Aqeel Najam Hashmi retweetledi
Aqeel Najam Hashmi
24K posts

Aqeel Najam Hashmi
@AqeelNHashmi
Politician | Former Mayor of Bahawalpur (Punjab) |Secretary General PML-N (@pmln_org) Youth Wing 🇵🇰 | Member CWC PML-N, A Bahawalpuri
Bahawalpur, Pakistan Katılım Temmuz 2014
1.3K Takip Edilen15.4K Takipçiler

@fahadali_butt @OfficialDGISPR @CMShehbaz @MaryamNSharif @Alikhanyzai @betterpakistan @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @ranamashhood @Afnanmashal1 Very well done, team YMT Sindh
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کی جانب سے کراچی کے تمام ڈسٹرکٹس اور سندھ کے مختلف علاقوں میں “معرکۂ حق” نہایت جوش و جذبے اور بھرپور انداز میں منایا گیا۔ 🇵🇰✊
اس موقع پر کارکنان نے “#پاکستان_زندہ_باد” اور “#پاک_فوج_زندہ_باد” کے نعرے لگائے اور افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
میں تمام ساتھیوں، کارکنان اور نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بھرپور شرکت کر کے یہ ثابت کیا کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان اور اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ہم ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے، ان شاء اللہ۔
یوتھ میڈیا ٹیم سندھ اپنے اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ پارٹی پیغام کو ہر فورم پر مؤثر انداز میں عوام تک پہنچاتی رہے گی۔
#معرکہ_حق
#Marka_e_Haq
#BunyanUmMarsoos #fahdalibutt #youthempowerment #karachi #Sindh #PakistanHameshaZindabad
اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

آواز ِ دروں —••—
آزاد جموں و کشمیر میں اٹھائے گئے عوامی مطالبات گہری توجہ ، غور و فکر اور جامع حکمت عملی کی تشکیل کے طلبگار ہیں !
بیڈ گورننس ، کرپشن ،اقربا پروری اور صوبوں کی نسبت بہت کم اختیارات نے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے باشندوں میں بے چینی بڑھا دی ہے
روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں ، کشمیریوں کو محنت مزدوری اور روزگار کے لیے کراچی ، لاہور اور راولپنڈی تک جانا پڑتا ہے ۔ اعلی تعلیم ،صحت ،شہری سہولیات ماضی سے بہتر لیکن ناکافی ھیں -
سیاحت کے شعبے ،مقامی صنعتوں ، معدنیات ، آبی وسائل کی تعمیر و ترقی پر کما حقہٗ توجہ نہیں دی جا سکی نہ ہی مقامی
بیورو کریسی کی تربیت اور صلاحیت بڑھانے کو اھمیت دی گىئ
افواج پاکستان میں کشمیریوں کی نمائندگی نہایت تسلی بخش ہے جو ان کی پاکستان کے ساتھ کمٹمنٹ کا بڑا ثبوت ہے لیکن پاکستان کی سول سروس اور جوڈیشل سسٹم میں آزاد جموں و کشمیر کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے۔ بصد معذرت وہاں کا عدالتی نظام پاکستان کے دیگر حصوں سے بھی گیا گزرا ہے ۔۔
خطۂِ کشمیر میں منتخب حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ اور ڈمی حکومتیں بنانے کا مکروہ عمل ازاد کشمیر پر کسی آفت سے کم نہیں رہا !
آزاد کشمیر میں سیاسی شعور اور شر ح ِ تعلیم پاکستان کے دیگر حصوں سے کہیں زیادہ ہے آ ج سے 25 برس پہلے بھی اگر اپ سکول کے کسی بچے سے پوچھتے کہ تمہاری جماعت ، لیڈر اور نعرہ کیا ھیں تو وہ فورا اس کا جواب دیتا تھا۔۔۔
بدقسمتی سے میں علاقے میں ایک لاوا پکتا ہوا دیکھ رہا ہوں جس کے لیے سالوں سے ذہن ساری جاری تھی لیکن بدترین گورننس نے عوامی سوالات اور بے چینی کو بڑھاوا دیا ہے
انتخابات بہت قریب ہیں سیاسی جماعتوں کا منشور اور جیتنے کے بعد اس پر عمل درامد میں نہایت اہم ہوگا -
لازم ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات ہر مداخلت سے آزاد ھوں ، سیاسی جماعتیں نو دولتیوں اور شوقیہ فنکاروں کی بجاۓ جینوئن سیاسی کارکنوں کو ٹکٹ دیں جنکا ھاتھ عوام کی نبض پر ھوتا ھے ،ووٹ کے فیصلے کو تمام فریق تسلیم کریں
پیچیدہ صورتحال سے عہدہ برا ہونے کے لیے لازم ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور ریاستی ادارے ہماری قومی سیاست میں پائی جاتی نفرتوں ، کدورتوں اور انتقامی رویوں سے آزاد کشمیر کو پاک رکھیں ۔۔
کشمیری ہم سے بڑے پاکستانی ہیں ، پاکستان سے محبت انکے خمیر اور ایمان کا حصہ ہے
آزاد جموں و کشمیر کی بہتری ، ترقی اور بہبودی کیلئے پاکستان کے ٹیکس دھندگان کا پیسہ اور وفاقی گرانٹس شفافیت سے خرچ کرنا لازم ھیں ۔۔
خطے کی تمام سیاسی جماعتوں اور ریاستی اداروں کو سر جوڑ کر عوامی مسائل کے دیرپا حل اور علاقے کی تیز تعمیر و ترقی کے لیے دیرپا لائحہ عمل بنانا ہوگا

اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

Heartiest congratulations to our Women’s Cricket Team on their remarkable 3-0 series victory against Zimbabwe. Alhamdulillah.
The team’s outstanding performance reflects hard work, discipline, and exceptional talent. I also commend the efforts of the Chairman of the Pakistan Cricket Board @MohsinnaqviC42 and the entire team management for their support and commitment to the promotion of women’s cricket in Pakistan.
May our women cricketers continue to achieve new milestones and bring even greater glory to Pakistan.
Pakistan Zindabad
English
Aqeel Najam Hashmi retweetledi
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

آج کچھ دیر پہلے میں نے اسلام آباد میں NCCIA
(نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) کے ھیڈکوارٹر واقع سری نگر ھائی وے وزٹ کیا ھے -
پیکا ایکٹ (پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) 2016 کے تحت ان عناصر کیخلاف قانونی کارروائی شروع کی جا رھی ھے جنہوں نے
کانسٹیٹیوشن - ون پراجیکٹ میں میری ، میرے خاندان ، میرے کسی سٹاف ممبر یا نام نہاد میڈیا مینیجر کے نام پر یا ھماری جانب سے کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری یا اثاثوں کے حوالہ سے ھماری کردار کشی کی مذموم مہم چلائ ھے ،
میرا کوئ میڈیا مینیجر نہیں ھے ، اس حوالے سے میں نے کوئ بیان نہیں دیا ۔۔!
کوئ کسی کا پالتو ھے یا کلٹ فالور ۔۔!!
ان شا اللّٰہ جھوٹ اور سازش کی بنیاد پر بہتان تراشی کرنے والے سبھی بے نقاب ھونگے اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا ۔۔۔
اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

On behalf of the people and Government of Pakistan, as well as on my own behalf, I wish to extend our heartfelt condolences to my dear brother H.E. Recep Tayyip Erdoğan and to the brotherly people of Türkiye, on the devastating floods and extreme weather disturbances, that have struck the provinces of Gaziantep, Şanlıurfa, Adiyaman and surrounding regions, resulting in loss of precious lives and property.
Pakistan stands in full solidarity with our brothers and sisters in Türkiye in this hour of grief.
Our sincere thoughts and prayers are with the families of the victims, and all those affected by this natural calamity.
Pakistan stands ready to render any humanitarian or material assistance that Türkiye may require in its relief and recovery efforts.
@RTErdogan
English
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

