طور سیناء

14.2K posts

طور سیناء banner
طور سیناء

طور سیناء

@Asadullaah14014

۔۔۔best is given to me by Allmighty ALLAAH

Katılım Eylül 2019
149 Takip Edilen6.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
یہ کوئی مریم نواز کا جلسہ نہیں ۔ بلکہ آمین گنڈا پوری کو جوتا مارنے والے کا استقبال کیا جارہا ہے ۔
اردو
144
764
2.5K
0
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
ڈیزل کی قیمت میں کمی تو سمجھ میں آتی ہے ۔ لیکن پٹرول والا تو مذاق ہی کیاہے ۔👇
اردو
0
0
5
60
طور سیناء retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
Share for humanity چار دن چار رات روز گزر چکے ہیں پر میرے شوہر بابر کا کچھ پتہ نہیں چل رہا .اہلیہ بابر کے مطابق میرے شوہر کو کسی دوست کی کال آئی دوست سے ملنے کے لئے گھر سے نکلے پر آج اتنے دن گزر گئے کچھ پتہ نہ چل سکا. میرے معصوم بچوں کا ساتھ ہے رمضان کا بابرکت مہینہ ہے کرائے پر رہائش پزیر ہوں گھر میں فاقہ پڑا ہے میں ہاتھ جوڑ کر اعلیٰ حکام اعلیٰ افسران سے درخواست کرتی ہوں میرے شوہر کو بازیاب کرایا جائے کراچی: میں وزیر داخلہ سندھ, ڈی جی رینجرز سندھ IG سندھ, ایڈیشنل آئی جی سے گزارش کرتی ہوں مجھ بہن بیٹی پر رحم کریں اہلیہ بابر میں اپنے معصوم بچوں کے ساتھ روزے سے در در کی ٹھوکریں کھا چکی ہوں پر میرے شوہر کا کچھ پتہ نہیں چل سکا اہلیہ بابر ک میں میڈیا سے انصاف کا مطالبہ کرتی ہوں میری مدد کریں اعلیٰ حکام اعلیٰ افسران سے میرے شوہر کی بازیابی میں کردار ادا کریں. اہلیہ بابر
Samina khan tweet media
اردو
15
375
426
14.6K
طور سیناء retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ورثاء کی تلاش میں مدد کریں! یہ لڑکا بولنے اور سننے سے قاصر ہے جولائی 2023 کو کراچی پولیس کو لاوارث حالت میں ملا تھا- ورثاء کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔ بچہ اس وقت سندھ چائلڈ پروٹیکشن کے شیلٹر میں لاوارثی کی زندگی بسر کررہا ہے۔ خدانخواستہ اگر ورثاء نا ملیں تو اس بچے کی زندگی آگے جاکر بہت تاریک اور مشکل ہوگی۔ کیونکہ جیسے جیسے لڑکا بڑا ہوتا جائےگا شناخت مٹتی جائےگی۔ آپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے تعلق رکھتے ہیں اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں تاکہ ماں کو لخت جگر مل جائے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں 03162529829 5 Mar 2026 #waliullahmaroof #Missingperson #missingchildren #PakistanZindabad
Samina khan tweet media
اردو
2
36
29
986
طور سیناء retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ دو بچے ایک کا نام داود اور اس کی بہن کا نام رمشاء ہے 10 دسمبر 2025 کو شاہین مارکیٹ ، حافظ آباد سے لاوارث ملے ہیں اپنے تعلق مزید معلومات دینے سے قاصر ہیں ان کے ورثاء کی تلاش مٰیں میرا پیارا کا ساتھ دیں ویڈیو کو شیئر کریں ہوسکتا ہے آپکی شیئرنگ ان ننھے پھولوں کو ان کے والدین سے واپس ملوا دے 03090000015یا 15 پر رابطہ کریں
اردو
10
1.1K
1.1K
19.4K
طور سیناء retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
🚨 میڈیکل ایمرجنسی 🚨 یہ مدد کی اپیل نہیں بلکہ برین ہیمرج سے لڑتے زاہد بھائی کیلئے کسی بھی ایکسپرٹ نیورو فزیشن/نیورو سرجن کا فوری مشوره درکار ہے کیونکہ شریف میڈیکل سٹی میں داخل مریض کیلئے ڈاکٹرز زیادہ امید نہیں دلا رہے- کوئی ایکسپرٹ رائے یا علاج کا کوئی جدید طریقہ جو تھوڑی سی امید جگا سکے, اسکی رہنمائی درکار ہے- پیسوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے- (دوستوں سے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے کی اپیل ہے)- شکریہ, جزاک الله @official_pans @SynapsePK @PakPsn @NeuroPakis27054
Amir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet media
اردو
36
111
190
10.4K
