علم دین کی خدمت کے لئے بھی کچھ لوگوں کو نکلنا ھے ۔دین میں سمجھ بوجھ حاصل کرنا اور اپنے علاقوں میں جاکر لوگوں کو برے کاموں سے بچانے کی کوشش کرنا اور اللہ سے ڈرنے کی تعلیم دینا ھے ۔
#EagleOfIslam
The special believers are those who repent, worship, praise Allah, fast, travel, bow and prostrate, enjoin good and forbid evil, and guard the limits.
#EagleOfIslam
مہاجر و انصار میں سب سے پہلے سبقت کرنے والے اور اخلاص کے ساتھ ان کی پیروی کرنے والون کے لئے رضی اللہ عنہم ورضو عنہ کی خوشخبری ھے ۔ان کے لئے خاص جنتیں ھیں #EagleOfIslam