Atif Hussain

30.5K posts

Atif Hussain banner
Atif Hussain

Atif Hussain

@AtifTalks

Karachi based Political Journalist

Karachi, Pakistan Katılım Aralık 2011
2.4K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
ابصار صاحب میرے اساتذہ میں شامل ہیں ان سے محبت اور عزت دونوں کا رشتہ موجود ہے اور اسکی وجہ انکی نگرانی میں کام سیکھنے کا وہ دور ہے جب وہ ہمیں صحافت کے علاوہ رزق حلال بارے تلقین کرتے تھے حتی کہ اگر کسی رپورٹر کے پاس پیسے نہ ہوتے تو اسے اپنی جیب سے دیتے تاکہ اسے اُوپر والی کمائی کی عادت نہ پڑے، وہ ہمیں اچھی جگہوں پر کھانا کھلانے لے جاتے تاکہ ہم کسی کے کھانے سے متاثر ہوکر سودے بازی نہ کر لیں :) کئی لوگوں کے خیال میں انہوں نے پیمرا چئیر مین بن کر سودے بازی کی اگر اس تعیناتی کو صرف پیسوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو چئیر مین بننے سے پہلے وہ کہیں زیادہ پیسے کما رہے تھے اس نوکری سے انہوں نے میڈیا اور اسٹبلشمنٹ میں بے تحاشا دشمن بنائے اور بعد میں کئی سال بیروزگار رہے اور اس دوران مالی تنگدستی سے گزرے لیکن اپنی عزت نفس پر حرف نہیں آ نے دیا، میں جب یہ باتیں لکھ رہا ہوں مجھے اندازہ ہے کہ کئی لوگ ان باتوں کو غیر سنجیدہ لیں گے لیکن یہ میں ان لوگوں کیلئے لکھ رہا ہوں جو واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح کے انسان ہیں، باقی ابصار صاحب کو بھی کہا تھا کہ غیر ضروری وضاحتیں نہ دیں آج تک کوئی پوری دنیا کو مطمئن نہیں کر سکا اور کچھ ناقدین اسلئے تنقید نہیں کر رہے ہوتے کہ انکے پاس حقائق کی کمی ہے درحقیقت انہوں نے پہلے سے ٹھان لی ہوتی ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو انہوں نے بس بولتے جانا ہے
Absar Alam@AbsarAlamHaider

میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ “صفائیاں” مت دیں۔ میرا موقف ہے کہ ۱- جرنلسٹ سب سے سوال پوچھتے ہیں، رسیدیں مانگتے ہیں تو اُنہیں خود بھی جوابدہ ہونا چاہئے، رسیدیں پیش کرنی چاہئے۔ اس لئے میں نے پیش کیں۔ ۲- میں دوسروں کے ذرائع آمدن، جائیداد اور اثاثوں پر تبھی سوال اُٹھا سکتا ہوں جب اپنے ذرائع آمدن کلئیر ہوں۔ ۳- اینکر ہونے کی وجہ سے میرا عام شہری سے زیادہ کوئی سپیشل استحقاق نہیں۔

