Dear Asad

19.9K posts

Dear Asad

Dear Asad

@Asadsaeed1122

Text you copy will automatically show hereQC8HLNE9

UAE Katılım Mart 2021
17.1K Takip Edilen17.1K Takipçiler
Dear Asad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔ اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔ اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025) 2/2
اردو
1.3K
24.8K
41.5K
1.8M
Dear Asad retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
غلطیاں اور غلط فہمیاں ماہرنگ بلوچ کو گرفتار کیا گیا تو غلط فہمی ہوگئی کہ عالمی تنظیموں اور حکومتوں کا دباؤ فوج کو انہیں رہا کرنے پر مجبور کردے گا۔ یہی غلط فہمی ایمان مزاری کی گرفتاری کے وقت بھی ہوگئی، کہ ان کے روابط اور ان کا اثر جس سوسائٹی میں ہے وہ ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لے گی۔ ایسا نہیں ہوسکا۔ اس غلط فہمی پر افسوس ہے۔ یہ سب غلط فہمیاں بے سبب بھی نہیں ہیں۔ جانے پہچانے وکیل افضال عظیم پاہٹ کی سزا معطل ہوگئی ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی سزا معطل نہیں ہوسکی۔ کیونکہ انکی وکلاء برادری نے ان کے لیے کوئی نا کوئی رستہ نکال لیا اور عدالتیں بھی ایک متحرک وکیل رہنما کے لیے ڈھیلی پڑ گئیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ذاتی طور پر اس چیز سے کوئی اختلاف ہے۔ جسے جو گنجائش ملتی ہے لینی چاہیے۔ ہم لوگ جنگجو نہیں ہیں جو ماریں کھاتے رہیں۔ غلط فہمیاں ہوتی رہتی ہیں۔ یہ غلط فہمی بھی ہم میں سے کئیوں کو ہوگئی تھی کہ جس طرح کی حمایت جوبائیڈن کی جانب سے فوج کو میسر ہے شاید شاید شاید ٹرمپ کے آنے سے وہ میسر نہ رہے گی۔ کیونکہ امریکی الیکشن مہم میں ٹرمپ نے بار بار نہی جنگیں شروع نہ کرنے کا اعلان کیا۔ امریکہ نے خطے میں جنگ نہ لڑنی ہو تو امریکہ کو پاکستانی فوج کی کوئی ضرورت نہیں اور امریکی حمایت نہ ہو تو فوج پاکستان پر آدھا گھنٹہ بھی قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتی۔ غلط فہمیوں کے سلسلے دراز تھے ، دوطرفہ تھے ۔ ابتدائی دنوں میں ٹرمپ انتظامیہ نے فوج کو اور عاصم منیر کو خوفزدہ کرنے کے لیے عمران خان کی رہائی کے مطالبوں پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹس بھی کیں۔ یہاں ٹرمپ کو غلط فہمی تھی کہ شاید انہیں ڈرانے کے لیے کوئی بہت زیادہ دباؤ ڈالنا پڑے گا۔ اسے کیا معلوم تھا کہ یہ وہ دروازہ ہے جہاں کنڈی نا کھڑکا سوہنیا سدھا اندر آ والا حساب ہے۔ اب اسی طرح فوج غلط فہمیوں کا ٹرک لادے عمران خان کے سامنے آکھڑی ہوئی۔ ملک ٹھیک کردیں والی غلط فہمی نکل گئی، سرمایہ کاری لے آئیں گے والی غلط فہمی نکل گئی ، ریڈ لائن والی غلط فہمی اڑ گئی ، عوام ہمارے ساتھ ہیں والی غلط فہمی جاتی رہی ، الیکشن مینج کرنے والی غلط فہمی جاتی رہی۔ ہم مقبول ہیں والی غلط فہمی نکل گئی۔ اب ایک خبط عظمت بچا ہے۔ وہ نہیں جاتا۔ سطحی لوگوں کا تو بالکل بھی نہیں جاتا۔ لیکن ایک دن ایک آخری غلط فہمی ہے وہ ضرور جاتی رہے گی۔ غلط فہمیوں کا یہ سلسلہ صرف ہمارے اور فوج تک محدود نہیں تھا۔ بڑے بڑے سقراط ، بقراط ، دانشور ، تبصرہ پاڑ ایسے ننگے ہوئے کہ ہمیں شرم آنے لگی ، انہیں نہیں آئی۔ جب انہیں مزید برہنہ دیکھا تو گھن آنے لگی۔ جو فوج کے بندے بتائے جاتے رہے وہ جلاوطن ہیں ، وہ اذیتیں بھگت رہے ہیں ، ان پر ہر طرح کی سختیاں ٹوٹ رہی ہیں۔ جو فوج کے مخالف اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بتائے جاتے رہے وہ فوج کی بغلوں سے چپکی ہوئی میل ثابت ہورہے ہیں۔ تھوڑا سا فرق ہے ، ہماری غلط فہمیاں نکلتی جارہی ہیں لیکن ہم انکی غلط فہمیاں نکالے جارہے ہیں۔
