ZeeShan Mohib Momand

37.2K posts

ZeeShan Mohib Momand banner
ZeeShan Mohib Momand

ZeeShan Mohib Momand

@zee_mohib

Peace And Conflict Student University Of Peshawar| My Tweets are My Personal views #Exile جلا وطن #PashtunAdv #PTM #HRActivist #PoliticalActivit #Mediator

Jeddah, Kingdom of Saudi Arabi Katılım Eylül 2015
735 Takip Edilen5.2K Takipçiler
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Qazi Muhammad Tahir
Qazi Muhammad Tahir@QTahirMsd·
امن مانگنے والوں کا حال اور منشیات فروش کا حال آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہے اور پتہ لگا سکتے ہے کہ پاکستان کا نظام کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ تف لعنت✋
Qazi Muhammad Tahir tweet mediaQazi Muhammad Tahir tweet mediaQazi Muhammad Tahir tweet mediaQazi Muhammad Tahir tweet media
اردو
1
8
35
623
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Bilal Khan Afridi
Bilal Khan Afridi@TirahWalMama·
پہلے قتل کرو، پھر تمغے بانٹ دو۔ ریحان زیب کو تمغوں کی نہیں، انصاف کی ضرورت ہے۔ریاستی جبر کی یہ داستان اب بند ہونی چاہیے، اور ان نوجوانوں کو جینے کا حق دیا جانا چاہیے
Bilal Yasir@BilalYasirBjr

باجوڑ کے نوجوانوں میں مقبول ترین ینگ لیڈر ریحان زیب شہید @RehanZeb21 کے نام ملکی اعلیٰ سول قومی ایوارڈ

