انعم شیخ
359 posts

انعم شیخ retweetledi
انعم شیخ retweetledi

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے✨
#A_Z #friendsforever
#اثاثہ_اردو
inShaAllah doctor to be💊

اردو
انعم شیخ retweetledi
انعم شیخ retweetledi

Masha’Allah! Well done 👏
Ishaq Dar@MIshaqDar50
AlhamdoLilah! Total reduction in petroleum products during October-December 2022 period 👇
English

انعم شیخ retweetledi

پاکستان کے نوجوانوں کو آج فکر اور فرمودات اقبال سے راہنمائی لینے کی ضرورت ہے۔ اسی لئے ماہ نومبر کے ہر دن کو ہم فکر اقبال کے فروغ کا ذریعہ بنائیں گے۔ اقبال شناس شخصیات پر مشتمل قومی کمیٹی یہ فرض انجام دے رہی ہے۔ ایک نوجوان کا طرزعمل کیا ہونا چاہئے، یہ ہمیں حضرت اقبال سے سیکھنا ہے۔
Shehbaz Sharif@CMShehbaz
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وہ ایک عظیم فلسفی، مفکر اور ادیب ہی نہیں بلکہ قاری ومفسر قرآن بھی ہیں۔ ان کا کلام ذہنی وقلبی انقلاب کا ذریعہ تھا اور آج بھی وقت و سرحدکی قید سے نکل کر پوری دنیا تک پہنچ رہا ہے۔ فکر اقبال پرچل کر پیام اقبال پورا کرنا ہے۔
اردو

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂...
#A_Z ✨👍
اردو

Oyee bhgrt faislabad mai tu kuch ni hai jhuty insan

Kamran Khan@AajKamranKhan
پاکستان بھر میں پرزور احتجاج شروع فیصل آباد میں مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ پشاور میں جگہ دھر نااحتجاج کراچی میں شاہراہ فیصل دونوں اطراف سے بند راولپنڈی فیض آباد میں دھرنا احتجاج جاری لاہور کئی اطراف سے احتجاج کی اطلاعات
Indonesia

@Asad_Umar Oyee kisi kuti k bachy oyee d chock ki padwar haarm k pily
Indonesia
انعم شیخ retweetledi













