Atique Mughal

193.8K posts

Atique Mughal banner
Atique Mughal

Atique Mughal

@Atique916

Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2014
2K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Atique Mughal retweetledi
Atique Mughal retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ویسے سرکاری ملازمین کے لیے دوہری شہریت کی اجازت ہی کیوں دی ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
9
24
86
1.7K
Atique Mughal retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
میاں صاحب جو تبادلہ خیال کریں گے وہ یہ ہوگا شہباز شریف جو عام عوام اور معیشت پر چھریاں چلا رہا ہے اس منہ سے ووٹ تو کوئی نہیں دینے والا ۔ لہٰذا میں میدان آجاتا ہوں شاید میرے منہ اور 2013 سے 2017 کی شاندار کارکردگی یاد دلا کر ووٹ مانگتے ہیں ۔ میاں نواز شریف جیسا وزیراعظم معیشت کے لئے انفراسٹرکچر کے لئے خارجہ پالیسی کے لئے اب تک بہترین وزیراعظم تھے ۔اب ن لیگ ووٹر صرف نواز شریف کے منہ کو ووٹ دیگا چاچو نے مایوس کیا بلکہ مریم نواز کی اچھی کارکردگی پر بھی پانی پھیر دیا۔ اگلی بار بلاول سرکار ۔
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کل(منگل کو) گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران قائد محترم پارٹی راہنمائوں اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوام کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔

اردو
112
114
692
21.6K
Atique Mughal retweetledi
Atique Mughal retweetledi
ماسٹر بوٹا
ماسٹر بوٹا@Jaanbaz14·
غریب سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کی باری آتی ہے تو اقتداری اشرافیہ کو موت پڑ جاتی ہے، موجودہ حالات میں تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ بھی کم ہے، اور 17,18,19 گریڈ والے اساتذہ بھی غریب ہی ہیں انکے ساتھ یہ تفریق نہ کریں، یہ کوئی AC,DC نہیں جو تحائف اور رشوتیں اکٹھی کرتے ہیں
تُم یاد کرنا@tumyaadkarna

وزارتِ خزانہ سے موصول ہونے والی تازہ معلومات کے مطابق حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ اس بجٹ میں ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس شامل نہیں کیا گیا۔ حکومت نے کنوینس الاؤنس میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے کسی بھی ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے سے اتفاق نہیں کیا، اور تمام اضافہ صرف مجموعی (گراس) تنخواہ پر کیا جائے گا۔ ہاؤس رینٹ الاؤنس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وفاقی سرکاری ملازمین یونین کے مطابق اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ 5 جون کو بجٹ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور احتجاج کریں گے۔ #Budget2026

