Atrooba 🐝
5.3K posts


US special forces have reportedly rescued the second crew member of an F-15E fighter jet shot down over Iran, according to Axios citing multiple US officials.
The mission was carried out by an elite commando unit with heavy air support, marking a high-risk operation deep inside Ira-nian territory.
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. Image is AI generated and used for refrence purposes only.
#DialoguePakistan #US #Forces #Rescue #F15 #Iran #Operation #BreakingNews

English

Former IAEA chief Mohamed ElBaradei has warned of serious consequences after US President Donald Trump issued a 48-hour ultimatum to Iran.
Calling on global powers to step in, ElBaradei urged immediate action to prevent further escalation, warning that the region could spiral into conflict if tensions are not controlled.
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. Image is AI generated and used for refrence purposes only.
#DiscoverPakistan #Trump #Iran #ElBaradei #BreakingNews #MiddleEast #Geopolitics #WorldNews #US #Conflict #Diplomacy

English

جب ہمارے بہادر جوان سرحدوں پر جاگ رہے ہوتے ہیں تو پوری قوم سکون کی نیند سوتی ہے۔ یہ احساس ہی کافی ہے کہ ہمارے محافظ ہر لمحہ ملک کی سلامتی کیلئے تیار ہیں اور کسی بھی خطرے کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
#PakArmyIsOurPride
اردو

دشمن قوتیں ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتی ہیں مگر ہماری بہادر افواج ہر چیلنج کا بھرپور جواب دیتی ہیں۔ قوم اور افواج کا مضبوط رشتہ ہی پاکستان کی سلامتی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
#PakArmyIsOurPride

اردو

افواجِ پاکستان کی قربانیاں ہماری تاریخ کا وہ روشن باب ہیں جو ہر پاکستانی کے دل میں فخر اور جذبہ حب الوطنی پیدا کرتا ہے۔ جب ہمارے سپاہی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں تو دراصل وہ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت دیتے ہیں۔
#PakArmyIsOurPride

اردو

Breaking it down clearly by @TheSaadKaiser, rising global fuel prices had pushed petrol rates up, yet Prime Minister Shahbaz Sharif acted decisively with Rs 129B subsidy and a reduced petrol levy to provide real relief to the people.
#ThankYouPMShehbaz
English

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سستی روٹی اور نان کی فروخت یقینی بنانے کے لیے دوسرے روز بھی 138 تندوروں کی انسپکشن، حکومتی ریٹ 20 روپے فی روٹی اور 25 روپے فی نان کی خلاف ورزی پر 15 تندور سیل جبکہ 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، شہریوں سے اپیل ہے کہ مہنگی روٹی یا نان بیچنے والے تندوروں کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر لازمی دیں، شکریہ
اردو

اطالوی وزیراعظم نے اپنی گاڑی میں دوران سفر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس کے بعد امریکہ ایران جنگ کے دوران یورپ کا موقف مزید واضع ہو چکا ہے، اطالوی وزیراعظم نے اپنے سعودی عرب دورہ کے حوالے سے بات کرتے کہا کہ وہ امن اور معاشی استحکام کے لیے یو اے ای اور قطر بھی جا سکتی ہیں، انہوں نے کہا کہ ان ممالک کے دورے صرف علامتی نہیں، مقصد یہ ہے کہ یورپ خصوصا اٹلی کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے، کہتی ہیں کہ میں نے دوست ممالک کو ایرانی جارحیت کے خلاف یکجہتی کا پیغام دیا ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی واضع کیا ہے کہ امریکی و اسرائیلی حملوں کی وجہ سے آبنائے ہرمز بند ہونے سے دنیا بھر میں معاشی بحران کی صورتحال ہے، انہوں نے ایک بار پھر واضع کیا کہ اٹلی یا کوئی بھی ذمہ دار یورپی ملک امریکی جنگ میں کودنے کا خواہشمند نہیں تاہم یہ کوشش ضرور جاری ہے کہ اس جنگ کا جلد از جلد خاتمہ کیا جا سکے تاکہ دنیا بھر میں اس کی وجہ سے ہونے والے ہولناک معاشی اثرات کو روکا جا سکے
#BreakingNews #Israel #iranisraelconflict #FuelPrices #usa #seazefire #iran #mohsinnaqvi #italy
اردو

Prime Minister Shehbaz Sharif delivers a strong, emotional message, pledging that he is ready to go to any extent for the safety and future of Pakistan. The statement reflects a stance of commitment, sacrifice, and responsibility at a time of national challenges.
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. Image is AI generated and used for refrence purposes only.
#Pakistan #ShehbazSharif #Leadership #NationalCommitment #Sacrifice #BreakingNews #PakistanZindabad #Politics

English

Mohsin Naqvi was seen performing the traditional Attan dance, giving a glimpse of a lighter, cultural side. The moment quickly caught attention online, with many appreciating the unexpected vibe.
Disclaimer: This video is sourced online and belongs to its original creator. We do not claim ownership. It is shared in an edited form for informational and appreciation purposes only. If you are the content owner and wish for removal or attribution, please contact us. We respect copyright laws and Meta community guidelines.
For content removal or credit requests, please contact us
#MohsinNaqvi #Attan #CulturalMoment #ViralVideo #Pakistan #Trending #Dance
English

@PKNarrativeUrdu @PPP_Org @MediaCellPPP @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @AAliZardari شکر ہے اللہ کا اج ہمارا ملک ایک ایٹمی طاقت ہے
اردو

ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کی میزبانی میں امن کے قیام کے لیے مکمل آمادگی ظاہر کی اور پاکستانی سفارتی محنت کی کھل کر تعریف کی۔ یہ اقدام پاکستان کے عالمی امن میں کلیدی کردار اور خطے میں دیرپا استحکام کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ #IranThanksPakistan

اردو

ایران نے پاکستان پر اعتماد کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے اسلام آباد سب سے موزوں اور مستحکم مقام ہے۔ اس بیان نے پروپیگنڈے کے تمام جال کو توڑ دیا اور پاکستان کی سنجیدہ سفارتی کوششوں کو نمایاں کیا۔ #IranThanksPakistan
اردو

پاکستان کی سرزمین پر اعتماد کا اظہار کر کے ایران نے واضح کیا کہ امن کے قیام کے لیے یہی سب سے موزوں اور منصفانہ جگہ ہے۔ اس بیان نے سب پروپیگنڈے کی حقیقت بے نقاب کر دی۔
#IranThanksPakistan

اردو

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی روٹی و نان کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے کارروائیاں جاری، 183 تندوروں کی انسپکشن کے دوران مہنگی روٹی فروخت کرنے پر 11 تندور سیل جبکہ 47 افراد گرفتار، حکومتی نرخ کے مطابق روٹی 20 اور نان 25 روپے میں فروخت کرنا لازم قرار، مقررہ قیمت سے زائد وصولی کرنے والے تندور مالکان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں کر کے تھانے منتقل کرنے کی ہدایت، شہری مہنگی روٹی و نان فروخت کرنے والوں کی نشاندہی کنٹرول روم 051-9108084 پر کریں
اردو



