Aamir Waseem

7.1K posts

Aamir Waseem banner
Aamir Waseem

Aamir Waseem

@ArfatMusfer

A Proud Ravian... A Teacher... Chemistry Lecturer ... Yaron ka Yar... Tea is my addiction

Katılım Eylül 2022
647 Takip Edilen181 Takipçiler
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@reema_omer @SyedIHusain Nice to see you as a drama critic besides being a legal expert. The blend of literature and law makes beautiful chemistry 😊
English
0
0
1
30
Reema Omer
Reema Omer@reema_omer·
@SyedIHusain 💯 I’ve always loved Amna Ilyas but she doesn’t get enough roles that do her talent justice. Hina Bayat sahiba was a revelation. Can’t imagine anyone else as Mummy
English
3
1
15
1.4K
Aamir Waseem retweetledi
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
لوڈشیڈنگ اپنی جگہ ایک مسئلہ ہے مگر اس کے ساتھ وولٹیج کی مسلسل Fluctuation ایک اضافی اذیت بن چکی ہے. آج شام بھی بجلی آنے سے چند منٹ پہلے دو تین بار اچانک وولٹیج کے اتار چڑھاؤ نے دل دہلا دیا. پچھلی بار اسی Fluctuation کی وجہ سے ایک اوون ، ایک ٹی وی , کئی لائٹس اور دیگر چیزیں جل چکی ہیں, خدا کا خوف کرلو لیسکو والو . #Lesco
اردو
26
66
240
9.7K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@AlifyaSohail @DamnedChud @savenurpur idiots like him consider the extra judicial killings of citizens as the exclusive right of police or other states' agencies. Then, the same people condemn the Israeli aggression against the people of Gaza.
English
0
0
0
17
Alifya Sohail
Alifya Sohail@AlifyaSohail·
BREAKING: A child has sustained severe injuries due to indiscriminate firing by Islamabad Police in Bari Imam today. He is currently hospitalized; legs and torso bear signs of bullet pellets. Source: @savenurpur
Alifya Sohail tweet media
English
11
151
272
14.3K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@DanyalGilani @javerias جناب تھوڑی توجہ سسٹم اپ گریڈیشن پر بھی دیں۔ دنیا بھر میں E-Gates کی بدولت امیگریشن کاعمل منٹوں میں مکمل ھو جاتا ہے ۔ مگر یہاں ابھی بھی ٣ فلاٸٹس آ جانے کی صورت میں بندہ امیگریشن کاٶنٹرز پر گھنٹوں خوار ھوتا رہتا ہے
اردو
0
0
0
64
Danyal Gilani
Danyal Gilani@DanyalGilani·
Beautiful truck art at Islamabad Airport 🇵🇰
English
4
83
741
15.2K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@drusmanbaloch ڈاکٹر صاحب، E-Gates اب خلیج سمیت دنیا بھر کے اٸیر پورٹس پر موجود ہیں۔ ستم ظریفی دیکھیں کے پاکستان E-Passports تو مہنگے داموں بنا رہا ہے مگر ابھی تک E-Gates کی تنصیب نہیں ھو سکی۔ یہاں اگر ٣ فلاٸٹس کے مسافر ساتھ ساتھ پہنچ جاٸیں تو امیگریشن کاٶنٹر پر ہی گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے
اردو
2
0
8
1.5K
Dr Usman Khan
Dr Usman Khan@drusmanbaloch·
