Sabitlenmiş Tweet

میں اپنے پیارے قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کی بہادر ببرشیرنی بیٹی قوم کی آواز صرف مریم نواز شریف صاحبہ کا مشکور ہوں کہ مجھ ورکر کو فالو بیک دے کر عزت بخشی بہت بہت شکریہ میم
@MaryamNSharif

اردو
Muhammad Amir™
39.1K posts

@amiralvari
Secretary General Youth Social Media BWP. Pakistan Muslim League-Nawaz #YMT_Pmln










پارلیمانی سیکرٹری جنگلات ملک قاسم ندیم کے والد سابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کی نماز جنازہ لاھور میں ادا کر دی گئی جنازے میں ملک سیف الملوک کھوکھر خواجہ سعد رفیق صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر صوبائی مشیر ذیشان ملک میڈیا کوارڈینٹر وزیراعظم بدر شہباز آفتاب نیازی سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ وزرا ایم این اے ایم پی اے مسلم لیگی عہدیدارن طارق مسعود بٹ صدر لاھور بابر بشیر جنرل سیکرٹری لاھور نائب صدر لاھور شیخ اعجاز مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ھزاروں افراد شریک ھوئے نماز جنازہ مرحوم کے بڑے صاحبزادے نے پڑھائی!!! @MaryamNSharif @KhSaad_Rafique @ZeshanMalick @BSWarraich @Shamylaroy @aftabniazi007




