Ahسaꫝ♡

218.8K posts

Ahسaꫝ♡ banner
Ahسaꫝ♡

Ahسaꫝ♡

@Ahsan__01

میرے خدا نے مجھے اتنی محبتوں سے نوازا ہے💯 ❤الحمدللہ💫 کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑتا✌

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2019
40 Takip Edilen11K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahسaꫝ♡
Ahسaꫝ♡@Ahsan__01·
حسرتیں اور بھی ہیں پر_____ ہائے وہ شہرِ مدینہ اور روضہِ رسولؐ۔۔!! ❤️🌹 #NewProfilePic
Ahسaꫝ♡ tweet media
اردو
207
108
418
519.7K
Ahسaꫝ♡ retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
ہم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے بھی نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
21
22
101
855
Ahسaꫝ♡
Ahسaꫝ♡@Ahsan__01·
میرا ایک معصومہ سا سوال ہے ؟ عورت تعریف چاہتی ہے اور تعریف ہونے پہ ناراض کیو ہو جاتی ہے ؟؟
اردو
9
7
20
667
Ahسaꫝ♡ retweetledi
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
چہرے کی ہر شکن میں ہوتا ہے ایک راز یوں ہی نہیں بدلتے خدوخال آدمی کے۔۔!! 🍁
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
5
25
59
791
Ahسaꫝ♡
Ahسaꫝ♡@Ahsan__01·
#ہیڈر_اپڈیٹ🫶
QME
0
1
1
51
Ahسaꫝ♡ retweetledi
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
ٹافی کا ایک گاؤں ہوتا کینڈی کے دروازے ہوتے ڈونٹ کی ایک کھڑکی ہوتی مارشمیلو کا صوفے ہوتے تکیہ میرا برگر ہوتا آئس کریم کی بارش ہوتی ڈیری ملک کے گولے گرتے چائےکی سونامی آتی پھر ہم ایک جزیرے جاتے کے ایف سی کے تحفے ملتے کاش کہ کوئی جادو ہوتا چلو چلیں پھر😅🙄
🌹تبسّم🇺🇸🇵🇰@humeraaa28

کاش میں بھی یہاں لکھ سکتی کہ سنو! بہت بھوک لگ رہی ہے مجھے پک کر لو لنچ پر چلتے ہیں 😷🤷‍♀️🤣🥰

اردو
4
3
9
150
🥀𝑴𝒂𝒉𝒊 𝑺𝒂𝒉𝒊𝒃𝒂!
شام کے بعد ٹویٹس سینڈ کیوں نہیں ہوتے 🙄🙄 دن میں تو اتنا ایکٹیو بھی نہیں ہوتی پھر کس چیز کی لمٹ ؟؟ رات کی رانی نے تب ہی تو آنلائن اتا ہوتا ہے 🫠🥀
اردو
14
7
24
398
Ahسaꫝ♡
Ahسaꫝ♡@Ahsan__01·
جتنی بھی برائیاں دکھتی ہیں مجھ میں بہت سی اچھائیاں کرنے کے بعد آئی ہیں 🥀🖤 #Old_picture🤍
Ahسaꫝ♡ tweet media
اردو
24
15
44
627
Ahسaꫝ♡
Ahسaꫝ♡@Ahsan__01·
ہر دعا کے قبول ہونے کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے اور اُس وقت تک صبر کرنا توکل رکھنا اور مسلسل دعا کرتے رہنا یہی دراصل ہماری آزمائش ہے__!! ❤️ 💯
اردو
6
11
26
235
Ahسaꫝ♡
Ahسaꫝ♡@Ahsan__01·
@KhushiDiva2 تھینک یو باس ❤️ ڈی پی پہ کوئی اور سجے گی
اردو
0
0
0
11
Ahسaꫝ♡ retweetledi
Sana
Sana@Sana_Virk12·
بلوچ حق مانگے=فتنہ الہندوستان پختون حق مانگے= فتنہ الخوارج تحریک انصاف حق مانگے=انتشاری فسادی تمہارے سارے اسکرپٹس پٹ چکے ھیں کچھ نیا لاؤ مارکیٹ میں کب تک پرانے بیانیوں کو میک اپ کر کے بار بار لانچ کرو گے یار 🤦👇🤣😂😂😂
Sana tweet media
اردو
11
5
23
188
Ahسaꫝ♡ retweetledi
🍁__^~^__🍁
🍁__^~^__🍁@eM_RzN·
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں ، __! ❤‍🩹 #شام_بخیر 🍂
اردو
2
10
13
159
Ahسaꫝ♡ retweetledi
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
میں کسی کو زبردستی اپنے پاس رکھنے کا عادی نہیں ہوں میں ہمیشہ پیچھے ہٹ جاتا ہوں، جیسے ہی ایک بار بھی یہ محسوس ہو جائے کہ یہ جگہ میری نہیں ہے۔
اردو
3
8
17
393
Ahسaꫝ♡ retweetledi
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
زندگی سر درد ہے، 🌸 تم چائے بن جانا 🖤
رانی خان tweet media
اردو
18
12
38
547