اردو
0
6
10
106
Atique Mughal retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
خالد جاوید چیمہ چالیس سال سے امریکہ کے شہر کینساس میں کھربوں روپے کا کاروبار کررہے تھے چند سال قبل اپنے پنجاب کے آبائی شہر وزیر آباد کی محبت میں اربوں روپے کا کاروبار شروع کیا، کاروبار کے توسط سے سینکڑوں مقامی لوگوں کو نوکریاں ملی، آٹے کی ماڈرن ملز لگائیں، کاروبار چل پڑا جہاں قدم قدم پہ انتظامی رکاوٹوں کا سامنا کیا، وہی صاف ستھرا کاروبار شروع کیا، تمام کاروبار کے بارے میں ٹیکس حکام، پنجاب حکومت اور مقامی انتظامیہ کو پیشگی ریکارڈ دیا، این او سیز لیے اور کاروبار شروع کردیا لیکن پچھلے کئی ہفتوں سے انکا کاروبار مقامی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے ٹھپ ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے کہ کس طرح اوورسیز پاکستانیوں کے یہاں سلوک ہورہا ہے ایک معزز اوورسیز پاکستانی خالد جاوید چیمہ کا مسیج پڑھیے اور آگے پھیلائیے “A'A sir I m overseas pakistani last 40 years stay in usa and don all kind of labor and save some money & bring in to pakistan i build a flour mill name Al- qadir flour and General Mills located @ gujranwala ali pur chatha road near Ali pur chatha food department Wazirabad sealed my mill since 7 day's i did not even sell my products in the godam which going to spoil the department always demand money because I m new in the business so I don't no that before eid I must see dfc & dd it's my request to madom Maryam nawaz please take over my mill and i she'll go back to America thanks. Khalid Javid Cheema Son of haji ghulam۔” @MaryamNSharif @AmjadHafeez19 @PMLNPunjabPk @GovtofPunjabPK @CMComplaintCell @ChShafayHussain @Khalidc04230594
Zahid Gishkori tweet mediaZahid Gishkori tweet mediaZahid Gishkori tweet media
اردو
17
112
180
6.2K
Atique Mughal retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پی ٹی سی ایل کی نجکاری ہوئی لوگوں کو تار والے فون کی ضرورت ہی نہ رہی اب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ہونے والی ہے اور چند سالوں میں لوگوں کو تار والی بجلی کی ضرورت ہی نہیں رہنی۔ 😂😂😂
اردو
44
199
976
8.7K
Atique Mughal retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
4.6٪ مہنگائی کو 6.69٪ تک پہنچانے والی حکومت اب اپنی ناکامیوں کا ملبہ جنگوں اور عالمی حالات پر ڈال رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کے دور میں پٹرول 48٪ اور ڈیزل 38٪ مہنگا ہو چکا ہے، جبکہ عوام کی قوتِ خرید مسلسل تباہ ہوئی ہے۔ تین بجٹ گزر گئے، وعدے ختم ہو گئے، مگر مہنگائی، ٹیکس اور مہنگا ایندھن عوام کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔ اگر 4.6٪ سے 6.69٪ تک پہنچنا “کارکردگی” ہے تو پھر ناکامی کس چیز کا نام ہے! نصرت جاوید ۔
اردو
0
32
51
746
Atique Mughal retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
آئی ایم ایف کے ساتھ 1100 ارب کے نئے ٹیکس لگانے اور 260 ارب کی پٹرولیم لیوی بڑھانے کی بات ہو رہی ہے، جبکہ پٹرول پر دی جانے والی سہولتیں بھی ختم کی جا رہی ہیں۔ عوام پہلے ہی مہنگائی سے پریشان ہیں، مگر حکومت اب بھی صرف دعوے کر رہی ہے۔ یہ کوئی نئی حکومت نہیں، 2022 والی ہی حکومت ہے، وہی وزیراعظم اور تقریباً وہی ٹیم۔ مسئلہ صرف خراب کارکردگی اور نااہلی کا ہے! محمد مالک۔
اردو
1
69
180
6.1K
Atique Mughal retweetledi
adnan
adnan@ADNANVET007·
ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی بیچ کر بھی حکومت کا وزیربجلی کہہ رہا ہے کہ ہم نے دو سالوں میں بجلی انتہائی سستی کردی ہے پپلے یہ والا کانفینڈنس صرف پی ٹی آئی میں ہوا کرتا تھا
اردو
3
12
38
475
Atique Mughal retweetledi
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
سنئیے آپ کس حساب سے لُٹ رہے ہیں
اردو
0
21
26
323
Atique Mughal retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
خبر : کراچی میں سینئر پولیس آفیسر کے گھر ڈکیتی ۔ ڈاکو قیمتی سامان لیکر فرار ۔ کراچی شہر کے بارے میں ہر سنجیدہ خبر بھی اب کامیڈی لگنے لگی ہے ۔ پورا شہر auto pilot پر چھوڑا ہوا ہے۔
اردو
61
120
783
21K
Atique Mughal retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کھودا پہاڑ نکلا چوہا خواجہ آصف کی سب رنگ بازی ڈسکوز کی نجکاری کے نام پر بندر بانٹ کے بیانیے کو فروغ دینے کے لئے تھی لیکن ہم نے سمجھنے میں دیر کر دی۔ لیسکو ویسکو کے کسی بندے کو کچھ نہیں ھو گا۔۔ اب وہ اپنے بیانیے کو پھیلانے کے لئے اس بات کا واویلا کریں گے کہ ان محکموں سے حکومت کو جان چھڑانی چاہیے بندا پوچھے آپ لوگوں سے جان کیوں نہ چھڑائی جائے جو جونکوں کی طرح اس ملک اور قوم کا خون چوس رھے ھو
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

وہی بات نکلی جو میں نے کہی تھی اب آپ وفاقی اور پنجاب حکومت کی حرکات بھی ملاحظہ فرمائیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں نے سی ای او کو سفارش کی اور ٹرانسفارمر کی مرمت کے پھر بھی 80,000 روپے لے لئے گئے۔ جسکا مطلب تھا سی ای او نے معاملہ کسی کو ریفر کیا۔ پھر وزیر بجلی اویس لغاری نے پریس کانفرنس میں کل بتایا کہ لائن سپرنٹینڈنٹ قصوروار تھا جس کے خلاف کارروائی ہو رہی ھے۔ اب لیسکو کی جانب سے لائن سپرنٹینڈنٹ نے ایک پرائیویٹ ورکشاپس کے مکینک اور مقامی افراد پر لیسکو انتظامیہ کے علم میں لائے بغیر ٹرانسفارمر مرمت کروانے کے جرم میں مقدمہ درج کروا دیا ھے۔ لیسکو کو یہ بھی پتا چل گیا ھے کہ ناقص تانبے کے استعمال سے وہ ٹرانسفارمر مرمت ہوا ھے اور اصلی تانبا چوری ہوا ھے لیکن پولیس نے لیبارٹری کی کسی رپورٹ کا اس ایف آئی آر میں زکر تک نہیں کی @MohUmair87 نے ایف آئی آر کی کاپی شیئر کی ھے