Enkidu Reborn tweet media
اردو
96
2.1K
6K
67.8K
Dear Asad retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر آپ کو مہنگائی پٹرول کی قیمتیں اور معاشی تباہی زیادہ تنگ کرے تو آپ نے مندرجہ ذیل چیزیں یاد رکھنی ہیں ؛ پاک فوج کے افسران کو تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ ملا پاک فوج کے افسران کو نیا پراپرٹی ٹیکس معاف کردیا گیا پاک فوج کے سربراہ نے ذاتی استعمال واسطے نیا جہاز خریدا اسکی کٹھ پتلی نے بھی اپنے لیے نیا جہاز خریدا پاک فوج کے اثاثوں کی مالیت دو سو ارب ڈالرز کے قریب ہے اس وقت ملک میں وزیر داخلہ و خزانہ دونوں فوجی مہرے ہیں پاک فوج کے افسران کے لیے اس ملک میں قانون الگ ہے پاک فوج کی وجہ سے پاکستان دنیا کی جنگوں میں فریق بن رہا ہے پاک فوج سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بالکل خاموش ہے پاک فوج پاکستانی دریاؤں پر بھارتی ڈیمز کی تعمیر پر خاموش ہے پاک فوج اس ملک کی تباہی اور بربادی کی اصل ذمہ دار ہے
اردو
73
1.3K
3.6K
30.1K
Dear Asad retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عمران خان کی آنکھ چلی گئی؟ پختونخواہ حکومت جاتی ہے تو جائے بیرسٹر گوہر کا عہدہ جاتا ہے تو جائے سلمان اکرم راجہ کا عہدہ جاتا ہے تو جائے محمود اچکزئی کا عہدہ جاتا ہے تو جائے علامہ ناصر عباس کا عہدہ جاتا ہے تو جائے پندرہ بیس درجن اراکین اسمبلی جاتے ہیں تو جائیں اگر احتجاج مشکل ہے تو اسمبلیوں سے استعفے دیں ، اس نظام کو کندھا دینا تو بند کریں۔ جیل نہیں جانا نا جائیں ، گھر تو جائیں۔ جس عوامی نفرت کا رخ عمران خان کی یہ حالت کرنے والوں کی طرف ہونا چاہیے وہ یہ اپنی طرف کیے بیٹھے ہیں ؟ کیوں؟ اگر عہدوں سے بڑے ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔ لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ان کا قد کاٹھ ، ان کی شناخت ، ان کی پہچان یہ عہدے ہی تو ہیں۔ بیرسٹر گوہر کی سیاسی حیثیت یا تاریخ کیا ہے؟ سلمان اکرم راجہ کی سیاسی حیثیت یا تاریخ کیا ہے؟ محمود اچکزئی اس سے پہلے کتنی مرتبہ لیڈر آف دی اپوزیشن بنے ہیں؟ علامہ ناصر عباس کتنی دفعہ سینٹر بنے ہیں؟
اردو
100
2.9K
6.5K
41.9K
Dear Asad retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جس دن عوام کی حکومت قائم ہوگی ، جتنے لوگوں کے گھر گرائے گئے ہیں انکو اسلام آباد کلب یا راولپنڈی گالف کلب مسمار کرکے گھر بنا کر دیے جائیں گے۔
اردو
136
1.3K
4.8K
29.2K
Dear Asad retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
جلسے میں سب سے اہم اعلان یکم مئی کو لاہور میں ہونے والی سٹریٹ موومنٹ کا ہے۔ اگر لاہور میں لاکھ سوا لاکھ لوگ نکلتے ہیں تو لانگ مارچ کی کال دینے میں کوئی ہرج نہیں۔ دوسری صورت میں سلمان اکرم راجہ کی بات درست ہے کہ دس بیس ہزار لوگ لیجا کر انہیں مروا دینا کوئی عقلمندی نہیں۔
اردو
175
1.1K
4.7K
53K
Dear Asad retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
خدا کی قسم اڈیالہ سے کال نہ آئی تو ہم یونہی لور لور پھرتے رہیں گے۔ اور ہمیں معلوم ہے کہ اڈیالہ سے خان صاحب خود اپنی رہائی کے لئے کال دیں گے نہیں، لہذا ہم یہی ٹوپی ڈرامہ جاری رکھیں گے۔ اس شعبدہ بازی میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مزاحمت مزاحمت کرتے ہوئے لیٹے رہیں اور تیرا یار میرا یار کے نعرے لگاتے رہیں۔ شکریہ
اردو
196
3.2K
8.1K
66.8K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37.1K
5.2K
21.8K
1.4M
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑 مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