دبئی امیگریشن کے کیمرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، پاسپورٹ سکرین پر رکھا اور 'ٹھک' سے راستہ کھل گیا۔ بس ایک پل لگا اور امیگریشن مکمل! ایمریٹس ائرلائن کے خودکار سسٹم کا حال بھی یہی تھا، اسے آنکھیں دکھائیں، سامان اندر گیا اور بورڈنگ کارڈ ہاتھ میں آگیا۔ ٹیکنالوجی کی اس تیزی کو دیکھ کر دل خوش تو تھا، مگر اس بار پاکستان پہنچنے کی بے چینی کچھ اور ہی تھی۔ ذہن میں وہ تصویر تھی جو آج کل دنیا دیکھ رہی ہے کہ میرا وطن امن کا پیامبر بن کر ابھرا ہے، اور جب دنیا پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہو تو ایک شہری کے طور پر سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے۔ مگر جیسے ہی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، حقیقت کا رنگ ذرا مختلف نکلا۔ ہم سے پہلے سعودی ایئرلائن کے مسافر اترے تھے اور امیگریشن پر ایک عجیب سا "میلا" لگا ہوا تھا۔ ایک سیدھی قطار کے بجائے تین تین قطاروں کا جھمگھٹا تھا، جو ایک غریب ملک کے ایئرپورٹ کی سست روی اور بدانتظامی کی تصویر پیش کر رہا تھا۔ گھنٹوں گزر گئے، اور ستم ظریفی دیکھیں کہ موبائل میں پانچ ہزار کا بیلنس ہونے کے باوجود جیز نے کال یا واٹس ایپ کرنے سے معذرت کر لی۔ دل ان بچوں کا سوچ کر کڑھ رہا تھا جو ایئرپورٹ کے باہر گلدستے پکڑے اپنے ابو کے انتظار میں کھڑے کھڑے تھک چکے ہوں گے۔ اس سارے منظر کو جب کیمرے میں محفوظ کرنا چاہا تو ایک ستون پر لگے اشتہار نے ٹوک دیا کہ تصویر کھینچنا منع ہے۔ موبائل دوبارہ جیب میں ڈال لیا، مگر الجھن وہی تھی کہ اس ہجوم میں باہر اطلاع کیسے دی جائے؟ وہیں ایک پیپر پر لکھا ملا کہ وائی فائی کے لیے کاؤنٹر سے رابطہ کریں، مگر ڈھونڈنے پر نہ کاؤنٹر ملا اور نہ وائی فائی۔ سچ تو یہ ہے کہ جب دنیا ہمیں اتنے اچھے انداز میں دیکھ رہی ہے اور ہمارے ایئرپورٹس پر رونقیں بڑھ رہی ہیں، تو کیا یہ وقت نہیں ہے کہ ہم ہنگامی بنیادوں پر اپنی انتظامیہ کو فعال کریں اور استقبالیہ سہولیات کو بہتر بنائیں؟ ساتھ ساتھ پورٹس پر بھی ہنگامی بنیادوں پر استقبالیہ،مہمان نوازی اور سہولیات توجہ دیں۔ہم ایک عظیم قوم ہیں، اور اگر ہم ان بنیادی چیزوں کو درست کر لیں تو پاکستان عالمی سطح پر اس کا بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ڈاکٹر محمد عثمان خان چئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ مینیجمنٹ سائنسز (IHMS)اسلام آباد۔دبئی
Dr Usman Khan tweet media
اردو
19
30
232
35.2K
Aditya Raj Kaul
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul·
Dhurandhar 1 and Dhurandhar 2 together have crossed 3000 crores globally. Aditya Dhar scripts history with Dhurandhar in Indian cinema. 🇮🇳
English
372
4.3K
32.5K
291.2K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@LiveWithJami @ajmaljami This channel belongs to Mohsin Naqvi, who is brother in law of Field Marshal and hence enjoys exemptions from the PEMRA' code of ethics.
English
1
0
2
351
Live with Jami
Live with Jami@LiveWithJami·
فضا علی سے مسز اعجاز خان تک۔۔ مارننگ شو کے نام پر لاکھوں ناظرین حتی کہ اپنی بچی کے سامنے بے ہودہ حرکت، کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ۔ What is this Nonsense? اجمل جامی کا تبصرہ #fizzaali #morningshow #viralvídeo
اردو
58
219
938
58.3K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@Khayaal_Mall ایران پی ٹی آٸی نہیں ہے اور نہ وہاں کی لیڈرشپ ان کی طرح ڈرپوک اور دوغلی ہے۔
اردو
0
0
0
73
Khayaal Farooq
Khayaal Farooq@Khayaal_Mall·
ایران نوں وساہ کے مارن لگے؟
اردو
5
2
15
1.7K
Aamir Waseem retweetledi
Niaz Ahmad Akhtar
Niaz Ahmad Akhtar@DrNiazAhmadSI·
