Asim Shafiq

19.3K posts

Asim Shafiq banner
Asim Shafiq

Asim Shafiq

@AsimShafiq07

Asim shafiq

مینوں لب لو۔۔۔۔۔۔ Katılım Temmuz 2017
1.5K Takip Edilen699 Takipçiler
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
Game On hai .. 🇮🇷 ( 🇷🇺 - 🇨🇳) || 🇺🇸 - 🇮🇱- 🇦🇪
English
3
5
22
888
Asim Shafiq retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
نہ ابصار عالم نے کبھی چندہ مانگا، نہ کبھی اپنا اکاونٹ شئیر کیا کہ عید کا فطرانہ اس میں ڈال دیں، نہ کبھی قربانی کی کھال مانگی، تو اس کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ کانسٹی ٹیوشن ون میں فلیٹ خرید سکے؟ ایک یوتھڑ کا یہ سوچتے سوچتے بلڈ پریشر شوٹ کر گیا۔
اردو
34
487
1.9K
16.9K
Asim Shafiq retweetledi
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
پہلے آزماؤں گی پھر گھر لاؤ گی۔ 12 مہینے کو ڈیٹ کے بعد
Nvd shah tweet media
اردو
0
2
4
89
Asim Shafiq retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
ساری دنیا جانتی ہے کہ پاک انڈیا جنگ کے دنوں میں بھی اور ایران امریکہ چھتر پولے کے دنوں میں صدیق جان بقول راجہ کبیر صاحب کے (صدیق جان ولد جانی سنز) نے سوکھے لتر مارے حکومت کے، دن رات بھونکا کل حکومت نے معرکہ حق پہ تقریب کی اس تقریب میں صدیق جان پہلی نشتوں میں بیٹھا تھا لون لیگ🤣😝
اردو
27
108
330
4.2K
Asim Shafiq retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
فائنل پشاور اور حیدر آباد کے درمیان ہے اور سٹیڈیم لاہور کا بھرا پڑا ہے۔ مجھے لاہور کی یہی بات پسند ہے کہ یہ دل سے پاکستان ہے۔ پورا پاکستان ہے !!! 🇵🇰
اردو
32
223
1.4K
12.2K
Asim Shafiq retweetledi
گمراہ درویش
گمراہ درویش@naveed774·
یہ تیرگی جو میری زیست کا مقدر ھے تیری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھی مگر یہ ھو نہ سکا اور اب یہ عالم ھے کہ تُو نہیں ، تیرا غم ، تیری جستجُو بھی نہیں گزر رھی ھے کچھ اِس طرح زندگی جیسے اِسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں
اردو
1
1
25
198
Asim Shafiq retweetledi
WAQAS KMBOH
WAQAS KMBOH@Orh5ann·
یو فون والے بھی حرام کا مال بنا رہے ہیں انٹرنیٹ سروس انتہائی گھٹیا شہر سے باہر تو بلکل بھی سروس نہیں آتی @Ufone
اردو
1
1
2
247
Asim Shafiq retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
حکومت نے غلط فلکرم چنا ہے پالیسی سازوں کو غلط فہمی ہے کہ غیر قانونی "ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو" کو گرا کر وہ غیر قانونی بنی گالا محل کو گرانے کا جواز بنا سکتے ہیں۔ آپ کو گھیرے بیوروکریٹس نے آپ کو پڑ جانا ہے۔ سارے توآپ نے یوتھڑ اپنے ارد گرد باندھ رکھے ہیں۔
اردو
29
415
1.3K
9.6K
Asim Shafiq retweetledi
گمراہ درویش
گمراہ درویش@naveed774·
کاشی بابا کی جے ہو۔۔۔ویگو ڈالے کا انتظار ہے جانے سے پہلے وکالت نامہ سائن کرتے جانا بابا
کاشف اعوان@lostguy79

اسلام آباد کے ٹوِن ٹاور اس کہانی کا تسلسل ہیں جو ہم برسوں سے پڑھتے چلے آ رہے ہیں غریبوں کی آبادی اور انکی کل متاع حیات کو گرا کر انکی بیٹیوں کو سڑک پر پھینک دیا جاتا ہے جبکہ چک شہزاد کا ایک ایک فارم ہاؤس اسلام آباد کے بنیادی نقشے کی خلاف ورزی ہے۔لیکن قائم ہیں کسی کی شادی پر آلوبخارے کی چٹنی ذیادہ بن جائے تو سرکار دولہے کو گرفتار کر لیتی ہے لیکن وزئر اعلی پنجاب کے بیٹے کی مہندی پر ون ڈش کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہوتی ہے اور اسکو علم بھی انکے سمدھی کے انٹرویو سے ہوتا ہے مگر کاروائی نشتہ کسی دکان میں سارے دن بعد کوئی گاہک آ جائے تو بھی وہ اسکو بھگتانے کیکئے آٹھ بجے سے پانچ منٹ اوپر شٹر نہیں کھول سکتا، غریب دہی بھلے والا دو منٹ اوپر ہو جانے پر دکان سیل کروا بیٹھتا ہے۔ محلے کا دو کمروں کا جِم آٹھ بجے بند کرنا پڑتا تھا لیکن نواز شریف کے دوست اور تبلیغی بزنس گروپ کے چُنی بٹ کا جِم شیپس ، سکون سے آٹھ بجے کے دو گھنٹے بعد بھی کھلا رہتا ہے ۔ غریب دکاندار سرکاری ریٹ سے پانچ روپے اوپر چیز بیچے تو گرفتار ہو جاتا لیکن بشری بی بی کے سمدھی کے الفتح اسٹور پر گوشت، دالوں اور پھل کا ریٹ آج تک چیک نہیں ہوا .. کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں بھٹو ہو، زرداری ہو، نیازی ہو، مریم ہو، شہباز ہو کوئی بھی ہو یہ سب اشرافیہ کے نمائندے اور انکے رکھوالے ہیں ۔ استبغول تے کُج نا بول

اردو
5
1
18
325