اردو
0
5
26
356
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Zubair Shah Agha
Zubair Shah Agha@ZubairShahAgha1·
پشتون سرزمین پر مسلط کردہ نام نہاد ڈالری جنگوں کو دوام دیا جارہا ہیں آج جانی خیل کے شاہد خان گاؤں کی مارکیٹ میں طور پر ڈرون، کیمرہ بم اور ایک مارٹر گولے کے حملے کے نتیجے میں پانچ بے گناہ بچے زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو توچی چیک پوسٹ پر فوج نے تقریباً ایک گھنٹے تک فوٹوگرافی کےلیےروکے رکھا کل ولی نور مارکیٹ میں دوا کی دکان پر مارٹر گولہ لگنے سے شہزاد زخمی ہوا۔ اسی طرح آج بنوں میں ایک فوجی گاڑی کی مبینہ تیز رفتاری کے باعث دو بچوں کو ٹکر لگی، جن میں سے گیارہ سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
Zubair Shah Agha tweet mediaZubair Shah Agha tweet mediaZubair Shah Agha tweet mediaZubair Shah Agha tweet media
اردو
1
22
54
1.6K
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Ismail pashteen
Ismail pashteen@IsmailWazir19·
سباه د شیواه په چوک سحر لس بجې د شيواه ولسونو له لورې د آمن لپاره لويه قامي جرګه او اولسی پاڅون کيږي او د جمعې لمونز به په يوا بجه د شيواه په چوک آده کيګي #KabulKhelOlasiPasoon
PS
0
15
53
628
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Umar pashteen
Umar pashteen@umerpashtoon·
بنوں تھانہ ھوید کے خدود موٹرسائیکل سواروں نامعلوم مسلخ آفراد کے فائرنگ سے ریسکو 1122 کا آھلکار عثمان خان شہید گل شیرین کلہ زرگر ممہ خیل اللہ عثمان خان کو جنت الفردوس نصیب عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل دے دیں
Umar pashteen tweet media
اردو
2
13
44
906
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
مبینہ طور پر یہ وڈیو باجوڑ میں کسی اسکاؤٹ کیمپ پر حملے کی ہے اور ہم سُوروں اور کتوں کی لڑائی میں نیوٹرل ہیں اور اگرچہ یہ لڑائی سُور اور کُتے کی ہے لیکن بعد میں اسکی آڑ میں باجوڑ میں عام انسانوں پر سختی آجاتی ہے
اردو
5
16
188
15.7K
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Saleem Afridi
Saleem Afridi@SaleemAfridii·
فوج کو صرف تین ماہ کے لیے خیبر پختونخوا سے ہٹا دیا جائے، پشتون عوام خود اپنے صوبے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر کے دکھا دیں گے۔ شاندانہ گلزار #StopStateTerrorism
Saleem Afridi tweet media
اردو
15
41
166
2.3K
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Ismail pashteen
Ismail pashteen@IsmailWazir19·
د شيواه آمن اولسی پاڅون لپاره ملګری لګيا دي جومعات کلي او په حجرو ګرزی اعلانات کوي او خپل ولس آمن ته هڅوي #KabulKhelOlasiPasoon
PS
0
22
56
707
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Saleem Afridi
Saleem Afridi@SaleemAfridii·
بنوں میں وزیر قوم کے ساتھ ہونے والا ظلم انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی شہری کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو اس کی صاف، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہییں تاکہ حقیقت عوام کے سامنے آسکے۔ قانون صرف کمزوروں کے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ عوام کے ساتھ عزت، انصاف اور انسانی وقار کے مطابق رویہ اختیار کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، نہ کہ طاقت اور خوف کے ذریعے آوازوں کو دبانا۔ #StopStateTerrorism #PashtunLivesMatte :
اردو
20
151
286
8.8K
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
PTM UK Official
PTM UK Official@PTMUK_Official·
د پښتنو په سیمو کې د روانو ستونزو او دردونکو حالاتو په اړه د ملي مشر منظور احمد پشتین پیغام. #ManzoorPashteen #PatamZindabad
PS
3
32
131
2.1K
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Saleem Afridi
Saleem Afridi@SaleemAfridii·
پشتونوں کے علاقوں میں جاری بدامنی، ظلم، جبری بے گھری اور خونریزی پر قومی مشر منظور احمد پشتین کا سخت اور دوٹوک پیغام: “پشتون قوم کئی دہائیوں سے جنگ، ریاستی جبر، لاپتہ افراد، چیک پوسٹوں کی ذلت اور دہشت کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے، مگر اس کے باوجود پشتون نہ جھکا ہے اور نہ جھکے گا۔ ہم اپنی سرزمین، اپنے لوگوں اور آنے والی نسلوں کے امن کے لیے ہر محاذ پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ظلم کرنے والے سن لیں، اب پشتون خاموش نہیں رہے گا۔ امن ہمارا حق ہے اور ہم اپنا حق لے کر رہیں گے۔ #PashtunLivesMatter #امن #PTM
اردو
8
34
126
1.4K
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Ismail pashteen
Ismail pashteen@IsmailWazir19·
د مشر منظور پشتين د شېواه شمالي وزيرستان په حالاتو ويډيو پېغام.
PS
0
52
140
2.2K
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
اول خور ورور نه يي بيا بړا خو بیخي نه يي #Comrade
PS
0
14
54
464
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Comrade_Asmat
Comrade_Asmat@Asmatcomrade·
بلوچ قوم اور دیگر محکوم اقوام کے نام منظور پشتین کا پیغام #Comrade
اردو
3
35
90
933
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Ismail pashteen
Ismail pashteen@IsmailWazir19·
ہمارا انکشاف صحیح نکلا شیواہ شمالی وزیرستان میں پاکستانی سیکورٹی آداروں نے گھروں، بازار، مساجد، سکول اور ہسپتال کو تباہ کرنے کے بعد جو رہ گئے ہیں ان پر قبضہ جما رہے ہیں، دروزندہ پہاڑی چوٹی پر موجود مکانات پر قبضہ کرکے فوجی چھاؤنی بنانا چاہتے ہیں۔ بات یہ نہیں کہ ہم انکے چھاؤنی بنانے کے مخالف ہیں، “ہرگز نہیں “ پر سوال یہ ہے جو چاروں اطراف سے شیواہ کے علاقہ کو قلعوں، مورچوں اور چھاؤنیوں سے گھیر رکھا ہے انہوں نے ماسوائے عوام کی تذلیل کرنے کے اور کونسا تیر مارا ہے یہاں پر آمن قائیم کرنے کے لئے؟ شیواہ میں پیچھلے دو سالوں سے ان لوگوں نے یہ سارا ڈرامہ رچائی ہی اس مقصد کے لئے جس کا ہم نے برسوں پہلے انکشاف کیا تھا،” کہ یہ لوگ یہ سارا ڈرامہ دروزندہ علاقہ پر قبضہ جمانے کے لئے کررہے ہے”، وہ چاہتی ہیں کہ عوام اتنے تنگ آجائے کہ یا تو انکو خود رضاکرانہ طور پر بولائیں یا پر جب وہ خود آئے ان کے سامنے مزاحمت کی بجائے استقبال کے لئے لوگ کھڑے نظر آئے۔ ان لوگوں کے کتابوں میں دور دور تک دہشتگردی کا رک تھام نہیں بلکے انکو مزید بوسٹ کرنا ہے تاکہ انکے لئے مزید راستے آپریشن کرنے ، قبضہ کرنے کے لئے ہموار ہوسکے۔ سرخنی ملک شاہی پہاڑی چوٹی پر سالوں پرانے چھؤنیوں کو خالی کرکے بعد میں بارود سے اُڑانے کا واحد مقصد ہی یہی تھی کہ وہ دروزندہ میں نئی چھاؤنی بناکر ایک یہ کہ یہاں پر آنے والے ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے لئے راستہ ہموار کرسکے اور دوسری دروزندہ پل کے قریب عوام کی تذلیل کے لئے چیک پوسٹ بناسکے۔ یار رہے، پہلے جو قبضے کئے ہے ہم کے بھی مخالف ہے پیچھلے ایک ہفتے میں جو تباکاریاں کی ہے انکا بھی حساب کتاب اور معاوضے کی بھرپور آپیل کرتے ہے اور ساتھ ہی ساتھ نئے قبضہ کرنا ہمیں ہرگز تسلیم نہیں ۔ شیواہ کابل خیل کے غیور عوام سے پرزور آپیل کرتے ہے کہ جمعے کے دن آعلان کی گئی آمن پاسون میں بھرپور شرکت کرے اور آپنے آنے والے کل کے لئے فیصلوں میں آپنی رائے شامل کرے اور ہمارے ساتھ اس ظلم اور جبر کے خلاف آواز اُٹھائے۔
Ismail pashteen tweet media
اردو
9
40
97
3K
ZeeShan Mohib Momand
ZeeShan Mohib Momand@zee_mohib·
ایمل صاب یہ صرف پی ٹی یم کا غم اور درد نہیں تھا۔ یہ پشتون قوم کا مشترکہ غم اور درد ہے۔ جس پر اپ نے جرگہ کے ساتھ حیانت کیا۔ @AimalWali #PTMZindabad
PTM DENMARK Official@ptmdanmark

