Nazeer Achakzai
19.4K posts

Nazeer Achakzai
@Anazeer261A
څوک دی چاتہ نہ وایی ،ماټولہ دنیا پیژنی ! زہ خپلہ عنوان یمہ،مضمون یمہ ،پښتون یمہ۔ اچکزئ نام ہی کافی ہے
Quetta, Pakistan Katılım Nisan 2014
6.6K Takip Edilen2.1K Takipçiler

دانائی خاموشی میں ہے.
حقیقی عقلمندی صرف ہر سوال کا جواب جاننے میں نہیں ہے،
بلکہ یہ سمجھنے میں ہے کہ کب خاموش رہنا ہے۔
بعض اوقات، کسی فضول بحث میں الجھنے کے بجائے، مسکراہٹ کے ساتھ بات کو ٹال دینا ہی سب سے بہترین جواب ہوتا ہے۔
یاد رکھیں، ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، مگر جو جواب دیا جائے، اس کا اثر ضرور ہوتا ہے۔ لہٰذا، جب الفاظ خاموشی سے زیادہ بھاری ہوں تو خاموشی اختیار کرنا ہی اصل دانائی ہے۔
اردو

فرید افریدی جو کہ کل شام کو نامعلوم افراد نے پشاور سے اٹھایا ہے
ابھی تک پشاور پولیس نےFIR درج نہیں کیا
جب پشاور پولیس پر پولیس لائن میں دماکہ ہوا تو فرید افریدی تھا جو اس دماکہ کے خلاف احتجاج کر رہا تھا۔لیکن دیکھو پشاور پولیس کو۔
@KP_Police1
@SohailAfridiISF
#ReleaseFareedAfridi

اردو

که تهٔ د خپل ښایست پهٔ بام ختلې مازدیګر یې
زهٔ هم د مینې نوې لمبه شوې مازدیګر یم
صابر 🌸
Lachi Lawang🇦🇫@lachiilawang
که تهٔ د اداګانو د نازونو جادوګر یې زهٔ هم د لېونتوب د کمالونو نه خبر یم ~ صابر
PS







