Sabitlenmiş Tweet
Saqib
1.7K posts

Saqib
@Az_Saqib
بیداد گر سے شکوۂ بیداد کچھ تو ہو۔۔۔
Lyallpur, Pakistan Katılım Nisan 2018
564 Takip Edilen540 Takipçiler

@ShamsAmjadJI تمہارا امیر تو 2 سال سینیٹر مشتاق کو پہنچانے سے انکار کرتا رہا، اسرائیلی حراست میں نام بھی نہ لے سکا، خان کی درجنوں ٹویٹس ہیں، اُسکی فیملی سینیٹر مشتاق کے دھرنوں میں شامل ہوئی، عمران کی سابقہ بیگم جمائما خان فلسطین نسل کشی پر لکھتی رہی، اُسکی ایک ٹویٹ پوری JI پر بھاری ہے کنجر۔
اردو
Saqib retweetledi

پاکستان اور غیر عرب عوام کے وہم و گمان میں بھی نہیں کہ مزاحمت کے ترجمان ابو عبیدة کا نام اور مقام عرب سٹریٹ میں کیا ہے!
کیا عالم عرب کے علماء اور کیا بظاہر لبرل سلیبرٹیز! ابو عبیدۃ سب میں یکساں مقبول ہیں!
اور جنہیں عربی زبان سے کچھ شغف ہے، وہ سب اس بات پر متفق ہیں کہ ابو عبیدة جیسا فصیح موجودہ عالم عرب میں کوئی نہیں! یہ صحافت کے میدان میں ہوتے تو عالم عرب کے سب شے مشہور صحافی ہوتے! مگر اب یہ اُس مقام سے بہت بلند ہیں!
ایسی والہانہ پذیرائی مزاحمت کے قائدین میں سے بھی کسی کو حاصل نہیں!
کمانڈر ابو عبیدة کے متعلق متضاد اطلاعات ہیں مگر گمان غالب ہے کہ رب تعالیٰ نے بالآخر انکو وہ شہادت عطا کر دی جو انہیں کئی بار چھو کر گزری اور حضرت انس بن نضرؓ اور عبداللہ بن جحشؓ کی اُمت کے ہر نوجوان کی خواہش ہے!
جب محبّت کی تاریخ لکھی جائے گی
قافلۂِ حجازِ مقدّس کا جب تذکرہ آئے گا
عاشقانِ حبیبِ جہاں ﷺ میں ۔۔۔وہاں
میرا نام آئے گا
پھر صحِیفے جو محنت کے ہوں گے نشر
میرے کِردار کا
ان جہادی فضاؤں میں گزرا ہوا
میری غُربت کا ، عُسرت کا ایک ایک پل
میرے کام آئے گا !
ساتھیو ! زخم سینے پہ کھاتے چلو
ربّ سے مِلنا ہے تو ۔۔۔ مسکراتے چلو
حبِّ احمد ﷺ کی شمع جلاتے چلو
تم نے سیکھا ہے جو کچھ سکھاتے چلو
یوں تمہارے لیے بھی ہماری طرح
شوق کی راہ کا وہ مقام آئے گا
حوضِ کوثر سے جب ان ﷺ کی سرکار سے ۔۔۔
ہاں بڑے پیار سے ۔۔۔
پھر حلاوت بھرا ایک جام آئے گا
خالقِ دو جہاں کا انعام آئے گا
جب عبداللہ بن زبیرؓ کے پاس انکے بھائی مصعب بن زبیر کی شہادت کی اطلاع آئے اور لوگ گریہ کرنے لگے تو وہ منبر پر چڑھے اور کہا:
“اگر وہ قتل کیا گیا تو اس کے باپ، بھائی اور چچا پہلے ہی قتل کیے جا چکے ہیں۔ ہم، خدا کی قسم، بزدلی سے نہیں مریں گے، بلکہ ہم نیزوں کے سرے پر زخم کھا کر اور تلواروں کے سائے تلے موت کو گلے لگائیں گے۔ اور اگر مصعب قتل ہو جاتا ہے تو آل زبیر میں اس کا جانشین موجود ہے۔”
ابو عبیدة کی تلاش میں صیہونی اُنکے خاندان اور قبیلے کے ۴۰۰ لوگ اب تک شہید کر چکے ہیں!
گریزد از صف ما هر که مرد غوغا نیست
کسی که کشته نشد از قبیله ما نیست
-
اگر فانیام, چیست این شور هستی؟
وگر باقیام، از چه فانیستم من؟
اردو
Saqib retweetledi

