار اور پختونخوا کو شناخت ملی۔ ہم آج اس موقع پر اپنے رہبرِ تحریک اسفندیار ولی خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی قیادت، بصیرت اور سیاسی جدوجہد نے اس تاریخی آئینی پیشرفت کو ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اُن کے ساتھ ساتھ ہم اُن گیارہ ممبرانِ پارلیمنٹ کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی ترمیم کی منظوری میں عملی کردار ادا کیا اور پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔ یہ دراصل اُس فکر و فلسفے کی عملی تعبیر ہے جو ہمیں باچا خان اور خان عبدالولی خان سے ورثے میں ملا۔ اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے نہ صرف پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنایا گیا بلکہ صوبوں کو اُن کے وسائل اور فیصلوں پر اختیار دے کر دیرینہ محرومیوں کا ازالہ کیا گیا۔ یہ وہی خواب تھا جس کے لیے باچا خان، ولی خان اور خدائی خدمتگاروں نے ساری زندگی جدوجہد کی کہ وسائل پر پہلا حق اُن لوگوں کا ہو جو اس سرزمین کے اصل وارث ہیں۔ اسی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھنا ہے، جو پختونوں کی شناخت، تاریخ اور قربانیوں کا عملی اعتراف ہے۔ یہ کامیابیاں ایک پوری تحریک کے کارکنان کی قربانیوں کا نتیجہ ہیں۔ ہم اس موقع پر اپنے اُن تمام شہداء کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس سرزمین پر امن کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہمارے ہزاروں کارکنان، رہنما اور اُن کے خاندان اس جدوجہد کی قیمت ادا کر چکے ہیں۔ یہ قربانیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی نے کبھی بھی امن، جمہوریت اور آئینی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ آج بھی ہم اسی عزم کے ساتھ یہ اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اپنے اکابرین کے مشن کو جاری رکھیں گے ایک ایسا پاکستان جہاں صوبے مضبوط ہوں، وسائل پر عوام کا حق ہو، اور ہر شہری کو امن، تعلیم اور ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اٹھارویں آئینی ترمیم پر کسی بھی قسم کا حملہ دراصل وفاق پر حملہ ہوگا، اور عوامی نیشنل پارٹی اس کے دفاع کے لیے ہر آئینی، جمہوری اور سیاسی محاذ پر بھرپور کردار ادا کرے گی۔ یہ دن ہمیں نہ صرف اپنی کامیابیوں کی یاد دلاتا ہے بلکہ یہ عہد بھی دلاتا ہے کہ ہم اس جدوجہد کو مزید مضبوطی اور تسلسل کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔ #جشن_پختونخوا #18thAmendment
اردو
35
141
421
11.5K
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
مونږ ټول پښتانه يو، ټوله پښتونخوا زمونږ ده، ددې وطن هره لاره, هره دره، هر غر، هر مشر چې د هر خېل دے۔ هومره زمونږ دے څومره چې د خپل خېل دے۔ د قبائېلي نظام نه ډېر پخوا مونږ باچا خان راؤښکې يو او نن بيا څه نادانان مونږ يا خو په شعوري توګه يا په غېر شعوري توګه تقسيمول غواړي۔ نن چې د "افغان" قام کوم حال دے ددې وروستو مونږ ددې جوګه يو چې وس نور ځان په خپلو قبيلو تقسيم کړو؟ مونږ پښتانه يو او کۀ يوسفزي دي، کۀ افريدي دي، کۀ مومند دي، کۀ محمدزي دي،کۀ شینواري دي، کۀ خټک دي، کۀ بنګښ دي، کۀ اورکزي دي، کۀ وزیر دي، کۀ مسيد دي، کۀ داوړ دي او کۀ ګنډاپور،تنولي، سواتي،بابر،ترکلاڼي،تڼی،ځدراڼ،منګل، خوګیاڼي، ځاځي،احمدزي،سلیمانخېل، تره کي، اندړ، توخي، هوتک، پوپلزي، بارکزي، الکوزي، اڅکزي، نورزي، توري،ماموند،سالارزي،اتمانخېل، عزيز خېل، اکاخېل، زخېل،حليمزي، عليخېل او کۀ سدوزي دي او کۀ ددې نه علاوه زمونږ نورې قبيلې دي، دا ټول زمونږ دي۔ مونږ دې په يو جرګه او په بله جرګه څوک نۀ تقسميوي، تقسيم کښې مو تاوان دے، ټول يو شئ چې ګټه وکړو ګورې دښمن مو دومره هوښيار دے چې اول ئې د يو بل نه بدظنه کړي يو او وس مو په باقاعده توګه يو بل ته مخامخ ودروي۔ #ZaPakhtoonYum