اسلام آباد میں constitution -1 پراجیکٹ میں شراکت داری یا عمارت میں کچھ اپارٹمنٹس کی ملکیت مجھ سے منسوب کرنیکی سوشل میڈیا مہم کل رات سے چلائ جا رھی ھے جبکہ میں اس کی وضاحت
9 اپریل 26 کو محترم مطیع اللّٰہ جان کی ٹویٹ کے جواب میں پہلے ھی کر چکا ھوں ۔۔
الزامات لگانے والے کون ھیں ؟؟
1- پی ٹی آئ کے بعض کلٹ فالورز جنکی نظر میں انکے سوا ساری دنیا کرپٹ اور جھوٹی ھے ۔۔
2- پی ٹی آئ مخالف کلٹ فالورز یا آن ڈیوٹی اکاؤنٹس جنھیں تکلیف ھے کہ نقصانات اٹھانے کے باوجود میں پی ٹی ائ مخالف انتقامی مہم کی حمایت کیوں نہیں کرتا ؟
3-بطور مین سٹریم سیاستدان ایران کیخلاف امریکی جارحیت پر درمیانی راستہ اختیار کرنیکی بجاۓ امریکی استعمار کی کھلی مخالفت کو ناپسند کرنیوالے ۔۔
4- پارسائُ کے زعم میں مبتلا ذھنی مریض جو دوسروں پر بہتان لگا کر خوشی محسوس کرتے ھیں ۔۔
ایکبار پھر واضح ھو کہ
Constitution -1 میں میرا یا میرے خاندان کا کوئ اپارٹمنٹ ھے نہ روز ِ اول سے تا دم تحریر میری یا میرے خاندان کی اس پراجیکٹ میں کوئ سرمایہ کاری تھی نہ ھے ۔۔۔!!
ان ٹاورز میں میرے بعض جاننے والوں اور احباب کے اپارٹمنٹس ضرور ھیں ، انکی سرمایہ کاری انکو مبارک ھو ۔۔
اس پراجیکٹ کے حوالہ سے بعد از تحقیق میری ذاتی راۓ بہت واضح ھے :
1- حکومت CDA کو پہنچاۓ گئے نقصان کی بمعہ منافع تلافی کیلئے ھر قانونی راستہ اختیار کرے ،
2- اپارٹمنٹس کے تصدیق شدہ اور مکمل ادائیگی کر چکنے والے مالکا ن کے بنیادی حقوق اور سرمایہ کاری کا قانون اور اصول کیمطابق تحفظ کیا جاۓ -
3- سی ڈی اے کو اس زیر تعمیر عمارت کے پلاٹ کی قیمت کی عدم ادائیگی کے باوجود اسکی تعمیر اور فروخت نہ روکنے والے Regulators اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائ کی جاۓ ۔
ھمیں قوی امید ھے کہ حکومت فریقین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لاۓ گی ۔۔۔
اس مفصل وضاحت کے بعد اگر کسی اکاؤنٹ سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا تو ھم اسکے خلاف قانونی چارہ جوٸ کرنیکا حق محفوظ رکھتے ھیں ۔۔
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique
برادرم مطیع اللّٰہ جان صاحب ! السلام وعلیکم - اپنی ٹویٹ کے بعد غلطی کی اصلاح کیلیے وضاحت جاری کرنا اور معذرت کرنا آپکا بڑا پن ھے، میرا اس منصوبے سے کبھی کوئ تعلق نہیں رھا ، نہ میں کمپنی مالک ھوں ، نہ شئیر ھولڈر ھوں اور نہ ھی اسمیں میری ملکیتی کوئ جائیداد ھے ۔۔۔ جزاکم اللّٰہ خیر
اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

I congratulate my brother H.E. Mr. Ali al-Zaidi on his appointment as Prime Minister of Iraq. I extend my warm wishes to him as he assumes this important responsibility.
Pakistan looks forward to working closely with the new Iraqi government to further strengthen our bilateral ties and advance our shared aspirations for peace, stability, and prosperity in the region.
English
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

بہاولپور میں خواجہ سعد رفیق اور علی ڈار کے دوروں نے سیاسی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں، جس سے نئے اتحاد اور ممکنہ سیاسی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
سابق مئیر بہاولپور عقیل نجم ہاشمی کا کردار بھی اہم ہو سکتا ہے
@KhSaad_Rafique @alimdar82
@AqeelNHashmi

اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

یہ موقع تو نہیں کہ امریکہ ایران جنگ کو روکنا بڑی ترجیح ہے مگر کوئی خیال کبھی اظہار کے لئے مجبور کر ڈالتا ہے۔
فیلڈ مارشل نے بڑی جنگیں جیت کر دنیا کا دل جیت لیا، کاش کہ وہ ملک کے اندر ہوتی بڑے پیمانے پر کرپشن کے خلاف جنگ کا بظاہر ناممکن فیصلہ کر ڈالیں۔
وہ جانتے ہیں کہ کون کیا ہے، اتار کر پھینک دیں اپنے کندھوں سے پیشہ ور لٹیروں کے بھاری جنازے۔
آزاد ہو جائیں۔
خدا ان کے ساتھ ہو گا، قوم کی دعائیں بھی۔
اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

