Atif Ali

16.3K posts

Atif Ali banner
Atif Ali

Atif Ali

@At____if

PAKISTAN..........❣️

Pakistan❣️ Katılım Ağustos 2020
13 Takip Edilen380 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Atif Ali
Atif Ali@At____if·
I am Ali, from Pakistan. A dedicated follower of Prophet Muhammad ﷺ, and I demand from @Twitter to please block all the accounts that are using blasphemous material about our beloved Prophet Muhammad ﷺ. #StopRidiculingIslam
Atif Ali tweet media
Català
0
5
14
0
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پی ٹی آئی کا الیکشن مہم کے سب سے آخری دن سب سے بڑا جلسہ کہاں پر ہوا ہے؟
اردو
518
738
9.1K
273.7K
Atif Ali
Atif Ali@At____if·
@AmsaalR بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔🥰🥳
اردو
1
0
1
20
امثال چوہدری
امثال چوہدری@AmsaalR·
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary ان چار سالوں میں بہت سے اچھے لوگ ملے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔۔۔۔۔ Miss u all
امثال چوہدری tweet media
1
0
3
123
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
Freya Lawson tweet media
اردو
16
10
55
1.1K
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
Freya Lawson tweet media
اردو
11
3
32
795
Atif Ali
Atif Ali@At____if·
@pakfirst123 وہ الارم آپ کے لئے ہوتا ہے کیونکہ ناشتہ آپ نے بنانا ہے انھوں نے نہیں۔۔۔۔۔۔😜
اردو
0
0
0
17
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
﴿جنت کی محبت مراد ہے) (مجموع رسائل ابن رجب : ٣٢٧/١)
اردو
1
0
4
192
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
السلام وعلیکم ”حقیقت یہ ہے کہ بندۂ مومن اس دنیا میں پردیسی ہے، کیونکہ اس کے باپ کا مسکن جنت ہوا کرتا تھا، پھر وہ اس سے نکلے تو ایک ہی دھن تھی کہ کب واپس لوٹیں۔ سو مومن ہمیشہ اپنے اسی وطن کی طرف کھنچتا ہے جہاں سے وہ آیا ہے، اور جیسا کہ کہا گیا ہے کہ وطن کی محبت ایمان ہے!“ 👇
اردو
16
5
31
551
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
مولوی صاحب نے مسجد میں اذان دی کوئی نمازی نہ آیا۔ مولوی صاحب کو پریشان دیکھ کر ایک بندے نے کہا ایک دفعہ اذان اور دیں پھر دیکھیں۔ بس اذان دینے کی دیر تھی پورا محلہ مولوی صاحب کو سمجھانے مسجد پہنچ گیا کہ مولانا یہ دو اذانیں شریعت میں جائز نہیں ہیں۔
اردو
5
10
45
1.4K
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
Freya Lawson tweet media
اردو
13
1
29
602
Atif Ali
Atif Ali@At____if·
@wakhri_princess پتہ چلے تو مجھے بھی بتائیے گا میرا بھی کبھی کبھار لاہور کا چکر لگ جاتا ہے
اردو
0
0
0
49
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
لاہور کے سب سے مشہور اور اچھے گول گپے کون سے ہیں ایڈریس پلیز
اردو
7
1
15
1.5K
Atif Ali
Atif Ali@At____if·
@pakfirst123 پھر یوں ہوا کہ دل سے اتر گیا وہ شخص۔۔۔۔۔۔ پھر یوں ہوا جان سے پیارا نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
15
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
اڈیالہ جیل کے قریب پہنچنے پر قیدی نمبر 804 کا استقبال
اردو
26
835
5.4K
97.2K
Atif Ali
Atif Ali@At____if·
@pakfirst123 یعنی کہ تہادے مطابق ککڑ صاب اوہ سوری کاکڑ صاب ساڈے گدھے وزیر اعظم ہوئے ؟😜
اردو
0
0
0
20
ڈاکٹــــر ہانیـــــــKomalــہ
آ گیا ۔واپسی پر کِسی نے پُوچھا کیوں اتنا احمقانہ فیصلہ کیا اور اتنا نُقصان ہو گیا اس پر اُس آ دمی نے جواب دیا "نُقصان ہوا تو کیا ہوا سیب نہیں بِکے میرے گدھے نے کابل کی سیر تو کر لی" غیر سیاسی
ڈاکٹــــر ہانیـــــــKomalــہ tweet media
اردو
1
0
11
314
ڈاکٹــــر ہانیـــــــKomalــہ
کہتے ہیں پُرانے زمانے میں ایک شخص پشاور سے سیبوں کے تھیلے اپنے گدھا گاڑی پر لاد کر کابل بیچنے چلا گیا ایک تو سفر لمبا تھا اور دوسرا کابل میں سیبوں کی اپنی پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے اسکے آ دھے سیب راستے میں خراب ہو گئے اور باقی سیب وہاں کسی نے نہیں خریدےبندہ بڑا خساہ کر کے واپس 👇
اردو
2
7
28
2.2K
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
صُبح کی انتہائی پُرنُور ساعتُوں میں دُعا ہے کہ رَبّ ذُوالجِلَال، ھمیں اور ھمارے اہلِ خانه کو اپنی تائید و نُصرت کے ساتھ تاحیات تندرُست و توانا اور شاد و آباد رکهے. دنیا اور آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے.آمِین یارَبّ العَالمِینْ،دعاگو
اردو
1
1
9
207
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
اَلسّلَامُ عَلَیکُم وَرَحْمَتُہ اللّہِ وبَرَکَاتہُ، اگر دولت کُشادہ کرنی ہو تو اللّه تعالٰی، کی راہ میں خرچ کریں، اگر دِل کُشادہ کرنا ہو تو اللّه تعالٰی، کے *ذِکر* میں مشغُول ہو جَائیں، اگر عِزّت، کُشادہ کرنی ہو تو دوسروں کا احترام کریں اور اُن کو عِزّت دیں،👇
Freya Lawson tweet media
اردو
10
6
16
543
ڈاکٹــــر ہانیـــــــKomalــہ
عمران ریاض بازیاب ہو گئے ہیں اور گھر پہنچ گئے ہیں شکر الحمدللہ کوئی تو اچھی خبر سننے کو ملی وہ بھی صبح صبح
اردو
3
0
16
254
Freya Lawson
Freya Lawson@Freyabuilds·
صبح بخیر💐❤️♥️ اَلرَّحْـمٰنُ۝ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ ۝ خَلَقَ الْاِنْسَانَ۝ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ ۝ اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ۝❤
Freya Lawson tweet media
العربية
7
1
13
300
Atif Ali
Atif Ali@At____if·
@AmsaalR سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔
اردو
1
0
1
27