موږ د سیاست په نوم د خپل قوم د سپکولو اجازه چا ته نه ورکوو. We will not allow anyone to insult our nation in the name of politics. #PTMZindabad

اردو
0
1
2
102
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
PTM Khyber
PTM Khyber@ptmkhyber·
مونږ هم د دې دور د فرغون سره په جنګ کښې يو . توره د موسی ورکړه په لاس کښې د منظور الله #PTMZindabad
PTM Khyber tweet media
PS
1
18
35
307
ZeeShan Mohib Momand retweetledi
Samantha Leaning
Samantha Leaning@samanthaleaning·
MISSING, NOT FORGOTTEN - Day 184 - 14th May 2026 Families continue to wait for answers, only to be met with silence. Noorullah Tareen and Hanif Pashteen remain missing without official explanation. Where are they? @PTIKPOfficial @FCDOGovUK @ukinpakistan @KaroblisR @DanielZeichner @YvetteCooperMP @amnestysasia @dawn_com @SohailAfridiISF @HFalconerMP @AusHCPak @Europarl_EN @EUPakistan @JennyChapman @ForeignOfficePk @CSKPOfficial @bbcworldservice @BBCWorld @OfficialDGISPR @caroline_gm_d @PakistaninUK @volker_turk #WhereIsNoorUllahTareen #WhereIsHanifPashteen #EndEnforcedDisappearances
Samantha Leaning tweet media
English
1
36
73
603