

Mushaf804
641 posts




سوال صرف دو ہیں۔۔۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر دونوں سوالوں کا جواب دیجئے۔

سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ لاہور ائیرپورٹ واقعے نے پی ٹی آئی کا پچھلے چار سال کا بیانیہ انہی کے اپنے ہاتھوں زمیں بوس کر دیا ہے۔ میری نفرت میں یہ وردی والوں کی سیاست اور تعصب کو جسٹیفائی کر کے اپنے ہی بیانئیے سے مُکر گئے ہیں۔ مبارک ہو۔

آرمی چیف کی ریاست نہیں ہوتی وہ ایک سرکاری ملازم ہے جو ریاست کے شہریوں کے لیے تنخواہ پر کام کرتا ہے۔

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

حلیمہ خان اور مریم نواز میں سے آپ کس کو پسند کرتے ہیں اور کس سے نفرت؟



Your favourite Journalist? 1. Imran Riaz Khan 2. Mansoor Ali Khan

اس وقت پاکستان کی مقبول ترین شخصیت کون ہے، کون حق پر ہے، آپ کس کے ساتھ ہیں؟ 1-عمران احمد خان نیازی 2-فیلڈ مارشل حافظ سید سید عاصم منیر

آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔

Vote Kis Ka?




پی ایس ایل کے پہلے افتتاحی میچ کو چار چاند لگ گئے،مریم نواز کی بطور مہمان خصوصی شرکت