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
اس پیار کو کیا نام دوں ❤️👇
طور سیناء tweet media
اردو
1
2
1
76
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
آج "سیانی کڑی" کا برتھ ڈے ہے. سالگرہ مبارک! مجھے نہیں معلوم کہ یہ "سیانی کڑی" کون ہیں. لیکن جو بات قابل ذکر ہے، وہ یہ ہےکہ فلسطین ایشو کو X پہ جس طرح انہوں نے ہائی لائٹ کیا اور مسلسل کمپین چلا کر رکھی، ایسا کسی اور پاکستانی کو کرتے نہیں دیکھا. Salute Miss ! ♥️🤲 @digitalchirrya
اردو
28
74
394
8.1K
طور سیناء retweetledi
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
ایک نا معلوم نوجواناسلام آباد کچہری بم دھماکے میں شہید ہو گیا ہے اس کی میت پمز ایمرجنسی میں موجود ہے اگر کسی کو اسکے لواحقین کا علم ہو تو ان کو فوری طور پر آگاہ کریں- براۓ مہربانی اس پوسٹ کو آگے شئیر ضرور کریں شکریہ
زبانِ خلق tweet media
اردو
24
262
326
15.2K
طور سیناء retweetledi
Saqib Abbasi
Saqib Abbasi@Saqibvie·
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے > دمِ حافظ سے خم کیا خوب نکلے ۔ > مودی و افغانی ہوں یا پھر یہوتھی ایک ہی ڈنڈے سے جن سب کے یکساں نکلے ۔ احمد فرہاد @FarhanKVirk
Saqib Abbasi tweet media
اردو
1
15
25
1.1K
طور سیناء retweetledi
Tahoora Abbasi.
Tahoora Abbasi.@Tahoora65689718·
@ImranRiazKhan سوور کے بچے اگر کوئ ملک بیچنے والا عوام کو گمراہ کرکے حکومت میں آ جائے تو کیا ریاست اسکو غداری کرنے میں آزادی دےدے۔؟؟ پاگل تو تم تبھی ہوگئے تھے جب " اُن " کے مہمان بنے تھے۔ لیکن اب تو شائد ہلکائے کتے بن گئے ہو۔ تمہارا علاج وہ کر دینگے۔۔👍
اردو
7
1
62
907
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
15 منٹ میں دوسری بار اکاؤنٹ رپورٹ ہو رہا ہے۔ وہ بھی تین سال پرانی ٹوئیٹس پر۔ آپ سب سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ میرے اکاؤنٹ پہ کچھ لکھ دیں تا کہ سپورٹ ہوجائے اور اکاؤنٹ کو فالو کرلیں ریٹوئیٹکر دیں تاکہ مستقل بین نا ہو۔۔۔
Momin Mukhtar tweet mediaMomin Mukhtar tweet media
اردو
676
717
2.3K
62.7K
طور سیناء retweetledi
Mishal nauman
Mishal nauman@haazarian4242·
🛎️🛎️🛎️🛎️🛎️🚨🚨🚨🚨🚨🚨 یہ شخص اس کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اس کا نام زین مجید ہے اور عبادت یونیورسٹی کا طالب علم ہےاور یہ اس وقت بے نظیر بھٹو ہاسپٹل میں بے ہوش ہے اور اس کی حالت بہت سیریس ہے اگر کوئی اس کا جاننے والا یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے تو برائے مہربانی اس کے گھر اطلاع پہنچائے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ سٹوڈنٹ کارڈ پہ جو نمبر لکھا ہے وہ نمبر بند ہے رابطہ ڈاکٹر عثمان خالد بے نظیر بھٹو ہاسپٹل 03420649366
Mishal nauman tweet mediaMishal nauman tweet media
اردو
35
597
799
54.8K
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
@JanbazSMBB اللہ پاک آپ کو صبر دے اور بیٹی کی مغفرت فرمائے ۔🤲
اردو
0
0
0
2
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
@MianAhmad709 اللہ پاک آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا کرے آمین 🤲
اردو
0
0
2
22
Mian Ahmad
Mian Ahmad@MianAhmad709·
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ میرے سرکار میرے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ھیں 😭😭 دعاؤں کیلئے ملتمس 😭
اردو
14
2
11
598
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
اس کھوتے نے پورے 50رنز دیے ۔👇
طور سیناء tweet media
اردو
1
0
3
108
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
یہ شخص پاکستان کو جیتنے نہیں دے گا 👇
طور سیناء tweet media
اردو
1
0
3
137
طور سیناء
طور سیناء@Asadullaah14014·
ہمارے رافیل ایسے گرے تھے 🤣👇
طور سیناء tweet media
اردو
0
0
0
39