آواز ِ دروں —•—
پاکستان طاقتور ھمسایوں میں گھرا ھوا ھے۔ ایک طرف ھم ھر وقت اپنے بیرونی دشمنوں کے نشانے پر ھیں ۔دوسری طرف دھشت گردی ، معاشی بدحالی اور اندرونی سیاسی رسہ کشی ترقی اور استحکام کے راستے کی بڑی رکاوٹ بنے ھوۓ ھیں ۔
نیو کلئیر پاکستان کی بقا مضبوط فوج کے ساتھ خودمختار و نمائیندہ پارلیمنٹ اور آزاد و غیر جانبدار عدلیہ سے مشروط ھے ۔
بدقسمتی سے ھماری مقننہ اور عدلیہ اس معیار پر پوری نہیں اترتیں ، عدلیہ کی دھڑے بندی اور بیرونی دباؤ نے کام مزید بگاڑ دیا ھے ۔
اندریں حالات مخصوص سوچ کے حامل جج صاحبان کے دیگر ھائیکورٹس کے علاقائ بنچوں میں تبادلے اچھی مثال نہیں ھونگے ۔
اختلاف راۓ برداشت کرنا ، برداشت نہ کرنے سے بہتر ھے ۔
نظام کے گرد بناۓ گئے حفاظتی حصار ھمیشہ کام نہیں آتے ، انکی مدت مختصر ھوتی ھے، انکی تعمیر پر بے پناہ توانائ صرف ھوتی ھے، اس عمل میں تلخیاں اور فاصلے جنم لیتے ھیں ، پھر انکا کفارہ آنیوالے دھائیوں تک ادا کرتے ھیں
اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے مشیر برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس و خصوصی اقدامات جناب علی مصطفی ڈار کی دورہ بہاولپور کے دوران عقیل نجم ہاشمی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت۔۔۔تقریب میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران نے شرکت کی۔
@alimdar82
@AqeelNHashmi
@MaryamNSharif


اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

یوم ِ وفات —••—
حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رح
آسماں ہو گا سحَر کے نور سے آئینہ پوش
اور ظُلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی
آ ملیں گے سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک
بزمِ گُل کی ہم نفَس بادِ صبا ہو جائے گی
شبنم افشانی مری پیدا کرے گی سوز و ساز
اس چمن کی ہر کلی درد آشنا ہو جائے گی
پھر دلوں کو یاد آ جائے گا پیغامِ سجود
پھر جبیں خاکِ حرم سے آشنا ہو جائے گی
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے، لب پہ آ سکتا نہیں
محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیاسے کیا ہوجائے گی
شب گریزاں ہوگی آخرجلوۂ خورشید سے
یہ چمن معمور ہو گا نغمۂ ِ توحید سے
اردو

اداکارہ میرا جی ارشاد بھٹی اور ریحان طارق کیساتھ بے معنی اور لُچر پن پر مبنی سوالات کے رد عمل میں کہیں زیادہ باوقار، سنجیدہ اور شائستہ مزاجی کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ میرا جی قابل تعریف ہیں۔
مذکورہ یوٹیوبرز کا رویہ دیکھ کر البتہ شدید دکھ ہوا۔ افسوس ہوا۔ امید ھے یہ اپنے "شوہدے پن" پر معذرت خواہ ہونگے۔

اردو
Aqeel Najam Hashmi retweetledi

I had a warm and constructive conversation with President Dr. Masoud Pezeshkian this evening on the evolving regional situation.
I appreciated Iran’s engagement, including its high-level delegation to Islamabad for the historic talks, and recent discussions with Field Marshal Syed Asim Munir in Tehran.
I also shared insights from my recent engagements with leaders of Saudi Arabia, Qatar and Türkiye.
I assured him that, with the support of friends and partners, Pakistan remains fully committed to its role as an honest and sincere facilitator of lasting peace and regional stability.
English
Aqeel Najam Hashmi retweetledi