426
5.9K
11.1K
247.4K
Dear Asad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
وقت آ گیا ہے کہ ہر شہری حقیقی آزادی کیلئے کھڑا ہو اور پاکستان کو پاتال میں اترنے سے بچائے۔
اردو
363
10.7K
28.4K
478.4K
Dear Asad retweetledi
Umer Inam
Umer Inam@UmerInamPk·
جنرل باجوہ جب پی ڈی ایم حکومت لایا تو اس نے حکومت سے کہا: آپ معیشت سنبھالیں، ہم عمران خان کو سنبھال لیں گے۔ آج چار سال بعد، نہ معیشت سنبھلی ہے اور نہ عمران خان!!
اردو
18
465
1.8K
13.4K
Dear Asad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میری بہنوں اور اہلیہ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ علیمہ خان باہر آ کر صرف میرا پیغام پہنچاتی ہیں۔ ان کے خلاف مہم افسوسناک اور ملک پر مسلط رجیم کی بزدلی اور خوف کا واضح ثبوت ہے۔ بشریٰ بیگم کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ بشرٰی بیگم نے آج تک مجھے کسی وزیر، ٹکٹ ہولڈر یا سینٹر کو نامزد کرنے کا نہیں کہا۔ وہ کوئی سیاسی پیغام نہیں بھیجتیں۔ وہ قید تنہائی میں ہیں ان کا باہر کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ان کو قید و بند کی صعوبتیں صرف میری اہلیہ ہونے کی وجہ سے برداشت کرنی پڑ رہی ہیں۔ ظالم رجیم کو گمان تھا کہ بشرٰی بیگم کو میری کمزوری بنا کر استعمال کریں گے لیکن اپنے غیر متزلزل ایمان کے باعث وہ میری طاقت بن گئی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی شاید وہ واحد خاتون ہیں جو غیر سیاسی ہیں مگر صرف ان کے خاندان کے کسی شخص کے سیاست میں ہونے کی وجہ سے انہیں قید برداشت کرنی پڑی ہو۔ بشری بیگم کی طبعیت ناساز ہے۔ انھیں چلتے ہوئے چکر محسوس ہوتے ہیں۔ ان کے معائنے کے حوالے سے درخواست دائر کی گئی ہے لیکن اب تک قبول نہیں کی گئی۔ ان کا ڈاکٹر سے ترجیحی بنیادوں پر معائنہ انتہائی اہم ہے۔ بشری بیگم کو سیاسی مقدمات میں قید کرنا عاصم رجیم کی اخلاقی اور مذہبی گراوٹ کا ثبوت ہے۔ مجھ پر اور میرے خاندان پر تمام مظالم عاصم منیر کروا رہا ہے۔ ملک میں اس وقت عاصم لا نافذ ہے جس نے ڈاکو ڈفر الائنس کے تحت ملک چلا کر اخلاقیات کا جنازہ اٹھا دیا ہے۔ اخلاقی پستی کا ثبوت یہ ہے کہ میرے خاندان کی عورتوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے گفتگو (۱۰ ستمبر، ۲۰۲۵) 3/3
اردو
870
18.6K
31K
732.1K
Dear Asad
Dear Asad@Asadsaeed1122·
@AsifMalikyo سر آپ بہت معصوم ہیں گروک سے پوچھ لیجئے 😂😂
اردو
0
0
0
13
Dear Asad
Dear Asad@Asadsaeed1122·
بات اتنی بڑھنی نہیں تھی مگر جب کچھ محبت پچھواڑہ میں گرفتار لوگوں نے پچھواڑے کا دفاع کرنا شروع کیا اور دیکھنے والوں کی نظر و سوچ کو قصوار ٹھہرایا اور پچھواڑے کی نمائش کو جائز قرار دیا تو اس دفاع نے جلتی پر تیل کا کام کیا
Dear Asad tweet media
اردو
0
0
0
80
Dear Asad
Dear Asad@Asadsaeed1122·
حکومت کا گریدہ فاروقی کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔
Dear Asad tweet media
اردو
0
0
0
38
Dear Asad
Dear Asad@Asadsaeed1122·
جتنا شور عوام نے غریدہ فاروقی کا اپنے اثاثے دکھانے پر ڈالا ہوا ہے۔ اتنا شور عوام نے پٹرول 137 روپے مہنگا ہونے پر نہیں ڈالا
Dear Asad tweet media
اردو
0
0
1
41
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
مذاکرات تو ناکام ہوگئے مگر غریدہ فاروقی کی پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لئے 😜✌️✌️
اردو
380
1.8K
8.2K
455.1K
Dear Asad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas. MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
English
3.6K
62.9K
128.3K
4M