PS
158
191
722
57.8K
Amir Alam
Amir Alam@AmirAlamKP·
د پښتنو ویاړ، په پښتنه خاوره د امن سېمبول، زمونږ د ټولو ميا صېب ته د زېږون ورځ ډېره ډېره مبارک شه، میا صېب خدائې مو زر کلن کړه ❤️ Happy Birthday @MianIftikharHus Sb
Amir Alam tweet media
PS
0
1
6
125
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
میں روزِ اول سے یہ کہتا آ رہا ہوں کہ پاکستان میں رویتِ ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ جب ایک صوبے کی چھ مستند شہادتوں کو نظر انداز کیا جائے، اور خود کو عالم کہنے والے یہ دعویٰ کریں کہ ایک بھی شہادت موصول نہیں ہوئی، تو یہ سنجیدگی نہیں بلکہ ایک مذاق محسوس ہوتا ہے۔ کیا پختونخوا سے آپ کو چاند کی شہادت بھی قابلِ قبول نہیں؟ بھائی لوگوں یہاں پر عبادت سمجھ کر لوگ چاند دیکھنے کا اہمتام کرتے ہیں۔ اگر رویہ یہی ہے تو رویتِ ہلال کمیٹی پشاور زون کے اراکین کو چاہیے کہ وہ آج ہی اپنے استعفے پیش کریں۔ ان کے ایک گواہ کی شہادت تو میڈیا نے بھی ریکارڈ کی ہے۔ بہرحال، پختونخوا کے عوام کو ایک بار پھر اسلامی دنیا کے ساتھ عید مبارک۔
اردو
796
540
3.8K
376.1K
Amir Alam retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
آپ ان کے پیچھے افغانستان چلے گئے، جبکہ وہ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے آبائی ضلع خیبر میں نمودار ہو گئے۔ یہی وجہ ہے کہ میں کہہ رہا ہوں کہ پہلے گڈ اور بیڈ کی پالیسی اپنے ملک میں ختم کریں، اس کے بعد دنیا سے بھی دہشت گردی کے ٹھکانوں کا خاتمہ کر لیں گے۔ جنوبی اضلاع پہلے ہی دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہیں، پشاور بھی ان کے کنٹرول میں چلا جائے گا، لیکن ہمیں پھر بھی اپنی پالیسیاں ہی چلانی ہیں؛ کسی کو قید میں رکھنا ہے اور کسی کو باہر۔ قوم کو فارم 47 اور 45 میں الجھائے رکھنا ہے۔ خدا کا خوف کریں۔ پختونخوا میں قیامِ امن کے لیے لاکھوں پختونوں اور ہزاروں سیاسی ورکرز نے قربانیاں دی ہیں۔ ان کی قربانیوں کو اس طرح رائیگاں نہ جانے دیں، ورنہ کل کو اس قوم کا اعتماد آپ سے مزید اٹھ جائے گا۔
اردو
109
317
860
50.9K
Amir Alam retweetledi
Arsalan Khan Nazim
Arsalan Khan Nazim@ArsalanKNazim·
یہ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد سے چند کلومیٹر دور وزیراعلی سہیل آفریدی کا آبائی ضلع خیبر تحصیل باڑہ کی شاہراہ ہے جہاں کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگوں نے ناکے لگائے ہوئے ہیں۔ یہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی کی صورتحال ہے لیکن نااہلوں کے ٹولے کے پاس عوام کی سیکیورٹی کے لئے وقت ہی نہیں۔ یا تو وہ شلمان پارک کے قریب بنگلہ یا اسلام آباد کے بنگلے میں پوسٹنگ ٹرانسفر کے ذریعے رقم بٹورنے میں مصروف ہے۔ کیا اس ویڈیو پر ابھی تک کسی حکومتی رکن، وزیر یا خود وزیراعلی کا بیان آیا ہے؟ یہ لوگ صوبہ تو کیا ایک یونین کونسل چلانے کے بھی قابل نہیں۔
اردو
1
23
44
414