اردو
95
317
1.3K
74.6K
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
The shooting down of 8 Indian jets took all the spotlight, but what people don’t realize is how difficult and daring the S-400 mission undertaken by the PAF actually was. The JF-17 pilots had to penetrate the Maximum Abort Range (MAR) of the S-400, launch the CM-400 missile, and return safely without being shot down. This mission changed the course of the war.
English
52
442
2.2K
82.5K
Atif Hussain retweetledi
Hyper|RogueX ™
Hyper|RogueX ™@hyperRoguex·
🇮🇳 Jaishankar’s shocked eyes say it all 🔥 That one look just exposed how deep and hard Pakistan struck within India. No words needed
English
79
336
1.1K
81.7K
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@AbsarAlamHaider صحافتی کیریئر میں دو مرتبہ ابصار صاحب سے ملاقات ہوئی ہے ہر بار کچھ نہ کچھ سیکھا سر آپ کی دیانت اور ایمانداری اٹل حقیقت ہے اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ دے
اردو
0
0
0
24
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات ! میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں: کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟
Absar Alam tweet mediaAbsar Alam tweet media
اردو
239
481
1.7K
138.1K
Atif Hussain retweetledi
South Asia Index
South Asia Index@SouthAsiaIndex·
Jemima Goldsmith, British socialite and ex-wife of former Pakistan's PM Imran Khan, is set to marry again. Jemima Goldsmith and 62 years old Irish billionaire investor and financier Cameron O'Reilly will be marrying in Switzerland in coming weeks.
South Asia Index tweet mediaSouth Asia Index tweet media
English
261
449
4.1K
431.7K
Atif Hussain retweetledi
Faheem Sattar Dal
Faheem Sattar Dal@FaheemSattarDal·
حلال کرپشن کی ایک اور داستان دو دن پہلے جناح ٹاؤن کراچی میں امیر جماعت اسلامی منعم ظفر نے خالی کرسیوں کو تقریر کر کے جس سڑک کا افتتاح کیا تھا، آج وہی سڑک اپنے انجام کی کہانی خود سنا رہی ہے۔ وژن بھی ساتھ ہی زمین بوس ہو گیا، بس شرمندگی ابھی تک لاپتہ ہے۔ #jamatislami #haqdokarachiko @NaeemRehmanEngr
اردو
2
27
41
755
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
Happy to share and announce that CM has directed that work on the Munawar Chowrangi Underpass in Gulistan e Johar be completed by 30th June. All funding will be provided to ensure its completion within the said timeline #KarachiWorks #HamaraShehar
English
61
85
347
19.3K
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
I had prepared a report last month regarding the ongoing construction work on Munawar Chowrangi under pass According to KDA engineers, if funds are released, this underpass can be completed by June 2026 My story's link 👇 facebook.com/share/v/18G12T…
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1

Happy to share and announce that CM has directed that work on the Munawar Chowrangi Underpass in Gulistan e Johar be completed by 30th June. All funding will be provided to ensure its completion within the said timeline #KarachiWorks #HamaraShehar

