Asif Bangash
78.5K posts

Asif Bangash
@Asiffarmn22
Member SMT PPP






کراچی میں ای چالان سسٹم شہری شدید پریشان #HumNews #SubahSayAgay #echallan

پاور ہاوس، پیر بازار 5100 روڈ KMC کی جانب سے بنایا جارہا ہے۔ جس میں پہلے سیکٹر 5D، 5L, 5I, 5M، 5H، کے لیے 18 انچ کی سیوریج لائن نصب کی جارہی ہے، ساتھ ساتھ برساتی نالہ بھی بنایا جارہا ہے۔ اس منصوبے میں روڈ کارپیٹینگ اور اسٹریٹ لائٹس بھی لگائ جائیں گی۔







🚨 Breaking Reports claim that Pakistan’s President, Asif Ali Zardari, has been diagnosed with AIDS, and his health condition is described as critical. According to sources, the military is attempting to pressure him into resigning and removing him from office.


شہید بی بی صدر زرداری کےکیسز کےمتعلق گفتگو کرتے ہوئے "ان پر کوئی کیس ثابت نہیں ہوا وہ بہادر آدمی ہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے ملے کبھی غصہ نہیں ہوئے کہتے یہ زندگی کا حصہ ہے وہ مجھ سے زیادہ مضبوط اعصاب کےمالک ہیں" #LongLiveAsifAliZardari

سردار شاہ سے درخواست ہے کہ امتحانی مراکز کو پابند بنائے کہ طالب علموں کو سازگار ماحول فراہم کریں سخت دھوپ اور گرمی میں بچوں کو بٹھاکر امتحان لیا جارہا ہے جس سے بچوں کی طبیعت خراب ہورہی ہے اس گرمی میں کیسے پیپز دیتے یوں گے؟ شاہ فیصل کالونی نمبر 4 @sardarshah1 🙏