A visit to Government College University, Lahore, engaging with Vice Chancellor Prof. Dr. Muhammad Omer Chaudhry and senior faculty, focused on the future direction of higher education. Deliberations highlighted the growing role of Artificial Intelligence, the urgency of modernizing academic programmes and the need to align institutional frameworks with international standards. Emphasized the transition towards innovation-driven learning, dynamic curricula and academic transformation to prepare students for a rapidly evolving global landscape.
English
3
2
21
1.9K
Aamir Waseem retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
DEAR PAKISTAN, THANK YOU FOR WHAT YOU'VE DONE As you know, I'm very critical of some of your domestic policies, but I applaud you for ending one of our generation's most dangerous wars
English
1K
2.9K
16.7K
1.3M
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
وہ محب وطن پاکستانی صحافی جنہیں کل بے وجہ بغیر کچھ کیے آرگزمز ہو رہے تھے اور وہ سوشل میڈیا ٹرولز جو کل مجھے غدار کہہ رہے تھے۔۔۔۔۔ 🤦‍♂️ اب ڈوب کے مر جاؤ۔
Ahmad Noorani tweet media
اردو
137
1.2K
3.2K
96.5K
Aamir Waseem retweetledi
Capt.Naresh Singh
Capt.Naresh Singh@nareshbareth·
Pakistan has become a Vishwaguru. Thanks to Modi Ji and his failed foreign policy.
English
1.2K
1.7K
11K
321.7K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@shafqatmm1 Sir, Jubail is the hub of the Saudi economy & largest industrial estate in the Middle East & 2nd largest in the world. It is completely nonsense to target the Jubail that will impact the whole world in terms of a sharp increase in the Petroleum & Petrochemicals prices
English
0
0
1
95
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
الجُبیل انڈسٹریل سٹی سعودی عرب کے مشرق جبکہ مکہ اور مدینہ مغرب میں ہیں یعنی سعودی عرب کے ایک کنارے پر الجبیل اور دوسرے کنارے کی طرف مکہ اور مدینہ ہیں الجبیل سے مکہ قریبا 1,300 کلومیٹر اور مدینہ قریباً1,150 کلومیٹر ہے مگر ہم الجبیل کو حرمین قرار دیکر مذہبی سٹنٹ کر رہے ہیں
اردو
35
648
1.9K
17.8K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@Sughrasadafdr کیا یہ کام ان اداروں کا نہیں ہے جو عرصہ دراز سے خود کو ریاست گردانتے آ رہے ہیں ؟ نفرتیں بونے کا پہلے کون سا اچھا نتیجہ نکلا ہے جو اب نکلے گا ؟
اردو
0
0
0
19
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
پاکستان سب کا ہے ، کل اس کے صدقے واری جانے والوں کو آج اس سے شکایت بھی ہو سکتی ہے . لیکن ریاست یا کسی فرد کے عمل سے اپنی ناپسندیدگی اور شکایت کا اظہار شائستگی کے دائرے میں رہ کر بھی کیا جاسکتا ہے. #Pakistan
اردو
15
19
140
2K
Aamir Waseem
Aamir Waseem@ArfatMusfer·
@Sughrasadafdr اب وہاں محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ نے بھی پراپرٹی خرید رکھی ہے ۔ بھلا کیسے واپس لے کر آٸیں ؟ بالفرض لے بھی آٸیں تو کل کو جو سوالات ہونے ان کا جواب کون دے گا ؟ دوبٸی میں نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک کی اشرافیہ کا بھی کالا دھن چھپا ہے جسے وہ اپنے ملک میں نہیں لا سکتے
اردو
0
0
0
13