اردو
3
39
94
1.4K
Atique Mughal retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
اس اوورسیز پاکستانی نے کیپیٹل سمارٹ سٹی میں چھے سال پہلے پلاٹ خریدا ،رقم بھی ساری ادا کر دی۔الاٹمنٹ بھی مل گئی مگر قبضہ لینے گیا تو بتایا گیا کہ اب یہ پلاٹ دستیاب نہیں آپکو تین سال بعد نئی زمین خریدنے کے بعد پلاٹ مل گا پیسے واپس مانگے وہ بھی صاف انکار کر دیا اور جواب تھا جو کرنا کر لو۔پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کی۔جواب ملا ریلیف نہیں دے سکتے عدالت سے رجوع کریں ۔یہ حال ہے بیوروکریسی کا اوورسیز کے ساتھ۔ @MaryamNSharif @FIA_Agency @CommissionerRwp
Sanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet media
اردو
66
798
1.6K
62.7K
Atique Mughal
Atique Mughal@Atique916·
@iwaseemmalik @javeednusrat ایسٹبلشمنٹ ، جرنیلوں ، سیاست دانوں ، حکمرانوں ، بیوروکریسی کی عظمت کو سلام ،
اردو
0
0
1
112
Atique Mughal retweetledi
Waseem Malik
Waseem Malik@iwaseemmalik·
گزشتہ 3 ماہ سے ہم ڈاکٹر ہنری کسنجر بنے ہوئے تھے آبنائے ہرمز کھلوا رہے تھے، مگر لوگ پاکستان کے حالات سننا چاہتے ہیں تو عید پر میں نے منجی توڑنے کی بجائے لوگوں سے ملاقاتیں کیں، حالات یہ تھے کہ میرا جس آدمی سے رابطہ ہوا، جنہوں نے عید قربان سے 3,4 مہینے پہلے منافعے کی غرض سے جانور اوسطاً 55 ہزار روپے میں خریدے پھر خرچ کیا، جانور پالے، تو عید پر وہ جانور اوسطاً 48 ہزار میں بکے، کئی لوگ تو ایسے تھے جن کے جانور بکے ہی نہیں، پھر بازاروں میں کئی دکانداروں سے ملاقات ہوئی، انہوں نے قسمیں کھا کھا کر بتایا کہ گزشتہ 50 سالوں میں ہم نے اتنی مندی نہیں دیکھی جتنی اس عید پر دیکھی، سینئر صحافی نصرت جاوید
اردو
23
279
806
25.7K
Atique Mughal retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
پاکستان میں پٹرول پر 166 فیصد ٹیکس، آئی ایم ایف کا انکشاف۔ یہ حکومت نہیں، عوام پر مسلط ٹیکس مافیا ہے۔ موٹر سائیکل والا مزدور ہو یا مرسڈیز والا امیر، سب کو ایک ہی پمپ پر لوٹا جا رہا ہے۔ ریاست چلانے کے نام پر عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے۔
اردو
0
291
493
4.5K
Atique Mughal retweetledi
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
آج وزیر بجلی کی سٹیسٹمینٹ اخبار میں چھپا ہے درجنوں آئی پی پیز سے موجودہ حکومت نے جان چھڑائی ہے کچھ کے معاہدے زور زبردستی ختم کئے کچھ سے دباؤ ڈال کر معاہدے سرینڈر کروائے اس طرح 3500 ارب کی سالانہ بچت ہوئی ہے مزید آئی پی پیز پر کام ہو رہا ہے
Aamir@Aamir777777777

اس سے پہلے ہی باقی ماندہ صارفین میں سے آدھے سولر پر شفٹ ہو جائیں گے جس سے ان کی کھپت مزید کم ہو جائے گی۔ یہ لوگ اگر چاھتے تو IPP’s سے کانٹریکٹس renegotiate کر سکتے تھے اور فکسڈ کیپیسٹی چارجز میں کمی لا سکتے تھے خاص طور پر ان تمام IPPs جو اپنی لاگت سے کئی گُنا زیادہ ریکور کر چکے ہیں مگر مالکان بھی وہی ہیں اور سیاست دان بھی وہی ہیں۔ سب مل جل کر عوام کی بجا رہے ہیں۔

اردو
8
7
22
1.4K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
کیا آپ اس جھوٹ کی بنیاد پر محترم احسن اقبال صاحب کی تعریف میں ایک، دو یا تین لفظ کہنا چاہتے ہیں؟ برائے مہربانی کوئی پاکستانی مسلم لیگ نواز کو گالی مت نکالے
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
73
31
177
4.9K