عافیہ بنت طارق

909 posts

عافیہ بنت طارق banner
عافیہ بنت طارق

عافیہ بنت طارق

@Asfi_hooon

نام گم جائے گا،چہرہ یہ بدل جائےگا ،میری آواز ہی پہچان ہےگر یاد رہے۔۔۔❤

Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2014
51 Takip Edilen436 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عافیہ بنت طارق
عافیہ بنت طارق@Asfi_hooon·
جب میں اداس ہوتی ہوں تو گانا گاتی ہو پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے 😤🥺😭 #اردو_زبان
اردو
9
7
32
928
عافیہ بنت طارق
@_SUM_786_ اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ محترم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ سب گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اردو
0
0
0
16
سیدہ ام ہانی
سیدہ ام ہانی@_SUM_786_·
عید کا دن تھا مگر ہم نے تمھیں یاد کیا 💔
اردو
14
5
151
5.2K
عافیہ بنت طارق
عید مبارک🌙 تقبل الله منا و منکم صالح الاعمال یہ عید ہے قربانی کا،،، ہم قربانی تو کر لیتے ہے لیکن ہم اپنی نفرتوں، بعض، حسد، کینے کو قربانی نہیں کرتے۔ #اردو_زبان
عافیہ بنت طارق tweet media
اردو
2
2
6
60
عافیہ بنت طارق
ایسے کسی بھی تعلق سے دور ہو جایا کیجئے جو گفتگو سے ہی آپکی عافیت کو قتل کر دے۔ #اردو_زبان
اردو
2
3
11
140
♡𝕊нαiستہ🕊️♡
حج کا سفر خوش نصیبوں کا سفر ہے۔ اللہ ہمیں بھی ان میں شامل کرے۔آمین #اردو_زبان
♡𝕊нαiستہ🕊️♡ tweet media
اردو
10
15
36
274
zainab fazal
zainab fazal@FazalZaina95811·
@SadiaReal294785 طلب ایسی نہ کوئی چیز ضرورت جیسی کوئی تو بات تھی ہم تم میں محبت جیسی گر خُدا میرا مرے دل کی دُعا سُن لیتا صورتیں ساری بناتا تری صورت جیسی آنکھ میں اُترے کوئی چہرہ ترے چہرے سا کوئی تصویر تو ہو تیری شباہت جیسی۔
اردو
1
1
5
1.4K
Sadia
Sadia@SadiaReal294785·
یہ باجی ڈیٹ پر جانے سے پہلے ولوگ بنا رہی ہیں اور اوپر نیچے کا سارا سامان دیکھا دیا ہے جتنا خوبصورت سامان ہے شاید جس کے پاس یہ جا رہی ہے وہ اِس کے قابل ہی نا ہو باقی کا ولوگ ڈیٹ کے بعد اپلوڈ ہوگا
اردو
36
61
840
193.1K
عافیہ بنت طارق
کیا پتہ جنت میں بھی نہ ملے ہم یہاں ذات کا مسئلہ تھا وہاں درجات کا #اردو_زبان
اردو
0
1
6
93
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
کسی رومانوی انسان کا ٹاکرا پریکٹکل انسان سے ہو جائے تو بہت مسلہ ہوتا۔۔۔ پر میرا عجیب حساب ہے۔۔۔ مجھے کوئ پریکٹکل ٹکر جائے تو میں رومینٹک ہو جاتی ہوں اور رومینٹک ٹکرے تو پھر مجھ سے وڈا کوئ پریکٹکل انسان کسے ماں نے جمیا نی ہونا۔۔۔ #رتجگےکےالفاظ
رتجگے tweet media
اردو
13
2
37
508
Tweety 
Tweety @handollwithcare·
Help me choose my Eid outfit plz 🥺
Tweety  tweet media
English
29
2
24
4.4K
Ans
Ans@PakForeverIA·
چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے،
اردو
3
17
65
2.8K
Irfan Akbar
Irfan Akbar@majorirfanakbar·
باجی تسیں ڈائٹنگ چھڈ ہی دیو 😂
اردو
12
14
83
2.7K
عافیہ بنت طارق
بعض اوقات صرف مسکرا دینا ہی بہتر ہوتا ہے اب ہر کسی کو تھپڑ تو نہیں مارا جا سکتا نا #اردو_زبان
عافیہ بنت طارق tweet media
اردو
3
3
8
120
عافیہ بنت طارق
کچھ نہیں… بس ہونہی گنگنا دیا 🕊️ #اردو_زبان
اردو
8
5
20
148