Dr Muhammad Zia Noor

7.5K posts

Dr Muhammad Zia Noor banner
Dr Muhammad Zia Noor

Dr Muhammad Zia Noor

@Zia__dr

#PMLN🦁 صبر اور قدر کرنا ہر کسی کے بس میں نہیں۔

Multan, Pakistan Katılım Kasım 2019
536 Takip Edilen593 Takipçiler
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
ندیّا اطہر
ندیّا اطہر@naddiyyaathar·
موٹروے پر سفر کرتے ہوئے نوازشریف یاد نہ آئے ممکن ہی نہیں اور جب تاریخ 28 مئی ہو تو بےساختہ منہ سے نکلتا ہے شکریہ نواز شریف ❤️ #یوم_تکبیر
ندیّا اطہر tweet media
اردو
5
30
78
585
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Hamza Rizwan
Hamza Rizwan@HamzaaRizwan11·
"نوازشریف کا احسان ایٹمی قوت پاکستان" پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کیلئے شکریہ نوازشریف
Hamza Rizwan tweet media
اردو
14
11
35
448
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
شکریہ نوازشریف
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
77
184
631
5.9K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
تاریخ گواہ ہے کہ جب قوم کے دفاع کا سوال آیا تو محمد نواز شریف سیسہ پلائی دیوار بن گئے۔ 28 مئی 1998 کو نواز شریف نے دنیا کو للکار کر پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنایا۔ نواز شریف تیرا احسان ہے احسان۔
اردو
85
97
324
9.5K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
German Consulate General Karachi
We are horrified to hear of the passenger train blast near Chaman Phatak in Quetta, Balochistan, and strongly condemn this heinous attack. Our heartfelt condolences are with the families and loved ones of the victims, and we wish a swift and full recovery to those injured.
German Consulate General Karachi tweet media
English
6
16
37
4.9K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Dr khan Alam
Dr khan Alam@khan335885·
ڈاکٹرز صحت کے نظام کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ انہیں مضبوط کریں۔ #PayRaiseForDoctors
Dr khan Alam tweet media
اردو
2
19
12
82
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
⚠️ غیر ضروری بیلنس کی کٹوتی سے پریشان ہیں؟ تو بیلنس کٹوتی سے بچنے کے لیے اپنی اپنی SIM کے مطابق یہ کوڈز ملائیں: 📱 Jazz: *275# 📱 Zong: *4004# 📱 Telenor: *7799# 📱 Ufone: *6611# ✅ کوڈ ملانے کے بعد غیر ضروری سروسز بند ہو جائیں گی اور آپ کا بیلنس محفوظ رہے گا۔ 📢 یہ معلومات اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اضافی کٹوتیوں سے بچ سکیں۔
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
2
131
225
12.7K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer@Kh_ImranNazir·
7 مئی — جرأت، حکمت اور پاکستان کی عسکری عظمت کی داستان یہ دن پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک عزم، ایک حوصلے اور ایک مضبوط دفاعی نظریے کی علامت ہے۔ جب بھی وطنِ عزیز پر آنچ آئی، ہماری افواج نے جرأت، حکمت اور بے مثال پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔ پاکستان کی مسلح افواج نے ہر محاذ پر یہ ثابت کیا کہ قوم کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔ یہ دن ہماری عسکری عظمت اور قومی وحدت کی روشن مثال ہے۔ 🇵🇰 #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
Khawaja Imran Nazeer tweet media
اردو
3
7
30
279
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer@Kh_ImranNazir·
مریم نواز اسپتال—عوام کو معیاری اور بروقت علاج کی فراہمی کے لیے ایک اہم قدم۔ اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لیے شفاف اور میرٹ پر مبنی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ صوبہ بھر میں صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 11 مئی 2026 مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔
Khawaja Imran Nazeer tweet media
اردو
3
18
43
2.5K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
10 مئی کی صبح جب وسیم بادامی "بنیان المرصوص" کی آیت بمعہ ترجمہ پڑھ رہے تھے، اللہ اکبر❤️ سن کر ایمان تازہ ہو جاتا ہے @WaseemBadami
اردو
21
612
3.6K
152.5K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اے شیر جوان تیرا جوڑ کوئی نا #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
823
2K
6.4K
161.7K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
947
645
2.4K
278.3K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
عوامی مطالبہ بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔ آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
286
2.9K
5K
52.4K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر اپنے اردگرد ہونے والے جرائم کی بروقت اطلاع دے کر محفوظ معاشرے کے قیام میں پنجاب پولیس کا ساتھ دیں۔ سیف سٹی کرائم سٹاپر نمبر 03372332489 پر مکمل رازداری کے ساتھ اطلاع فراہم کریں، آپ کی شناخت محفوظ رکھی جائے گی۔ #PunjabPolice #SafeCity #CrimeStopper #ReportCrime #StaySafe #PublicSafety
Punjab Police Official tweet media
اردو
7
35
82
3.2K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
Do you know that the President of Iran @drpezeshkian is a doctor, a surgeon!
English
25
72
605
17.6K
Dr Muhammad Zia Noor retweetledi
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
اطلاع عام حکومت پنجاب کی جانب سے اب ہر طرح کی زمین و جائیداد کی لین دین کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا حصول لازمی ہو گا جو کہ ابتدائی مراحل میں محدود مدت کیلئے 900 روپے کی رعایتی فیس اداکر کے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حکومت پنجاب کی اس سہولت سے فائڈہ اٹھائیں اور آج ہی گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کر کےاپنی جائیداد کو قانونی تحفظ فراہم کریں۔ punjab-zameen.gov.pk #GreenPropertyCertificate #Digitalpunjab #DigitalLandRecord #PLRA #PULSE #Land #PropertyRights
اردو
31
225
550
49.2K