Rao Asif Jabin
3K posts

Rao Asif Jabin
@AsifJabin
📘 Islamic History & Knowledge | 🛒 E-commerce Enthusiast | ✍ Spreading Peace & Education | 💡 Motivational Insights
Katılım Ocak 2020
1.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler

@BUTT_566 بچوں کوآنلائن سکلز سکھائیں آف کیمرہ میں بہت زیادہ موجود ہیں
اردو

کیا 45 ہزار کی تنخواہ غیرت سے زیادہ قیمتی ہے؟
ایک باپ نے پولیس کی سرکاری نوکری صرف اس لیے چھوڑ دی تاکہ وہ اپنی دو جوان بیٹیوں کو کیمرے کے سامنے لا کر سوشل میڈیا سے لاکھوں کما سکے۔ آج وہ شاید ایک دن میں اتنا کما لیتا ہے جتنا پہلے اسے پورے مہینے کی خواری کے بعد نوکری سے ملتا تھا، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ واقعی 'فائدہ' ہے؟
ایک طرف بینک بیلنس بڑھ رہا ہے، تو دوسری طرف بیٹیوں کی زندگی اور حیا سرِعام نیلام ہو رہی ہے۔ اس شخص نے ڈالرز کی خاطر اپنی بیٹیوں کا سودا کر کے عقل مندی کی یا اپنی عزت گنوا دی؟ آپ کی نظر میں یہ کامیاب کاروباری فیصلہ ہے یا ایک باپ کی سب سے بڑی ہار؟

اردو

@doctor_khurram اس میں ہدایت ہے اس میں حکم اللہ سے ڈر نے کا اور اُس کی فرمانبرداری کا ۔ یہ کتاب اللہ ہے جو نفی کرتی ہے فرقہ واریت کی ۔
اردو

اگر تم قرآن کو آنکھوں سے دیکھو تو الفاظ نظر آٸیں گے
دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آٸے گا۔
دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آٸے گی اور
روح سے دیکھو گے تو اللّہ نظر آٸے گا۔
مولانا رومی
کیا آپ ان چار مرحلوں سے گزر چکے ہیں ؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ تیسرا اور چوتھا مرحلہ بھی ہے ؟ کیا آپ دوسرے اور پہلے مرحلے سے گزر رہے ہیں ؟
اردو

انسان کیا سوچتا ہے اور قدرت کا کوئی اور پلان ہوتا ہے
اس تھائی لینڈ 🇹🇭 انفلوئنسر نے سمندر میں جانے سے پہلے اپنا فون ساحل پر رکھا تاکہ ویڈیو بنا سکے لیکن وہاں تیز سمندری بہاؤ (ریپ کرنٹ) آ گیا وہ اسے محسوس نہیں کر سکی اور ایک بڑی لہر اسے فوراً سمندر کی طرف بہا لے گئی اور وہ کیمرے سے غائب ہو گئی ایک شخص نے اس کا فون اٹھا لیا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
اردو

@BrSalmanSafdar اللہ کرے ایسا ہی سو فیصد درست ہو خان صاحب کی صحت بہت ضروری ۔یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما ۔
اردو

@shazia__10 @AsmaviaChaudhry Ms Shazia Kamal zahanat ha apki.
Indonesia

@AsmaviaChaudhry رسی کا فرق ہے ایک میں دو ول ڈالے ہوئے ہیں ایک میں ایک ول ہے
اردو

@RubinakhalidPPP میرا بچپن اور لاگ ڈرامے کا منفرد ہیرو ، اللہ پاک مغفرت فرمائے
اردو

At some point the candles on the cake look less like a celebration and more like a fire hazard… 🧐 I think u have reached that point .. happy birthday anyways … may u always have cake 😜 @ajaydevgn

English

Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
English

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے ذمہ دار ہم خود ہیں
ہارٹ اٹیک کی وجوہات میں ہماری خوراک کا بہت بڑا عمل دخل ہے، ہمارے ماحول کا بڑا رول ہے ہماری عادات کا بڑا رول ہے، ذہنی دباو کا بہت رول ہے
بہت سے نوجوان ہسپتال آتے ہیں جن کو بظاہر کوئی دل کی بیماری کی نشانی نظر نہیں آتی، فیملی ہسٹری بھی نہیں، شوگر بھی نارمل، کولیسٹرول بھی نارمل، بلڈ پریشر بھی نارملنارمل نہ یہ سگریٹ پیتے نہ الکوحل
بس ایک فیکٹر ہوتا ہے شدید ذہنی دباو، شدید ذہنی دباو آپ کے جسم کو تباہ کر دیتا ہے خون کی نالیاں تنگ ہونا شروع ہو جاتی ہیں خون کے لوتھڑے بننے لگتے ہیں
اپنے آپ کو خوش رکھنے کی بھرپور کوشش کیجئے اور فاسٹ فوڈ سے مکمل اجتناب کیجئے اور روزانہ واک/ورزش کو ہر حال میں جاری رکھیں
Chilli_Milli@QueenMoodOn
@doctor_khurram رمضان، عید یا شادی بیاہ کے مواقع پر اکثر لوگ دل کا دورہ پڑنے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس کی خاص وجہ کیا ہے؟
اردو