English
0
0
1
60
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@murtazawahab1 I had prepared a report last month regarding the ongoing construction work on Munawar Chowrangi under pass According to KDA engineers, if funds are released, this underpass can be completed by June 2026 Take a look 👇 facebook.com/share/v/18G12T…
English
1
0
2
215
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے ریڈ لائن پراجیکٹ پر بریفنگ دینے کے لئے پریس کانفرنس بلائی لیکن وزیر اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی اچانک صبح بی آر ٹی ریڈ لائن کے دورے پر پہنچ گئے اور حکام سے تعمیراتی کام پر بریفنگ لی وزیر اعلی کا ایک ہفتے میں یہ دوسرا دورہ تھا #BRTRedLine #Karachi
اردو
3
0
1
108
team_bilawal
team_bilawal@NEWS_BILAWAL·
This is Karachi Sindh! ka Dil ❤️🖤💚 Media won’t show you this but Alhumdolilah Sindh is competing internationally!! Thankyou @BBhuttoZardari 🙏 - This is why Sindh continues to vote for #PPP Bhuttos♥️ @BakhtawarBZ
team_bilawal tweet mediateam_bilawal tweet mediateam_bilawal tweet mediateam_bilawal tweet media
English
25
28
64
3.9K
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@Bakhtt_PTI یہ محترمہ اور مظہر برلاس صحافی ہیں 😳
اردو
0
0
0
24
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
بطور صحافی اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقات کے لیے آئی۔ نام لسٹ میں تھاجیل سےکئی کلومیٹردورہمیں روکے رکھا مجھے اور میرے ساتھ صحافی مظہر بلاس موجودتھے ہمیں 4 گھنٹے انتظار کرایا۔آخر میں کہا ملاقات کا وقت ختم اب جائیں کبھی خان سی ملاقات تو ہوجاتی تھی اب تو ظالموں نے وہ بھی بند کر دی💔
اردو
71
822
2.5K
79.2K
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@ZeeshanAhmedS @murtazawahab1 تم جہالت کی پیداوار ہو اور تمھیں حرام کی کمائی اور خوشامد پر اتنا یقین ہے کہ تم ہر بات پر اس کا تذکرہ کرتے ہو میں پر امید ہوں تم مایوس ہو میں برداشت کو مانتا ہوں تم عدم برداشت کے داعی ہو تم الزام لگاتے ہو میں حقائق پر بات کرتا ہوں مجھے اپنے پیشے پر فخر ہے اور تم نامعلوم ہو
اردو
1
0
0
10
Zeeshan Ahmed
Zeeshan Ahmed@ZeeshanAhmedS·
@AtifTalks @murtazawahab1 بات کچھ ہو گی جواب کچھ دو گے کہیں کی بات کو کہیں جوڑ دو گے وجہ صرف اتنی کے پیپلز پارٹی کی کرپشن کا کسی طرح جواز پیش کیا جائے۔ آپ بلکل پر امید رہئے کہ پی پی آپ کو بھی مال شریک بھائی بنائے گی باقی پیپلز پارٹی سے ہم نے آج تک تو کرپشن کے سوا کچھ نہیں دیکھا تو ہم پی پی سے مایوس ہیں
اردو
1
0
0
12
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@ZeeshanAhmedS @murtazawahab1 تم جہالت کی پیداوار ہو اور تمھیں حرام کی کمائی اور خوشامد پر اتنا یقین ہے کہ تم ہر بات پر اس کا تذکرہ کرتے ہو میں پر امید ہوں تم مایوس ہو میں برداشت کو مانتا ہوں تم عدم برداشت کے داعی ہو تم الزام لگاتے ہو میں حقائق پر بات کرتا ہوں مجھے اپنے پیشے پر فخر ہے اور تم نامعلوم ہو
اردو
1
0
0
13
Zeeshan Ahmed
Zeeshan Ahmed@ZeeshanAhmedS·
@AtifTalks @murtazawahab1 میں کس کا ہوں آپ کے اچھوں کو بھی نہیں پتا زبردستی الطاف حسین کا ذکر کھینچ لائے خود کو دلاسہ دینے کے لئے 😛 باقی آپ بھی اٹھاتے رہو میئر کے اور پیپلز پارٹی کے ہم بھی دیکھیں گے کیا ملتا ہے آپ کو
اردو
1
0
0
8
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@ZeeshanAhmedS @murtazawahab1 میں نے کچھ نہیں مانا تم مسلسل الزام لگا کر اسے ثابت کرنے سے بھاگ رہے ہو 🤣😂🤣 تم جن کے مہرے ہو وہ لوگ تمھارے بارے میں نہیں اپنے اور اپنی اولادوں کے بارے میں سوچتے ہیں ٹٹو بنے اپنی خیالی دنیا میں مست رہو عملی طور پر تم سے کچھ نہیں ہوگا
اردو
1
0
0
10
Zeeshan Ahmed
Zeeshan Ahmed@ZeeshanAhmedS·
@AtifTalks @murtazawahab1 دل میں چور آپ کے تھا تو اپنے میرے اس جملے "آج کل پی پی اچھے دام دے رہی ہے اپنی حمایت میں لکھنے پر" کو خود پر مان لیا 🤣🤣🤣 باقی پیپلز پارٹی کی کرپشن پر ہمیں حق ہے بولنے کا ہم بولتے رہیں گے اور جن کو میئر کو خوش کرنا ہے وہ تعریفیں کرتے رہیں
اردو
1
0
0
8
Atif Hussain
Atif Hussain@AtifTalks·
@ZeeshanAhmedS @murtazawahab1 رہی بات میری ذات کی تو میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ جو الزام لگا رہے تو وہ ثابت کردو ۔۔ بات ختم ۔۔ جو تمھاری بات پر واہ واہ کرے وہ اچھا ہے اور جو اختلاف کرے وہ جھوٹا ہے غلط ہے بکا ہوا ہے ذہنی طور پر تو تم بھی عمرانڈو ہو وہ بھی یہی کرتے ہیں تم بھی یہی کر رہے ہو
اردو
0
0
0
3
Zeeshan Ahmed
Zeeshan Ahmed@ZeeshanAhmedS·
@AtifTalks @murtazawahab1 بس ہذیان بکنا شروع۔ تم میئر کے قصیدے پڑھ رہے ہو تو ثابت کر دو پیپلز پارٹی کرپشن نہیں کر رہی کراچی والوں کا حق غضب نہیں کیا؟ کبھی الطاف حسین کو کبھی انکی بیٹی کی مثال کبھی مہاجر ۔۔ اوہ بھائی ایک غلط کام کی کتنی وضاحتیں دو گے
اردو
2
0
0
11