ابھی پچھلا سامان پھینک کر آئے وقت نہیں گزرا تھا کہ اللہ نے دوبارہ فوٹو شوٹ کا موقع فراہم کر دیا۔ ماشاءاللہ۔

Saqib@Az_Saqib
ہم پہلے ہی کہتے تھے، ان تِلوں میں تیل نہیں ہے۔۔۔
اردو
Saqib retweetledi

This revolutionary regime lead by @MaryamNSharif should focus on renaming all health facilities from primary to tertiary "spiritual healing centers"
Because no power on the earth can treat any patient with omeprazole and paracetamol
According to the strict policy:
English

@Born_AfriDian پنجم۔ 😌
کتب تو نہیں، سرٹیفکیٹ محفوظ ہے میرے پاس، اور کچھ یادیں۔
اردو

غالباً پنجم کی بات ہے جب ہم کچھ دوست بھی ایسے ہی ایک مقابلے کے لیے منتخب کیے گئے تھے۔ قرآنی آیات، ان کا ترجمہ، دعائیں، طریقہ نماز وغیرہ۔ وہ ایک ٹیچر کے ہاں تیاری کے لیے جانا، اور پھر جب مقابلہ ہوا تو میرا اور
@Born_AfriDian
کا دوسرے راؤنڈ میں پہنچنا!!
اچھے دن، خوبصورت یادیں۔
Life in Saudi Arabia@LifeSaudiArabia
📖✨ Over 33,000 people in Kurdistan took part in a Surah Ar-Rahman memorization test!
اردو
Saqib retweetledi

@vonderleyen The audacity to ask someone to return to the negotiating table after bombing them. 👏👏
International Law is nothing more than a joke.
English

Iran must never acquire the bomb.
With tensions in the Middle East at a new peak, stability must be the priority.
And respect for international law is critical.
Now is the moment for Iran to engage in a credible diplomatic solution.
The negotiating table is the only place to end this crisis.
English

Putting aside the Map jokes, what does the line "Israel is only the beginning" mean? Does it mean Israel wants to extend its borders? If yes, then how come Iran is a global threat? It's you, the zionists, that are scum of this planet and the biggest terrorists.
#TelAviv
Israel Defense Forces@IDF
Iran is a global threat. Israel is not the end goal, it’s only the beginning. We had no other choice but to act.
English
Saqib retweetledi
Saqib retweetledi

Whenever a journalist getting shot is written in the passive voice, there's only two possible perpetrators: the police or Israel.
BBC News (World)@BBCWorld
British photographer hit by non-lethal bullet in LA bbc.in/3Hr0Cxd
English
Saqib retweetledi

سب سے بڑی سزا: خدا اور بندے کے مابین حجاب کا آنا
فرمایا: كلا إنهم عن ربهم يومئذلمحجوبون
=
اس "حجاب" کی صورت آخرت میں یہ کہ: بندہ خدا کی رحمت اور اُس کے دیدار سے محروم رہ جائے
اس کی ابتداء ظاہر ہے دنیا سے ہوتی ہے اور وہ یہ کہ: یہاں آدمی خدا کی معرفت اور عبادت سے محجوب رہ جائے۔
﴿وَذِكرًا لِلمُتَّقينَ﴾@Hwsh1434
أعظم عقوبة{كلا إنهم عن ربهم يومئذلمحجوبون)وحجب الآخرة يكون بالمنع من رحمته والنظر إليه ومقدمته في الدنيا حجب عن معرفته وعبادته
اردو
Saqib retweetledi







